جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکا اور چین میں مقابلہ بازی میں ہم کسی کی سائیڈ لینے کی پوزیشن میں نہیں، حنا کھر

وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی عالمی مقابلہ بازی میں پاکستان کسی کی سائیڈ لینے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ برسلز میں مغربی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے حنا ربانی کھر نے مزید کہا کہ…

کراچی: ہاکس بے پر سمندر میں سطح بلند، پانی سڑکوں تک پہنچ گیا

کراچی میں ہاکس بے کے مقام پر سمندر میں پانی کی سطح بلند ہوگئی، سمندر کا پانی ہاکس بے میں مچھلی چوک تک سڑک پر آگیا۔پکنک پوائنٹ ٹرٹل بیچ کے قریب بھی مرکزی شاہراہ زیر آب آگئی۔پولیس کا کہنا ہے ک سمندری پانی میں طغیانی سے ساحل کے کنارے بنے…

ڈیفنس کراچی میں 3 کروڑ کی ڈکیتی، واردات مشکوک قرار

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں واقع درخشاں تھانے کی حدود میں ہونے والی 3 کروڑ روپے کی ڈکیتی کی واردات مشکوک قرار دے دی گئی۔درخشاں تھانے کی پولیس کے مطابق ٹیپو سلطان روڈ پر نجی بینک سے رقم نکالنے والوں نے بخاری کمرشل میں 3 کروڑ روپے کی ڈکیتی کی…

بپرجوائے بھارت سے ٹکرانے والا سب سے شدید سمندری طوفان ثابت ہوسکتا ہے، بھارتی حکام

بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ بپرجوائے بھارت سے ٹکرانے والا سب سے شدید  سمندری طوفان ثابت ہوسکتا ہے۔نئی دہلی سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق بھارتی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ طوفان سے پورا ضلع کچھ متاثر ہوگا۔ ضلع کچھ کے دیہاتوں سے لوگوں کا…

فاطمہ سمورا کا فیفا سیکریٹری جنرل کے عہدے سے سبکدوشی کا اعلان

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی سیکریٹری جنرل فاطمہ سمورا نے عہدے سے سبکدوشی کا اعلان کردیا۔ فاطمہ سمورا کا کہنا ہے کہ اس سال کے آخر میں فیفا میں اپنی پوزیشن چھوڑ دوں گی۔سینیگال سے تعلق رکھنے والے فاطمہ سمورا فیفا کی پہلی خاتون سیکریٹری…

جماعت اسلامی نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات پر آواز نہیں اٹھائی، جاوید لطیف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن نہ ہونے پر آواز نہیں اٹھائی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں جاوید لطیف، پیپلز پارٹی کے ناصر حسین شاہ اور جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق…

کاؤنٹی چیمپئن شپ: سرے نے 501 رنز کا ہدف عبور کرلیا

کاؤنٹی چیمپئن شپ میں سرے نے چوتھی اننگز میں 501 رنز کا ہدف عبور کرلیا۔کینٹ کیخلاف سرے نے کھیل کے آخری روز 501 رنز کا کامیابی سے تعاقب کیا۔ سرے کے کھلاڑیوں نے چوتھی اننگز میں 146.1 اوورز بیٹنگ کی۔فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں صرف 15ویں…

بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبائی وزراء اور ایم پی ایز کو سرکاری گاڑیاں ملکیت پر دینے سے روک دیا

بلوچستان ہائیکورٹ کے ڈویژنل بینچ نے آئینی درخواست پر حکم سناتے ہوئے صوبائی وزراء اور ایم پی ایز کو سرکاری گاڑیاں ملکیت پر دینے سے روک دیا۔ شہری بایزید نے وزراء اور ایم پی ایز کو سرکاری گاڑیوں کی الاٹمنٹ کو چیلنج کیا تھا۔عدالت نے درخواست…

مینڈیٹ کی توہین ہوگی تو الیکشن کمیشن پر سوالات اٹھیں گے، مشتاق احمد

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ مینڈیٹ کی توہین ہوگی تو الیکشن کمیشن پر سوالات اٹھیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل‘ میں مشتاق احمد، ن لیگ کے میاں جاوید لطیف اور پیپلز پارٹی کے ناصر حسین شاہ نے شرکت کی۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر…

