جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی چاہتی تو آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور نہ ہوتا، کامران مرتضیٰ

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف چاہتی تو آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور نہ ہوتا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے سینٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ کیونکہ آج ایوان میں پاکستان…

ملکی ذرمبادلہ ذخائر میں کمی ہوگئی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 53 کروڑ ڈالر کم ہوگئے۔مرکزی بینک کے مطابق 21 جولائی کو ملکی ذر مبادلہ ذخائر 13 ارب 53 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 54 کروڑ ڈالر کم ہو کر 8 ارب 18 کروڑ ڈالر…

پارٹی رہنما سیمابیہ طاہر کو پولیس نے گرفتار کر لیا، پی ٹی آئی کا الزام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی پارٹی رہنما سیمابیہ طاہر کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ سیمابیہ طاہر کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔پی ٹی آئی ترجمان کی جانب سے یہ بھی کہا گیا کہ پی…

فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا،آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور

اسلام آباد:سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا، فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا، آرمی چیف یا بااختیار افسر کی اجازت سے معلومات ظاہر کرنے والے شخص کو سزا نہیں ہوگی، کوئی بھی سرکاری…

اسرائیلی ایٹمی سائنسدانوں نے مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی

اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، ایٹمی سائنسدانوں نے مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 10 سینئر جوہری سائنسدانوں نے عدالتی ترامیم منظوری کے خلاف مستعفی ہونے کی دھمکی دی ہے۔دھمکی دینے…

دہشت گردوں سے مذاکرات ہوئے نہ ہوں گے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کرنے والوں سے نہ مذاکرات ہورہے ہیں نہ ہوں گے، آئین پاکستان کو نہ ماننے والوں سے کوئی بات نہیں ہوگی، پاکستان کا مؤقف مذاکرات کی بات کرنے والوں کو پہنچا دیا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی…

سری لنکا کیخلاف پاکستان کی کامیابی پر رمیز راجہ خوش

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان نے سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میں اننگز اور 222 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے کامیابی حاصل…

نیپالی کوہ پیما نے پاکستان کے شہروز کاشف کا ریکارڈ توڑ دیا

نیپالی کوہ پیما نے پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا ریکارڈ توڑ دیا۔نیپال کے نیما رنجی شیرپا نے 17 سال کی عمر میں کے ٹو سر کرلیا۔ پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی داولاگیری کو سر کر کے ایک اور ریکارڈ…

پی پی رہنما کے گھر پر دستی بم حملہ اور ایک کروڑ روپے بھتے کیلئے کال

خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں پیپلز پارٹی کے رہنما پیر اسلم کے گھر پر دستی بم سےحملہ کیا گیا، حملے میں پیر اسلم اور اہلخانہ محفوظ رہے۔ پولیس نے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ رسالپور میں پیپلز پارٹی…

امریکا: محرم کی مجالس و اجتماعات، ہیوسٹن اور ڈیلس میں عزاداروں کی کثیر تعداد شریک

امریکا بھر میں محرم الحرام کے حوالے سے مجالس اور عزاداری مکمل عقیدت و احترام کے ساتھ جاری ہے۔ہیوسٹن اور ڈیلس کی تمام امام بارگاہوں جس میں ہیوسٹن کی امام بارگاہ الغدیر، ڈیلس کی امام بارگاہ مومن سینٹر اور در حسینؓ سمیت دیگر امام بارگاہوں…

مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا میں سیریز جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ اننگز سے شکست دینا بلاشبہ پاکستان ٹیم کی جانب سے شاندار پرفارمنس ہے۔انہوں نے کہا کہ ورلڈ…

4 ارب روپے ایکسائز ڈیوٹی نہ دینے پر پی آئی اے کے بینک اکاؤنٹس تاحال منجمد

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے بینک اکاؤنٹس 4 ارب روپے ایکسائز ڈیوٹی نہ دینے پر تاحال منجمد ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹ منجمد ہونے سے پی آئی اے تیل کی خریداری میں ادائیگیوں سے قاصر ہے۔آج تیل کی ادائیگی نہ ہونے پر 3 روز تک…

خواجہ آصف کی بھی بہن، بیٹیاں ہیں، نور عالم خان

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین نور عالم خان کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کی بھی بیٹیاں ہیں، بہنیں ہیں۔ انہیں ایسے بات نہیں کرنی چاہیے تھی۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ خواجہ آصف…

وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے رابطہ، اناج معاہدے کی بحالی کی اہمیت پر زور

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ٹیلیفونک بات چیت کی اور ’اناج معاہدے‘ کی بحالی کی اہمیت پر زور دیا۔دفتر خارجہ اسلام آباد سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے فریقین کے تحفظات کو دور کرتے…

پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر علی محمد خان رہا

پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کو رہائی مل گئی، عدالت نے اگلی سماعت پر ڈپٹی کمشنر مردان کو طلب کرلیا۔جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیتے کہا کہ ایک ڈپٹی کمشنر کو عبرت کا نشان بنائیں گے تو پھر…

قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات کے پیچھے حکومت نہیں، سوئیڈش وزیر خارجہ

سوئیڈن کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات کے پیچھے حکومت نہیں۔ کچھ افراد کے اس عمل کی سوئیڈن کا قانون اجازت دیتا ہے۔ دارالحکومت اسٹاک ہوم سے جاری اپنے بیان میں سوئیڈش وزیر خارجہ ٹوبیاس بل اسٹروم نے مزید کہا کہ ان…

برطانوی شہریوں کو اب گرم موسم کا عادی ہونا پڑے گا

اب برطانیہ کے شہریوں کو بھی گرم موسم کا عادی ہونا ہوگا۔ لندن سے برطانوی محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق رواں صدی کے اختتام تک شدید گرم موسم برطانیہ میں معمول ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق کاربن کا اخراج جاری رہا تو 2060 میں اوسط درجہ حرارت 40…

برطانوی پولیس افسران کے ریکارڈ استعفے، محکمے میں عملے کی کمی

برطانیہ میں پولیس افسران کی جانب سے ریکارڈ تعداد میں استعفے موصول ہوئے ہیں۔ جس کے نتیجے میں محکمہ پولیس میں عملے کی کمی ہوگئی ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تنخواہ اور شرائط پر تحفظات کی وجہ سے پولیس فیڈریشن نے بھرتی برقرار رکھنے سے…

’ہمیں لگا دنیا ختم ہونے والی ہے‘: امریکہ کے پہلے جوہری تجربے کے متاثرین جنھیں دنیا سے چھپایا گیا

’ہمیں لگا دنیا ختم ہونے والی ہے‘: امریکہ کے پہلے جوہری تجربے کے متاثرین جنھیں دنیا سے چھپایا گیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈاریو برُوکسعہدہ, بی بی سی نیوز 33 منٹ قبلجولائی 1945 میں جب امریکہ کے خفیہ ’مین ہیٹن پراجیکٹ‘