جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کلرکہار بس حادثہ: جاں بحق 12 میں سے 10 افراد کی میتیں ورثا کے حوالے

لاہور اسلام آباد موٹر وے پر کلرکہار کے قریب بس حادثے  میں جاں بحق ہونے والے 12 میں سے 10 افراد کی شناخت کا عمل مکمل ہو گیا۔آر پی او سید خرم علی کے مطابق 2 جاں بحق افراد کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے۔سید خرم علی کا کہنا ہے کہ شناخت کی…

ملیر ایکسپریس وے کراچی کی ترقی میں گیم چینجر ثابت ہوگا، وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملیر ایکسپریس وے کراچی کی ترقی میں گیم چینجر ثابت ہو گا۔کراچی میں ملیر ایکسپریس وے کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ 39 کلومیٹر کا پروجیکٹ ملیر ایکسپریس وے 27 ارب…

کراچی، نجی بینک کی کیش وین لوٹنے والا گرفتار

سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے شعبۂ تفتیش کے عملے نے کارروائی کے دوران نجی بینک کی کیش وین کو لوٹنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم ایاز علی کی گرفتاری بہادر آباد کے علاقے دھوراجی کالونی سے عمل میں آئی ہے، ملزم نجی کیش…

واٹس ایپ کا کال بیک فیچر آزمائش کے لیے پیش

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ وِنڈوز کےلیے اپنے بِیٹا ورژن ’کال بیک‘ کا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے پیش کیا جانے والا یہ فیچر مِس کال کا مؤثر انداز میں جواب دینے میں مدد دے سکے گا۔ تازہ ترین تبدیلی سے…

’جاسوس غبارہ‘ تنازعے کے بعد انٹونی بلنکن کے دورۂ چین کے دوران کن امور پر بات چیت ہو گی؟

’جاسوس غبارہ‘ تنازعے کے بعد انٹونی بلنکن کے دورۂ چین کے دوران کن امور پر بات چیت ہو گی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اینتھونی زرچرعہدہ, دورِۂ چین پر امریکی وزیرِ خارجہ کے ہمراہ58 منٹ قبلامریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کا

پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے شیر محمد بلوچ انتقال کر گئے

پیپلز پارٹی کے سابق رکنِ قومی اسمبلی شیر محمد بلوچ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ شیر محمد بلوچ کی نمازِ جنازہ صبح 11 بجے ملیر محمڈن فٹبال گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں میئر کراچی…

سوڈان، متحارب فریقین کا 72 گھنٹے کیلئے جنگ بندی پر اتفاق

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز  نے 72 گھنٹے کے لیے جنگ بندی پر اتفاق کر لیا۔سعودی میڈیا کے مطابق جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کا آغاز 18 سے 21 جون صبح 6 بجے تک ہو گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فضائی حملے…

خیبر: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ

خیبر پختون خوا کےضلع خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔خیبر کے تھانہ باڑہ کیمت خان پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔چیک پوسٹ پر حملے کے بعد دہشت گرد باآسانی…

داعش کی قید سے آزاد خاتون کی 9 سال بعد دوبارہ شادی

عراق کے شمالی علاقے میں دخیل حسن اور سامیہ سمو نے 9 سال کی علیحدگی کے بعد ایک بار پھر اپنی شادی کا جشن منایا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2014ء میں سامیہ اپنی شادی کے صرف 1 ماہ بعد سنجار میں ایک دراندازی کے نتیجے میں داعش کے قبضے میں چلی گئی…

کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کہیں کہیں بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔کراچی کا آج کم سے کم درجۂ حرارت 29.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا…

پشاور: ایکشن پلان کے تحت ڈینگی سے نمٹنے کے اقدامات

خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔اس حوالے سے سیکریٹری ریلیف عبدالباسط نے کہا ہے کہ ایکشن پلان کے تحت ڈینگی سے نمٹنے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ عبدالباسط کا کہنا ہے کہ مچھر دانیاں اور…

بدین: زیرو پوائنٹ پر ماہی گیروں کی سرگرمیاں دوبارہ شروع

طوفان بپرجوائے کے ٹلنے کے بعد بدین کے ساحلی مرکز زیرو پوائنٹ پر ماہی گیروں کی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئیں۔ماہی گیر اپنی کشتیوں کی مرمت اور کشتیوں سے پانی نکالنے میں مصروف ہیں جبکہ کئی ماہی گیر کھلے سمندر میں شکار کے لیے بھی روانہ ہو رہے…

برطانوی وزیراعظم 1 دن کیلئے امیگریشن آفیسر بن گئے

برطانوی وزیرِ اعظم رشی سونک 1 دن کے لیے امیگریشن آفیسر بن گئے۔برطانیہ میں غیر قانونی طور پر آنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے 105 غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گرفتاریاں تجارتی جگہوں پر ہوئیں جن میں…

لاہور:انڈر پاس میں ایل پی جی کا کنٹینر پھنس گیا

لاہور میں پنجاب یونیورسٹی انڈر پاس میں ایل پی جی کا کنٹینر پھنس گیا ۔لاہور کی ٹریفک پولیس کی جانب سے انڈر پاس میں پھنسے ایل پی جی کے کنٹینر کو نکالنے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ایل پی جی کنٹینر پھنسنے کے باعث کینال روڈ کو ٹریفک کے لیے…

نو منتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان مراد کل حلف اٹھائیں گے

نو منتخب میئر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد کل حلف اٹھائیں گے۔میئر اور ڈپٹی میئر کی تقریب حلف برداری کراچی میں گلشنِ جناح پولو گراؤنڈ میں ہو گی۔الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان میئر اور ڈپٹی میئر…

کلرکہار: بس حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

لاہور اسلام آباد موٹر وے پر کلرکہار کے قریب بس حادثے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی۔گزشتہ روز بس حادثے میں 12 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی بس راولپنڈی سے لاہور جا رہی…

کوئٹہ: مرغی کا گوشت 40 روپے مہنگا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 40 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔40 روپے کے اضافے کے بعد شہر میں مرغی…

شیخوپورہ اور وہاڑی میں حادثات، 38 افراد زخمی

پنجاب کے شہروں شیخوپورہ اور وہاڑی میں ٹریفک حادثات پیش آئے ہیں جن کے نتیجے میں 38 افراد زخمی ہو گئے۔شیخوپورہ میں گوجرانوالہ روڈ پر پولیس بس اور ملک ٹینکر میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 26 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے…

یونان کشتی حادثہ، آزاد کشمیر حکومت کا آج یومِ سوگ کا اعلان

یونان کشتی حادثے پر آزاد کشمیر حکومت نے آج یومِ سوگ کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق آج آزاد کشمیر میں پرچم سرنگوں رہے گا۔واضح رہے کہ یونان میں ڈوبنے والی کشتی میں سوار کوٹلی آزاد کشمیر کے تقریباً 50 افراد…

اپنی بیٹنگ میں صبر لانے کی کوشش کر رہا ہوں: محمد حارث

وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث نے کہا ہے کہ اپنی بیٹنگ میں صبر لانے کی ضرورت ہے اور کیمپ میں اسی پر کام کر رہا ہوں۔محمد حارث نے ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بیٹنگ میں تحمل اور ٹھہراؤ لانے کی کوشش کر رہا ہوں، مجھے بیٹنگ میں صبر…