جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کمیشن نے دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ کرلیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ کرلیں۔ای سی پی نے دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ای سی پی میں خادمین سندھ جماعت کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے، جس کے مرکزی…

لاہور: مدرسے میں قاری کے مبینہ تشدد سے 13 سالہ لڑکا جاں بحق

لاہور کے علاقے ملت پارک کے ایک مدرسے میں قاری کے مبینہ تشدد سے زخمی ہونے والا 13 سالہ لڑکا اسپتال میں دم توڑ گیا، پولیس نے ملزم کو پہلے ہی گرفتار  کر رکھا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق 13 سالہ انس پکی ٹھٹھی کے علاقے ملت پارک میں ایک دینی مدرسے…

پاکستان پر 75 سال سے حکمرانی کرنے والوں کا عوام سے تعلق نہیں، خالد مقبول صدیقی

کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ماڑی پور کا بھی حق ہے کہ پاکستان کے ساتھ ترقی کرے۔ پاکستان پر 75 سال سے حکمرانی کرنے والوں کا عوام سے تعلق نہیں۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار ماڑی پور میں…

اسلام آبادایئر پورٹ کا مرکزی رن وے 5 روز تک بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد ایئر پورٹ کا مرکزی رن وے 5 روز تک کےلیے جزوی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مین رن وے معمول کی تیکنیکی صفائی کی وجہ سے 25 سے 30 ستمبر تک جزوی طور پر بند رہے گا تاہم اس…

چیئرمین پی ٹی آئی کئی سال جیل سے باہر نہیں آئیں گے، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کئی سال جیل سے باہر نہیں آئیں گے۔گوجرانوالہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ گوجرانوالہ کی دھرتی نواز شریف کی ہے، ہم…

مضر صحت انجیکشن بیچنے کا 1 ملزم لاہور کے بڑے نجی اسپتال کا سابق ملازم نکلا

آنکھوں کی روشنی چھیننے والے جعلی انجیکشن بیچنے والوں کا نیٹ ورک رحیم یار خان سے لاہور تک پھیلے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ انجیکشن بیچنے والے 2  ملزمان کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا، ایک ملزم لاہور کے بڑے نجی کینسر اسپتال کا سابق…

کراچی: کورنگی میں فائرنگ سے باپ اور بیٹی جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب فائرنگ سے باپ اور بیٹی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی شناخت دو سال کی انعم اور باپ کی طاہر کے نام سے ہوئی۔ فائرنگ کی جگہ سے 30 بور پستول کے 8 خول ملے ہیں، موقع سے موٹر سائیکل بھی ملی…

نگراں وزیراعظم لندن میں فیملی کے ساتھ دن گزاریں گے، ڈاکٹر فیصل

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی آج لندن میں سرکاری مصروفیت نہیں، وہ فیملی کے ساتھ دن گزاریں گے۔ذرائع ہائی کمیشن نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کل لندن میں پاکستانی بزنس کمیونٹی سے…

بجلی چوروں اور مفت خوروں کا بوجھ عوام پر نہ ڈالا جائے، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بجلی چوروں اور مفت خوروں کا بوجھ عوام پر نہ ڈالا جائے، بلوں میں شامل 48فیصد غنڈہ ٹیکسز ختم کیے جائیں، ملک میں لاکھوں میگاواٹ سستی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت…

اسرائیل کے ساتھ تعلقات قومی، فلسطینی مفادات پر منحصر ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد: نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بارے میں پاکستان کا فیصلہ اسلام آباد اور فلسطینیوں کے قومی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔ ان کا…

پی ٹی آئی چیئرمین کے بغیر بھی منصفانہ انتخابات ہو سکتے ہیں، وزیراعظم کاکڑ

اسلام آباد:وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان (جو اس وقت ایک مقدمے میں قید ہیں، اور ان کی پارٹی کے رہنما 9 مئی کو ملک میں ہونے والے پرتشدد فسادات کے بعد جیل میں بند ہیں)…

تحریک انصاف نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بیان کی وضاحت مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بیان کی وضاحت مانگ لی۔ترجمان پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف یا اُن کی پارٹی کے بغیر کروایا گیا الیکشن غیر آئینی اور غیر اخلاقی ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ایسے…

ترقیاتی اسکیموں پر پابندی، منتخب بلدیاتی نمائندوں کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

سندھ کے منتخب بلدیاتی نمائندوں نے سندھ ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کی ترقیاتی اسکیموں پر پابندی کے بارے میں ریویو پٹیشن دائر کرنے کا اعلان کردیا۔سندھ کے منتخب بلدیاتی نمائندگان کی جوائنٹ کمیٹی سندھ لوکل کونسلز کا مقامی ہوٹل میں اجلاس میں…

نواز شریف کی وطن واپسی سے صرف آئین شکن پریشان ہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے آرہے ہیں۔مریم نواز نے مظفر آباد میں ن لیگ آزاد کشمیر کے مشاورتی اجلاس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کیا۔سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجا…

گوجرانوالہ: ورثا نے نوجوان کے قتل کا الزام سی آئی اے پولیس پر لگادیا

گوجرانوالہ کے علاقے علی ٹاؤن میں گزشتہ روز نامعلوم افراد کے تشدد سے شدید زخمی ہونے والا نوجوان آج دم توڑ گیا۔ورثا نے نوجوان کے قتل کا الزام سی آئی اے پولیس پر لگایا اور کہا کہ نوجوان پولیس تشدد سے جاں بحق ہوا ہے۔ورثا نے لاش سڑک پر رکھ…

کوئٹہ: پولیس اہلکار کا بجلی چوری میں ملوث شخص پر تشدد

کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن میں بجلی چوری کے خلاف کارروائی کے دوران پولیس اور کیسکو اہلکاروں اور چوری میں مبینہ طور پر ملوث شخص کے درمیان ہاتھاپائی اور تشدد کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔ویڈیو میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے مبینہ بجلی چور کو…

سارہ انعام، نور مقدم کے لواحقین کا عدالتوں سے انصاف کا مطالبہ

اسلام آباد میں بے دردی سے قتل ہونے والی سارہ انعام اور نور مقدم کے لواحقین نے عدالتوں سے انصاف کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام اور دوست کے ہاتھوں قتل ہونے والی نور مقدم کے لواحقین نے پریس کانفرنس…

چینی پولیس کے تعاون سے پنجاب پولیس کا معیار بہتر بنایا جائے گا، آئی جی پنجاب

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس عثمان انور کا کہنا ہے کہ چینی پولیس کے تعاون سے پنجاب میں پولیسنگ کا معیار بہتر سے بہتر بنایا جائے گا۔آئی جی پنجاب نے سینئر پولیس افسران کے ہمراہ دورہ چین کے دوران چین کے ڈپارٹمنٹ آف پبلک سیکیورٹی…

چینی پولیس کے تعاون سے پنجاب پولیس کا معیار بہتر بنایا جائے گا، آئی جی پنجاب

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس عثمان انور کا کہنا ہے کہ چینی پولیس کے تعاون سے پنجاب میں پولیسنگ کا معیار بہتر سے بہتر بنایا جائے گا۔آئی جی پنجاب نے سینئر پولیس افسران کے ہمراہ دورہ چین کے دوران چین کے ڈپارٹمنٹ آف پبلک سیکیورٹی…