نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی آج نیویارک میں کیا مصروفیات ہیں؟
امریکا کے دورے پر گئے ہوئے پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی آج نیویارک میں مصروفیات سامنے آ گئیں۔وزیرِ اعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں کلائمیٹ ایمبیشن سمٹ…
خانو زئی، بلوچستان: لڑکی کی جنس تبدیل، آسیہ عیسیٰ بن گئی
بلوچستان کے ضلع کریزات کی تحصیل خانو زئی میں ایک لڑکی کی جنس تبدیل ہو گئی جس کے بعد وہ لڑکا بن گئی۔خانو زئی کے علاقے کنجوغی کے گاؤں شنہ خوڑہ کی رہائشی 12 سال کی لڑکی آسیہ کی جنس میں تبدیلی آئی ہے۔شعبہ پلاسٹک سرجری جنرل اسپتال کی…
ولی عہد سے پوچھیں وہ ہمیں سونے کیوں نہیں دیتے، سعودی وزیر
سعودی عرب کے ولی عہد، وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی نیوز چینل کو انٹرویو دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ انٹرویو آج نشر کیا جائے گا تاہم اس کے نشر ہونے سے پہلے ہی اس کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوگیا…
تعلیمی اداروں میں یونین نہ بننے سے پڑھائی کا حرج ہوتا ہے: بہرہ مند تنگی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے رکن بہرہ مند تنگی کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں یونین نہ بننے سے یونیورسٹیز میں پڑھائی کا حرج ہوتا ہے۔چیئرمین عرفان الحق صدیقی کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں اسلام…
5 بینکوں نے ڈیجیٹل ریٹیلنگ میں بہت ترقی کی: گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل بینکنگ وقت کی اہم ضرورت ہے، 5 بینکوں نے ڈیجیٹل ریٹیلنگ میں بہت ترقی کی ہے۔کراچی میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن سے شہریوں کو سہولت ملے گی،…
بلاول بھٹو کی پارٹی قیادت کو انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی، سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دورۂ لاہور کے دوران پارٹی قیادت کو انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں پارٹی کو متحرک کرنے کے لیے حکمتِ عملی تشکیل…
میں 5 ماہ ڈیتھ سیل میں گزار کر آئی ہوں، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ میں پانچ ماہ ڈیتھ سیل میں گزار کر آئی ہوں، 200 کے قریب پیشیاں بھگت کر آپ کے سامنے کھڑی ہوں، میرے والد کے سامنے مجھے کوٹ لکھپت جیل سے گرفتار کیا گیا۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
الیکشن کمیشن کا انتخابی ضابطہ اخلاق پر مشاورتی عمل شروع کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آئندہ عام انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی تیاری کےلیے مشاورتی عمل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان ای سی پی کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو 4 اکتوبر کو مشاورت کےلیے مدعو کرلیا۔ترجمان کے مطابق…
9 مئی کے واقعات میں چیئرمین پی ٹی آئی کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل
9 مئی کے واقعات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت تمام ملزمان کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل کردی گئی ہیں۔ یہ بات ایس ایس پی انویسٹی گیشن آنوش مسعود نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ آنوش مسعود کا کہنا تھا کہ 9…
سپریم کورٹ کے آئینی اختیارات ریگولیٹ کرنے سے متعلق درخواست دائر
سپریم کورٹ کے آئینی اختیارات ریگولیٹ کرنے سے متعلق آئینی درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر ظفراللّٰہ خان نے دائر کی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ عدالت واضح کرے آئین کی رو سے کن حالات میں ازخود نوٹس کے…
ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں انٹیلیجنس بنیادوں پر سیکیورٹی آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دہشتگرد مارا…
ایم ڈی کیٹ اسکینڈل، ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا
میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) اسکینڈل کے ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا۔ذرائع کے مطابق پشاور میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل اور بلوٹوتھ کے ذریعے پرچہ آؤٹ کرنے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق اسکینڈل میں ملوث…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد 45 ہزار 889 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 12…
خاتون ہراسانی کیس، سابق نادرا ملازم کی ملازمت پر بحالی کی درخواست خارج
سپریم کورٹ نے خاتون ہراسانی کیس میں سابق نادرا ملازم کی ملازمت پر بحالی کی درخواست خارج کر دی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔سپریم کورٹ نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…
کراچی: مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش
کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی میں اورنگی ٹاؤن، سرجانی ٹاؤن، لانڈھی، ناظم آباد، شیر شاہ، سہراب گوٹھ، اولڈ سٹی ایریا، کلفٹن، گارڈن، صدر ، قائد آباد، لانڈھی، کورنگی، اور دیگر علاقوں میں وقفے وقفے…
آئی سی سی نے ون ڈے فارمیٹ کی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ کی رینکنگ جاری کردی۔ون ڈے فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بدستور پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ بھارت کے شبمن گل کی دوسری پوزیشن ہے۔بابر اعظم کے پوائنٹس 863 سے کم ہو کر 857…
بھارت دہائیوں سے جنوبی ایشیا میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے، دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ کینیڈا میں بھارت کی طرف سے ایک سکھ کی ٹارگٹ کلنگ افسوسناک ہے، بھارت دہائیوں سے جنوبی ایشیا میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان نے بتایا ہے کہ بھارت نے جون 2021 میں…
نیویارک میں بھارتی قیادت سے وزیرِ اعظم کی ملاقات کا امکان نہیں: دفترِ خارجہ
ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ نیویارک میں سائیڈ لائنز پر بھارتی قیادت سے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی ملاقات کا امکان نہیں۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے بیان کو سراہتے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ ترکیہ…
جہاز سے پرندہ ٹکرانے سے بچانے کیلئے ایئر پورٹس پر جدید خود کار سسٹم نصب ہو گا
جہازوں سے پرندوں کے ٹکرانے کے واقعات پر قابو پانے کے لیے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق 3 بڑے ایئر پورٹس پر جدید خود کار سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا…
ورلڈکپ، قومی اسکواڈ میں 3 اضافی کھلاڑیوں کو شامل کرنیکا امکان
آئی سی سی ورلڈ کپ اسکواڈ میں پاکستان ٹیم میں 3 اضافی کھلاڑیوں کو بھی شامل کرنے کا امکان ہے۔بھارت 5 اکتوبر سے کرکٹ کی دنیا کے سب سے بڑے میلے ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے جارہا ہے، اس ایونٹ کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاحال حتمی ناموں کا اعلان…