جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نواز شریف سے شہباز شریف، اسحاق ڈار، اعظم تارڑ، حمزہ شہباز کی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے شہباز شریف و دیگر نے جاتی امرا میں ملاقات کی ہے۔جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، سابق وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور حمزہ شہباز بھی موجود تھے۔ن لیگی قیادت کی…

اسرائیلی بمباری پر خوف سے لزرتے بچے کی ہنسنے اور کھیلنے کی ویڈیو سامنے آگئی

‏غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے میں بچ جانے والے بچے کی ہنسنے اور کھیلنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ 4 سالہ بچے محمد ابو لولی کی بمباری کے بعد خوف سے لزرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔فلسطینی بچے محمد ابو لولی کی اب ہنسنے اور کھیلنے کی ویڈیو…

لیسکو کا شاہ پور سب ڈویژن میں بڑے پیمانے پر بجلی چوری کا انکشاف

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے شاہ پور سب ڈویژن میں بڑے پیمانے پر بجلی چوری کا انکشاف کیا ہے۔ترجمان لیسکو کے مطابق مانووال گاؤں میں کئی گھر بجلی چوری میں ملوث نکلے، جہاں ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری کی جارہی تھی۔ترجمان کے مطابق…

اسرائیل نے رفح کراسنگ پر مصری چیک پوسٹ کو نشانہ بناکر غلطی کا اعتراف کرلیا

اسرائیل، غزہ اور مصر کی رفح کراسنگ کو محفوظ رکھنے کے اپنے دعوے سے مکر گیا۔اسرائیلی ٹینک نے رفح کراسنگ کے قریب مصری چیک پوسٹ کو نشانہ بنا ڈالا۔ اسرائیلی فوج نے حملے کا اعتراف کرلیا اور کہا کہ غلطی ہوگئی۔جارح اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ…

آئی پی پی کے نواز شریف، ن لیگ سے سیاسی اختلافات ہیں، فردوس اعوان

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہمارے نواز شریف اور ن لیگ کے ساتھ سیاسی اختلافات ہیں۔آئی پی پی ترجمان نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی ہر حلقے سے الیکشن لڑے گی۔پارٹی رہنما عون چوہدری کی سابق…

بیلجیئم میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف یورپی بیوروکریسی دفتر کے سامنے مظاہرہ

بیلجیئم میں آج 40 ہزار افراد نے غزہ میں موجود عام افراد کے بچاؤ اور وہاں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف یورپین بیوروکریسی کے بڑے دفاتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔اس مظاہرے کا اعلان 50 سے زیادہ سول سوسائٹی کی تنظیموں اور ٹریڈ یونینز نے مشترکہ طور…

پی آئی آے کو ایندھن فراہمی کا معاملہ سنگین، کراچی کیلئے صرف 2 پروازیں آپریٹ، 43 منسوخ

قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کے طیاروں کو ایندھن کی فراہمی کا معاملہ واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے معطل ہوگیا، جس کی وجہ سے پی آئی اے کی ملکی اور غیر ملکی 43 سے زائد پروازیں اُڑان نہ بھر سکیں۔ترجمان کے مطابق کراچی میں پہلی بار صورتحال…

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کا چوتھا الرٹ جاری، شدت میں اضافہ

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی اور گوادر کے ساحلوں کے قریب بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کا چوتھا الرٹ جاری کردیا گیا، طوفان شدت بڑھنے کے بعد سی ویئر سائیکلونک اسٹروم میں تبدیل ہوگیا، 110 کلو میٹر فی گھنٹہ کی…

سانحہ 9مئی :سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع، حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان کو 9مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع ہو نے سے متعلق آگاہ کر دیا۔  تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ…

مسلم ممالک اسرائیلی پروازوں کو اپنی ایئر اسپیس دینا بند کریں، نگراں وفاقی وزیر

اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد  نے کہا ہے کہ مسلمان ممالک اسرائیل کی کمرشل پروازوں کو اپنی ایئر سپیس دینا فوری بند کریں، قرآن کے مطابق اہل ایمان ہی غالب ہونگے بشرطیکہ وہ مومن ہوں۔…

