تلاش گمشدہ کی انوکھی کہانی، ساڑھے تین سال سے لاپتہ کچھوا مالکن کے پاس واپس پہنچ گیا
امریکی ریاست فلوریڈا میں تلاش کمشدہ کی انوکھی کہانی سامنے آئی ہے جہاں لاپتہ کچھوا ساڑھے تین سال بعد واپس اپنی مالکن کے پاس پہنچ گیا۔ ہوا کچھ یوں کہ جانوروں حفاظت سے متعلق کام کرنے والے ادارے والڈسٹ اینیمل ریسکیو نے خاتون کی درخواست پر اس…
پی آئی اے نجکاری: 4 رکنی اسٹریٹجک بزنس ٹیم کی تشکیل
قومی ایئرلائن پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ کراچی سے جاری سرکلر کے مطابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای و) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی معاونت کے لیے 4 رکنی اسٹریٹجک بزنس ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ سرکلر کے مطابق ٹیم…
سندھ میں پیپلز پارٹی کی کارکردگی کیا ہے؟ طلال چوہدری
مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے استفسار کیا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کی کارکردگی کیا ہے؟جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران طلال چوہدری نے سوال اٹھایا کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی 15 سال سے حکومت ہے وہاں…
آسٹریلیا کی ولونگونگ یونیورسٹی کا پاکستانی طلباء کیلئے اسکالر شپ کا اعلان
آسٹریلیا کی ولونگونگ (Wollongong) یونیورسٹی نے پاکستانی طلباء کے لیے اپنی انتہائی معتبر وائس چانسلر لیڈرشپ اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔ ہر سال دو پاکستانی طالب علموں کو یہ اسکالرشپ دی جائے گی۔ اسکالرشپ کے اعلان کی تقریب میں آسٹریلیا میں…
نواز شریف اقتدار میں آئے تو بیانیہ مفاہمت کا ہی ہوگا، اسحاق ڈار
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہماری کوئی ڈیل نہیں ہوئی، نواز شریف اقتدار میں آئے تو بیانیہ مفاہمت کا ہی ہوگا، نوازشریف نے کہا ہے وہ انتقام کی سیاست نہیں کریں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے…
سبسڈی کی رقم حکومتی اداروں کو مہنگے ایندھن کی مد میں واپس جاتی ہے، کےالیکٹرک
ترجمان کےالیکٹرک کا حکومتی سبسڈی کے معاملے پر بیان سامنے آگیا، کراچی کو بجلی کی تقسیم کار کمپنی کا کہنا ہے کہ صارفین کو سبسڈی کی رقم حکومتی اداروں کو مہنگے ایندھن کی مد میں واپس جاتی ہے۔ ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ ای سی سی کی منظور…
ن لیگ 16 ماہ کی بات کیوں نہیں کرتی؟ فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نےسوال اٹھایا ہے کہ ن لیگ 16 ماہ کے اقتدار کی بات کیوں نہیں کرتی؟جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران فیصل کریم کنڈی نے استفسار کیا کہ ن لیگ عام انتخابات کا مطالبہ…
غزہ میں زمینی حملے کی تیاریاں کر رہے ہیں، تفصیلات نہیں بتاؤں گا، اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں زمینی حملے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ حملے کی تفصیلات نہیں بتاؤں گا۔ ایک بیان میں اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ یرغمالیوں کو واپس لانےکے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ…
وزیراعظم نے بجلی چوری پر اہم اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان میں بجلی چوری کے معاملے پر اہم اجلاس طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس سہ پہر وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں پاور ڈویژن بجلی چوری کی صورتحال…
غزہ پر قیامت خیز بمباری کا 19واں دن،شہدا کی تعداد 6000 سے متجاوز
غزۃ: پر اسرائیلی بمباری 19ویں روز بھی جاری رہی،شہادتوں کی تعداد 6000 تک پہنچ گئی،جن میں 5ہزار بچے بھی شامل ہیں، گزشتہ روز کی بمباری سے کم از کم 704، اور 16,297 زخمی ہوگئے۔
شہید ہونے والوں کی…