پی ٹی آئی کے 40 سے زائد لوگ علیحدہ گروپ بنارہے ہیں، ناصر حسین شاہ

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ تحریک انصاف کے بہت سارے لوگ 9 مئی کے بعد پارٹی سے اعلان لاتعلقی کرچکے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں ناصر حسین شاہ، مسلم لیگ (ن) کے میاں جاوید لطیف اور جماعت اسلامی سینیٹر مشتاق احمد نے…

ایشیائی ملک لاؤس کے غار سے 86 ہزار سال پرانی انسانی باقیات برآمد

ایشیائی ملک لاؤس کے ایک غار سے ملنے والے دو فوسلز سے معلوم ہوتا ہے کہ اس خطے میں 86 ہزار سال قبل انسان آباد تھے۔موجودہ انسانی آبادی کا ڈی این اے تجزیہ اس مفروضے کے حق میں ہے کہ اولین انسانوں نے 50 سے 60 ہزار سال قبل افریقا سے ہجرت کی…

اپنے اعلان پر قائم ہوں، حافظ نعیم کو ووٹ نہیں دوں گا، اسد امان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے یونین کونسل (یو سی) چیئرمین اسد امان نے تازہ ویڈیو میں کہا ہے کہ وہ 12 جون کے اعلان پر قائم ہیں، میئر کراچی کے لیے جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم کو ووٹ نہیں ڈالیں گے۔اس سے پہلے ایک ویڈیو بیان میں…

وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے۔ وزیراعظم کو اس دورے کی دعوت صدر الہام علیوف نے دی تھی۔دارالحکومت باکو پہنچنے پر آذربائیجان کے نائب وزیراعظم نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔ وزارت عظمیٰ کا منصب…

لنکا پریمیئر لیگ: چوتھے ایڈیشن کا پلیئرز آکشن مکمل، کئی پاکستانیوں کو خریدار نہ ملا

لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے چوتھے ایڈیشن کےلیے پلیئرز آکشن کا مرحلہ مکمل ہوگیا، پاکستان کے کئی بڑے ناموں کو خریدار نہ ملا۔ پاکستان کے 13 کرکٹرز 31 جولائی سے 22 اگست تک ہونے والے ایونٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ تین کھلاڑیوں نے پری…

یونان کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، سیکڑوں افراد لاپتہ

یونان کے قریب سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا حادثہ پیش آیا ہے۔ ایتھنز سے ملنے والی اطلاع کے مطابق حادثے میں 79 تارکین وطن ڈوب گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سیکڑوں لاپتا ہیں۔ریسکیو حکام نے مزید بتایا کہ کشتی کے 104 مسافروں کو بچالیا…

کرکٹ سعودی عرب اور پاکستان کی دوستی مستحکم کرنے کا سبب بن گیا

دنیائے کرکٹ سے ایک بڑی خبر آگئی، کرکٹ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دوستی کو مستحکم کرنے کا سبب بن گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے کرکٹ کے فروغ کےلیے پوری دنیا کو مسترد کرکے پاکستان کا انتخاب کیا ہے۔سعودی ولی عہد نے ملک میں کرکٹ کے…

بائپرجوائے کا رخ تبدیل، کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا

کراچی: شہر قائد کے سر سے طوفان ٹل گيا ہے اوربائپر جوائے نے رخ تبديل کر لياہے، طوفان کل کیٹی بندراوربھارتی شہرگجرات کی ساحلی پٹی سے ٹکرائے گا ۔ طوفان کٹی بندر سے دو سو ستاون کلوميٹر دورہے،سندھ کی ساحلی پٹی…

’آپ تاوان نہیں دیں گے تو ہم آپ کی لڑکیوں اور داماد کو قتل کر دیں گے‘، کابل سے یورپ کے پُرخطر سفر کی…

’آپ تاوان نہیں دیں گے تو ہم آپ کی لڑکیوں اور داماد کو قتل کر دیں گے‘، کابل سے یورپ کے پُرخطر سفر کی کہانیمضمون کی تفصیلمصنف, سوران قربانیعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروسایک گھنٹہ قبلافغان شہری جو طالبان سے بھاگ کر باہر جا رہے ہیں کو ترکی اور

کراچی سے طوفان بپرجوائے کا فاصلہ بڑھ گیا

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سے سمندری طوفان بپرجوائے کا فاصلہ بڑھ گیا ہے۔ سمندری طوفان کراچی کے جنوب میں 370 کلو میٹر دور ہے، اس سے قبل یہ 340 کلو میٹر کی دوری پر آ گیا تھا۔سمندری طوفان ٹھٹھہ کے جنوب میں 355 کلو میٹر جبکہ کیٹی…