جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: آن لائن پلاٹ بیچنے والا نوجوان اغواء، والدہ کا بیان سامنے آگیا

کراچی میں آن لائن پلاٹ بیچنے والے نوجوان کو جھانسہ دے کر پلاٹ خریدنے والوں نے گاڑی اور پلاٹ کی فائل سمیت اغوا کرلیا۔ مغوی نوجوان کی والد کا بیان بھی سامنے آگیا۔پولیس 20 گھنٹے گزرنے کے باوجود مغوی مجتبیٰ کا پتا لگانے میں ناکام نظر آرہی…

قومی سلیکشن کمیٹی نے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کیلئے کھلاڑیوں کی فہرست فائنل کردی

قومی سلیکشن کمیٹی نے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کےلیے کھلاڑیوں کی فہرست فائنل کردی۔ 360 پلیئرز کو 7 مختلف کیٹیگریز میں کنٹریکٹ پیش کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق اے پلس میں 20، اے، بی، سی اور ڈی کیٹیگری میں 30 کھلاڑی شامل ہیں۔ ای کیٹیگری میں 50 اور…

اسرائیل فلسطین تنازع کے مستقل حل کیلئے اقوام متحدہ کانفرنس بلائے، روس

روس نے اقوام متحدہ سے اسرائیل فلسطین تنازع کے مستقل حل کےلیے بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع ہمیشہ کےلیے منصفانہ طور پر حل کرنے کا واحد راستہ بین…

مظفر گڑھ: ملزم نے 2 بچوں کو ذبح کرکے ان کا گوشت تقسیم کردیا، 1 بچے کی باقیات بر آمد

پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں 3 بچوں کو اغواء کیا گیا، سفاک ملزم نے مبینہ طور پر 2 کم عمر بچوں کو ذبح کرکے گوشت کاٹ کر ایک دربار پر بانٹ دیا اور پکا کر خود بھی کھا گیا، پولیس نے ایک بچے کی کھوپڑی، خون آلود کپڑے اور لاش برآمد کرلی۔مظفرگڑھ کے…

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس ایک مرتبہ پھر تاریخی سطح پر پہنچ کر گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں 100 انڈیکس نے مسلسل نویں روز تاریخ کی بلند ترین سطح رقم کی اور پھر گرگیا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس نے آج کاروبار کا اختتام ایک ہزار 146 پوائنٹس کم ہو کر 65 ہزار 280 پر کیا۔حصص بازار میں…

مائیکروویو بیگ: اب دوران سفر کہیں بھی کھانا گرم کریں

دنیا کا پہلا مائیکروویو بیگ جو آپکا کھانا دوران سفر گرم کرے۔ جی ہاں ولیٹیکس ول کک مائیکروویو بیگ جو دیکھنے میں ایک اسٹائلش لیپ ٹاپ بیگ جیسا لگتا ہے لیکن یہ اصل میں ایک کنڈکٹیو فیبرک سے بنا ہوا مائیکروویو ہے۔اسکے اندر 250 ڈگری تک گرم…

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت خارج

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی۔قومی احتساب بیورو (نیب) کے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت خارج کردی گئی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سنا…

میں شاہین کی کپتانی کی مہم میں نہیں تھا، عاقب جاوید

لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ میں شاہین آفریدی کی کپتانی کی مہم میں نہیں تھا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ڈرافٹ کی تقریب کے دوران میزبان کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ شاہین نے جس طرح…

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے پرتھ میں شروع ہوگا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے پرتھ میں شروع ہوگا، پاکستان ٹیم میں وکٹ کیپر سرفراز احمد اور سلمان آغا فائنل الیون کا حصہ ہوں گے۔ عامر جمال اور خرم شہزاد ڈیبیو کریں گے۔ پہلے ٹیسٹ میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پرتھ…