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا بھارت کو 274 رنز کا ہدف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 21ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارتی ٹیم کو 274 رنز کا ہدف دے دیا۔دھرم شالا میں کھیلے جانیوالے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 273 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی، نیوزی لینڈ کی طرف…

اسکولوں کی نجکاری کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، محسن نقوی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسکولوں کی نجکاری کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں محسن نقوی نے کہا کہ سب کو پُرامن احتجاج کا حق ہے لیکن کسی کو تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔انہوں نے…

سراج الحق نے نواز شریف کی آمد کو عدالتوں کا امتحان قرار دیدیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے نواز شریف کی آمد کو پاکستان کی عدالتوں کا امتحان قرار دیدیا۔سراج الحق تربت میں دہشت گردی سے جاں بحق ملتان کے باسیوں کے گھر پہنچے اور اہل خانہ سے تعزیت کی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے…

میری 3 بیٹیاں ہیں میں اس بچی کا درد سمجھ سکتا ہوں، محمد عامر

کرکٹر محمد عامر بھی اسرائیلی فوج کی بمباری میں ماں کو کھودینے والی مظلوم فلسطینی بچی کے بلکنے کی ویڈیو دیکھ کر دکھی ہوگئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے فلسطین کی معصوم بچی کی بلک بلک کر رونے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا…

جو اسرائیل کو درکار ہوا وہ فراہم کریں گے، امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، اسرائیلیوں کی حفاظت کے لیے جو اسرائیل کو درکار ہوا وہ فراہم کریں گے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے…

کراچی: بڑے بھائی نے بھابی اور چھوٹے بھائی کو قتل کردیا

کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاون میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابی کو قتل کردیا۔ ملزم کے ابتدائی بیان کے مطابق قتل کی واردات غیرت کے نام پر کی گئی ہے۔ مرنے والے میاں بیوی کے 6 چھوٹے بچے ہیں جو دنیا میں تنہا رہ گئے ہیں۔گزشتہ روز اتحاد…

غزہ کی مصنفہ اور شاعرہ حبا ابو ندا اسرائیلی بمباری میں شہید

غزہ کی معروف مصنفہ، شاعرہ اور ناول نگار حبا کمال ابو ندا اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئیں۔انکی شہادت پر فلسطین کی وزارت ثقافت نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔  مرحومہ حبا ابو ندا 1991 میں سعودی عرب میں مقیم بیت جرجا کے ایک فلسطینی پناہ…

غزہ کی مصنفہ اور شاعرہ حبا ابو ندا اسرائیلی بمباری میں شہید

غزہ کی معروف مصنفہ، شاعرہ اور ناول نگار حبا کمال ابو ندا اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئیں۔انکی شہادت پر فلسطین کی وزارت ثقافت نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔  مرحومہ حبا ابو ندا 1991 میں سعودی عرب میں مقیم بیت جرجا کے ایک فلسطینی پناہ…

مسلمانوں کی مومنانہ غیرت کہاں گم ہوگئی؟ انیق احمد

نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمد نے استفسار کیا ہے کہ مسلمانوں کی مومنانہ غیرت کہاں گم ہوگئی ہے؟اتحاد امت اور مسئلہ فلسطین کانفرنس سے خطاب میں انیق احمد نے سوال کیا کہ کفر ملت واحد بن چکا، ہم امت کی شکل کب اختیار کریں گے؟ انہوں نے کہا کہ…

ایران اور اس کی حمایت یافتہ تنظیموں سے جنگ میں اضافے کا خطرہ ہے، امریکا

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران اور اس کی حمایت یافتہ تنظیموں سے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ میں اضافے کا خطرہ ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ امریکا خطے میں کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا۔ …