اسلامی نظریاتی کونسل کی خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت
اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت دے دی۔اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کے مطابق فقۂ جعفریہ، مالکی اور شافعی کے مطابق شریعت میں بغیر محرم کے خاتون کے حج کی گنجائش موجود ہے۔ترجمان اسلامی نظریاتی کونسل…
آئی ایم ایف نے بہت سی چیزوں پر سوال اٹھائے ہیں، عائشہ غوث پاشا
وزیرِ مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے بہت سی چیزوں پر سوال اٹھائے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر کے ساتھ اسحاق ڈار کی ورچوئل بات چیت ہوئی ہے،…
پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ کامران کی پیپلز پارٹی میں شمولیت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ کامران نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔لاہور میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران ثانیہ کامران نے پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ…
جماعتِ اسلامی کی میئرکراچی کے الیکشن پر حکمِ امتناع کی درخواست مسترد
سندھ ہائی کورٹ نے میئر کراچی کے الیکشن سے متعلق جماعتِ اسلامی کی حکمِ امتناع کی درخواست مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ میں میئر کراچی کے براہِ راست انتخاب پر قانون سازی کے خلاف امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی و میئر کے امیدوار حافظ نعیم الرحمٰن کی…
شدید بارشوں کے پیشِ نظر انٹرنیٹ سروس سے متعلق ہدایت جاری
وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے شدید بارشوں کے پیشِ نظر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کو ہدایت جاری کردی۔وفاقی وزیر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پاکستان ٹیلی کام کو کہا ہے کہ ٹاور اور براڈ بینڈ کی سہولت چلتی رہے۔علاوہ ازیں سید امین…
طوفان بپرجوائے: بھارتی ریاست گجرات سے 290 کلو میٹر دور
سمندری طوفان بپرجوائے گجرات کے علاقے دیوبھومی دوارکا سے 290 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بپرجوائے گجرات کے علاقے دیوبھومی دوارکا سے 290 کلو میٹر اور جاکھواپورٹ کے…
پاک فوج کی بپرجوائے سے متاثرہ علاقوں سے لوگوں کی منتقلی
پاکستان کی فوج طوفان بپرجوائے سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کی منتقلی کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔پاک آ رمی کے جوان گاؤں موسیٰ تحصیل کھارو چن میں پھنسے افراد کو نکالنے میں کامیاب رہے۔علاقہ مکینوں کا اس صورتِ حال کے حوالے سے کہنا ہے کہ بر…
ٹھٹھہ، بدین، سجاول ، ملیر کراچی بپرجوائے کے ٹریک پر ہیں: شیری رحمٰن
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن اور چیئرمین این ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ ٹھٹھہ، بدین، سجاول اور کراچی کا ضلع ملیر سمندری طوفان بپرجوائے کے ٹریک پر ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ اربن فلڈنگ کا خطرہ برقرار ہے، کراچی میں سی ویو،…
عاقب جاوید گلوبل ٹی 20 میں کوچنگ کریں گے
لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید گلوبل ٹی ٹوئنٹی میں کوچنگ کریں گے۔عاقب جاوید کینیڈا کی لیگ میں ٹورنٹو نیشنلز کی کوچنگ کریں گے، وہ لاہور قلندرز سے وابستہ ہونے کے بعد پہلی بار کسی لیگ میں کوچنگ کریں گے۔عاقب جاوید کی کوچنگ میں…
چین کی جانب سے چاند کے مدار میں نو عدد خلائی دوربین بھیجنے کا نیا منصوبہ
بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ سال 2026 تک وہ چاند کے مدار میں ریڈیائی دوربینوں والے سیٹلائٹ روانہ کرے گا اور توقع ہے کہ اس سے فلکیات کی نئی راہ کھلے گی۔
اگرچہ یہ چھوٹے سیٹلائٹ ہوں گے جن میں ایک مرکزی اور آٹھ چھوٹے سیٹلائٹ چاند کے گرد مدار…