غزہ میں انسانیت کا قتل جاری رہا تو دنیا تیسری عالمی جنگ کی لپیٹ میں آ سکتی ہے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانیت کا قتل عام جاری رہا تودنیا تیسری عالمی جنگ کی لپیٹ میں آسکتی ہے۔
‘‘غزہ ہمارا منتظر’’ کے عنوان سے منصورہ میں ہونے والی فلسطین…
سکاٹش وزیراعظم حمزہ یوسف کے سسر اور ساس جو ’اسرائیلی بمباری سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں‘
غزہ: سکاٹش وزیراعظم حمزہ یوسف کے سسر اور ساس جو ’اسرائیلی بمباری سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں‘،تصویر کا ذریعہYOUSAF FAMILY HANDOUT2 گھنٹے قبلسکاٹ لینڈ کے وزیر اعظم حمزہ یوسف نے غزہ میں پھنسے ہوئے اپنے ساس اور سسر کی صورتحال بیان کرتے ہوئے…
ویڈیو, غزہ میں ایندھن کی قلت: ’اگر بجلی بند ہو گئی تو یہ نومولود بچے پانچ منٹ میں مر جائیں…
غزہ میں ایندھن کی قلت: ’اگر بجلی بند ہو گئی تو یہ نومولود بچے پانچ منٹ میں مر جائیں گے‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "’اگر بجلی بند ہو گئی تو نومولود بچے پانچ منٹ میں مر جائیں گے‘", دورانیہ 2,0702:07،ویڈیو کیپشن’اگر…
غزہ: ’میں نے اُس بیٹے کو کھو دیا جس کی پیدائش کے لیے ہم نے آٹھ سال انتظار کیا تھا‘
غزہ: ’میں نے اُس بیٹے کو کھو دیا جس کی پیدائش کے لیے ہم نے آٹھ سال انتظار کیا تھا‘،تصویر کا کیپشنعرفات کی اہلیہ اپنے دو بیٹوں کی ہلاکت کے غم میں نڈھال ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, ایثار شلبیعہدہ, بی بی سی نیوز عربی57 منٹ قبلپرانے غزہ میں واقع!-->…
ویڈیو: بمباری کے دوران فلسطینی بچے بے خوف و خطر کھیل میں مصروف
بمباری کے دوران غزہ کے الشفاء اسپتال میں فلسطینی بچوں کی بے خوف و خطر کھیلنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔فلسطینی صحافی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسپتال میں بچوں کیلئے مختلف تعلیمی و تفریحی…
غزہ میں صحت کا نظام مکمل غیر فعال ہوگیا، وزارت صحت
اسرائیلی جارحیت کا شکار غزہ کی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں صحت کا نظام مکمل غیر فعال ہوگیا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے مزید بتایا کہ غزہ میں صحت کا نظام تباہ ہوگیا ہے۔ادھر عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ خان یونس کے اسپتالوں کے لیے طبی امداد سے بھرا…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 149 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 149 پوائنٹس اضافے سے 51 ہزار 177 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 460 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 51 ہزار 483 رہی۔ حصص…
غزہ: ملبے میں دبے بچے کو زندہ نکال لیا گیا، بچہ مسکراتا ہوا باہر نکلا
اسرائیلی بمباری سے غزہ ملبے کا ڈھیر بنتا جا رہا ہے، ایسے میں کچھ لوگ اسرائیلی میزائلوں اور کنکریٹ گرنے سے بے خوف ہو کر اسی ملبے میں دبی زندگیاں تلاش کر رہے ہیں۔گزشتہ شب بھی غزہ کے رضا کار نے کنکریٹ میں دبے بچے کو اپنی جان پر کھیل کر زندہ…
آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو 309 رنز سے ہراکر ورلڈکپ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ کے 24ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو باآسانی 309 رنز سے شکست دے کر ورلڈکپ کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔ گلین میکسویل کو ریکارڈ ساز اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا…
اسرائیل کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں، برطانوی وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم رشی سوناک کا کہنا ہے کہ برطانیہ غزہ میں جنگ بندی نہیں انسانی امداد کے وقفے کی حمایت کرتا ہے۔برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے رشی سوناک نے کہا کہ اسرائیل کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں، غزہ سے برطانوی شہریوں کے انخلا اور…