پی ایس ایل تاریخ میں پہلی بار تین بھائی ایک ہی ٹیم میں شامل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں تاریخ رقم ہوگئی، تین بھائیوں کو ایک ٹیم نے منتخب کرلیا۔ نسیم شاہ اور ان کے دو بھائیوں کو دو مرتبہ کی چیمپئن ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنی ٹیم میں شامل کرلیا۔ فاسٹ بولر نسیم شاہ کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے…

پیپلز پارٹی سندھ کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، پارٹی امیدواروں کے انٹرویو شروع

پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ برائے سندھ نے آئندہ عام انتخابات میں پارٹی کی نامزدگی حاصل کرنے والے امیدواروں سے انٹرویو لینے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پارلیمانی بورڈ…

فاسٹ بولر احسان اللّٰہ اچھا کم بیک کرنے کیلئے پُرعزم

ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر احسان اللّٰہ نے اچھا کم بیک کرکے ملک کی خدمت کرنے کے عزم کا اظہار کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسان اللّٰہ کا کہنا تھا کہ میری انجری خطرناک تھی، اللّٰہ کا شکر ہے ری ہیب اچھا جارہا ہے۔قومی فاسٹ بولر…

ارباب غلام رحیم، راحیلہ مگسی اور لیاقت جتوئی کا جی ڈی اے میں شمولیت کا اعلان

پیر پگارا کی قیادت میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کا اجلاس کراچی میں ہوا۔ اس موقع پر سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے جی ڈی اے میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ پارٹی اعلامیہ کے مطابق سابقہ ایم این اے راحیلہ مگسی نے بھی جی ڈی اے…

اب بجلی چوری کے واقعات قابل دست اندازی جرم ہوں گے، ترمیمی آرڈیننس جاری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کریمنل لاء ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کردیا، نئے آرڈیننس کے تحت بجلی چوری کے واقعات قابل دست اندازی جرم ہوں گے۔صدر مملکت نے آرڈیننس آرٹیکل 89 ایک کے تحت جاری کیا، آرڈیننس کا مقصد پاکستان پینل کوڈ 1860 کے سیکشن…

شاہین آفریدی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان مقرر

اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے نائب کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ شاہین آفریدی دورہ آسٹریلیا میں شان مسعود کے نائب ہوں گے۔ واضح رہے کہ شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کے کپتان ہیں۔اس سے قبل…

خواتین کو خودمختار بنانے کیلئے بلاسود قرض دیں گے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خواتین کیلئے زندگی کے ہر شعبے میں مساوی مواقع چاہتے ہیں، خواتین کو اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کیلئے بلاسود قرضے دیں گے۔پشاور میں خواتین کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر…

اوپن ٹرائل کے نام پر صرف من پسند افراد کو اندر جانے کی اجازت دی گئی، لطیف کھوسہ

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ اوپن ٹرائل کے نام پر صرف من پسند افراد کو اندر جانے کی اجازت دی گئی، فیملی کے لوگوں کو بھی سماعت کے دوران آواز نہیں آتی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف…

پی ایس ایل کا 2016 میں لگایا پودا آج تناور درخت بن چکا، ذکا اشرف

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا 2016 میں لگایا پودا آج تناور درخت بن چکا ہے۔لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ڈرافٹس کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے انکا…

نیوزی لینڈ میں عمدہ کارکردگی، خواتین کرکٹرز کی عالمی رینکنگ میں بہتری

نیوزی لینڈ میں بہترین کارکردگی کے بعد آئی سی سی ویمنز رینکنگ میں پاکستانی خواتین کھلاڑیوں کی درجہ بندی میں نمایاں پیشرفت ہوئی ہے۔ اسپنر سعدیہ اقبال، نشرہ سندھو، سدرا امین اور کپتان ندا ڈار کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔نیوزی لینڈ کو اسکے…

چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان سے کامن ویلتھ سیکریٹریٹ ایشیا کے وفد کی ملاقات

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان سے کامن ویلتھ سیکریٹریٹ کے وفد نے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں بیرسٹر علی ظفر کے ساتھ مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن بھی شریک تھے۔  کامن ویلتھ سیکریٹریٹ ایشیا…