بوڑھی راہباؤں کے پیشاب سے بنی دوا، جس سے سینکڑوں بانجھ افراد نے اولاد پائی
بوڑھی راہباؤں کے پیشاب سے بنی دوا، جس سے سینکڑوں بانجھ افراد نے اولاد پائی ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی، محقق2 گھنٹے قبلکہا جاتا ہے کہ پچھلے پچاس ساٹھ سال میں دنیا بھر میں لاکھوں گودیں اٹلی کی!-->…
ایسی غیر معمولی بیماری جس سے 23 برس کا نوجوان 12 برس کا بچہ دکھائی دینے لگا
ایسی غیر معمولی بیماری جس سے 23 برس کا نوجوان 12 برس کا بچہ دکھائی دینے لگا،تصویر کا ذریعہPersonal Fileایک گھنٹہ قبلبرازیل کے 23 سالہ لوز آگسٹو مارسیو مارکیوس جنھیں، گٹو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، سات سال کی عمر تک ایک عام بچے کی طرح ہی…
بپرجوائے: کیٹی بندر میں سطحِ سمندر آج 12 بجے بلند ہو گی
ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر کے ایک ماہی گیر کا کہنا ہے کہ طوفان بپرجوائے کے باعث سمندر کی سطح آج دن 12 بجے بلند ہونا شروع ہو گی۔ کیٹی بندر میں موسم تبدیل ہو گیا اور ہلکی بارش شروع ہو گئی۔اس سے قبل کیٹی بندر میں شدید حبس تھا جس کی وجہ…
طوفان بپرجوائے: تیز بارشوں کے دوران موبائل نیٹ ورک متاثر ہوسکتا ہے، حکّام
طوفان بپرجوائے کے پیشِ نظرحکّام نے خبردار کیا ہے کہ موسلادھار بارشوں کے دوران موبائل نیٹ ورک متاثر ہوسکتا ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان 15 جون یعنی جمعرات کی دوپہر کے قریب کیٹی بندر اور بھارتی گجرات کے درمیان 150 کلومیٹر…
نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر مائیکل بریسویل ورلڈکپ سے باہر ہو گئے
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر مائیکل بریسویل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ بریسویل ایڑھی کی انجری کے باعث 6 سے 8 مہینے کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ مائیکل…
بپرجوائے کا خطرہ، کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل
سمندری طوفان بپرجوائے کے ممکنہ اثرات و خطرے کے پیشِ نظر کمشنر کراچی کے احکامات پر شہر بھر میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں۔وفاقی اردو یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق جامعہ اردو میں تمام کلاسیں، امتحانات اور تعلیمی سرگرمیاں آج معطل رہیں…
بدین میں ساحل پر آباد علاقوں سے انخلا مکمل
سمندری طوفان بپرجوائے کے پیش نظر بدین میں زیرو پوائنٹ، گگونگھڑو، چک 57، بھگڑا میمن سمیت ساحل پر آباد علاقوں سے انخلا مکمل کر لیا گیا۔بدین کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) نے کہا ہے کہ تحصیل گولاڑچی میں 10 ریلیف کیمپ بنائے گئے ہیں، ضلع بھر میں ٹوٹل…
مختلف مکاتب فکر اور دینی مدارس کے علمائے کرام کا جناح ہاؤس کا دورہ
مختلف مکاتب فکر اور دینی مدارس کے علمائے کرام نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا۔علمائے کرام نے جناح ہاؤس کی جلی ہوئی عمارت دیکھ کر انتہائی دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سانحہ 9 مئی کی بھرپور مذمت کی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔اُنہوں نے…
طوفان بپرجوائے کراچی سے 360 کلو میٹر دور
سمندری طوفان بپرجوائے کراچی کے جنوب میں 360 کلو میٹر جبکہ ٹھٹھہ کے جنوب مغرب میں 355 کلو میٹر دور ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان آج رخ بدلتے ہوئے شمال مشرق کی جانب بڑھے گا۔یہ طوفان کل (15 جون کی) دوپہر یا شام پاکستان میں کیٹی…
متاثرین کو گھر جیسی سہولتیں فراہم نہیں کی جا سکتیں، شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ متاثرین کو گھر جیسی تمام سہولتیں فراہم نہیں کی جا سکتیں۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ کمشنر نے متاثرین کو ممکنہ حد تک سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی…