امریکا: ہوائی میں صدی کی بدترین آگ سے مرنیوالوں کی تعداد 93 ہوگئی
امریکی ریاست ہوائی میں صدی کی بدترین آگ سے مرنے والوں کی تعداد 93 تک پہنچ گئی ہے۔ آگ سے تباہ عمارتوں میں لاشیں تلاش کرنے کا کام جاری ہے جس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔ریاست ہوائی کی کاؤنٹی ماؤوی میں لگنے والی آگ سے دو ہزار…
چین: مٹی کا تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی
چین کے شمالی مغربی شہر شیان میں شدید بارشوں کےبعدمٹی کا تودہ گرنے کے واقعہ میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔ شیان سے چینی میڈیا کے مطابق مٹی اور کیچڑ تلے دبے ہوئے مزید 6 افراد کی تلاش جاری ہے۔مقامی حکام کا کہنا ہے کہ چین اس وقت موسم…
لاہور میں شوہر کے ہاتھوں امریکی نیشنل خاتون کا قتل
لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں ایک شخص نے اپنی امریکی نیشنل بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کاظم خان بیوی کی لاش دفناتے وقت گرفتار کیا گیا، جس سے آلہ قتل بھی برآمد ہوا ہے۔پولیس کے مطابق مقتولہ ڈائنا کرسٹو خان کو تشدد کا نشانہ…
گوادر میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ گوادر میں دہشت گردوں نے فوجی قافلے پر حملہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے حملے میں چھوٹے ہتھیاروں اور دستی بموں کا استعمال کیا۔سیکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی…
گوادر میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ گوادر میں دہشت گردوں نے فوجی قافلے پر حملہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے حملے میں چھوٹے ہتھیاروں اور دستی بموں کا استعمال کیا۔سیکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی…
نوشہرہ میں جائیداد کے تنازعے پر چچا نے بھتیجے کو قتل کردیا
خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے اضا خیل میں جائیداد کے تنازع پر چچا نے کلہاڑی کے وار کرکے بھتیجے کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ قتل میں ملز م کی بیوی اور بیٹے بھی شامل تھے۔پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزمہ سمیت 2 ملزمان کو گرفتار…
شہباز شریف ملاقات میں مصدق ملک کی کارکردگی کے معترف
وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک کی کارکردگی کی تعریف کی ہے۔اسلام آباد میں شہباز شریف سے مصدق ملک نے ملاقات کی۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے مشکل معاشی حالات میں مصدق ملک کی وزارت کی کارکردگی کو…
کراچی: کوچنگ سینٹر میں طالبعلم کا قتل، 2 ملزمان گوجرانوالہ سے گرفتار
کراچی میں طالب علم کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گوجرانوالہ سے گرفتار کرلیا گیا۔گلشن اقبال کے کوچنگ سینٹر میں طالب علم کے قتل میں ملوث ملزمان واردات کے بعد پنجاب فرار ہوگئے تھے۔ طالب علم حسان کو رواں برس 6 جنوری کو کوچنگ سینٹر میں کلاشنکوف…
لنکا پریمیئر لیگ: میچ کے دوران سانپ کی انٹری سے کھلاڑی خوفزدہ ہوگیا
سری لنکا میں ہونے والی لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے میچ کے دوران ایک مرتبہ پھر سانپ آگیا۔لنکا پریمیئر لیگ میں 15واں میچ بی لوو کینڈی اور جافنا کنگز کے درمیان جاری تھا کہ اسی دوران ایک سانپ نے اسٹیڈیم میں اپنی انٹری دے دی، جس کی…
فرانس: رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک
فرانس کے قصبے گراسے کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی فائر فائٹرز کے مطابق آگ سے تین افراد شدید زخمی ہیں اور چار کو معمولی زخم آئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ آگ سے عمارت کی بالائی منزلوں کو نقصان پہنچا، عمارت میں…
ڈاؤ کینسر سینٹر میں 40 فیصد کیسز بریسٹ کینسر کے رپورٹ ہوئے، وائس چانسلر
ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سعید قریشی نے ایک برس میں 40 فیصد بریسٹ کینسر کے کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ڈاؤ کینسر سینٹر کراچی میں گزشتہ ایک سال کے دوران آنے والے مریضوں میں 40 فیصد کیسز بریسٹ کینسر کے…
سندھ کابینہ ختم لیکن بیوروکریسی کے دھڑا دھڑ تبادلے
سندھ اسمبلی تحلیل اور کابینہ ختم ہو گئی لیکن سندھ کی بیورو کریسی کے دھڑا دھڑ تبادلے جاری ہیں۔چھٹی کے دوران بھی نوٹیفکیشن پر گزری ہوئی تاریخیں لگا کر تبادلے اور تعیناتیاں کی جا رہی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ کے پرنسپل…
راولپنڈی: ہولی فیملی نرسنگ کالج کے سپرنٹنڈنٹ کے گھر میں چوری
راولپنڈی میں ہولی فیملی اسپتال نرسنگ کالج کے سپرنٹنڈنٹ کے گھر میں چوری ہوگئی۔واقعے کا مقدمہ درج کرنے کے لیے تھانہ گنج منڈی کو درخواست دے دی گئی ہے۔درخواست میں بتایا گیا ہے کہ چور ہولی فیملی اسپتال نرسنگ کالج کے سپرنٹنڈنٹ کے گھر سے 14…
مکہ مکرمہ میں 2 روزہ انٹرنیشنل اسلامی کانفرنس کا آغاز
مکہ مکرمہ میں وزارت اسلامی امور، دعوت و ارشاد کے تحت انٹرنیشنل اسلامی کانفرنس کا آغاز ہوگیا۔ کانفرنس میں پاکستان سمیت 85 ممالک کے 150 عالم دین، مفتیانِ کرام اور اسلامی محققین شریک ہیں۔سعودی وزیر اسلامی امور ڈاکٹر عبد اللطیف آل شیخ نے…
کراچی میں ڈی ایس پی کو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے لوٹ لیا
کراچی میں راشد منہاس روڈ پر ملزمان نے ڈی ایس پی اور ان کی فیملی کو لوٹ لیا۔ڈی ایس پی امجد کلیار نے بتایا ہے کہ گاڑی الہٰ دین پارک کے قریب روکی تو موٹرسائیکل سوار 2 ملزمان موبائل اور پرس چھین کر فرارہو گئے۔دوسری جانب شہر کے مختلف علاقوں…
شہباز شریف نے طنزیہ کہا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کی آنکھ کا تارا ہیں، مریم اورنگزيب
سابق وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزيب نے شہباز شریف کے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے جب یہ کہا تھا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کی آنکھ کا تارا ہیں تو وہ طنزیہ کہا تھا۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب…
سپریم کورٹ رولز کو ایکٹ آف پارلیمنٹ سے مقدم کہنا غیر آئینی ہے، سینیٹ میں اکثریتی اتحاد کے پارلیمانی…
سینیٹ میں اکثریتی اتحاد کے پارلیمانی رہنماؤں نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ رولز کو ایکٹ آف پارلیمنٹ سے مقدم کہنا غیرآئینی اور افسوسناک ہے۔اس حوالے سے سینیٹر اسحاق ڈار، یوسف رضا گیلانی، اعظم نذیر تارڑ، مولانا غفور حیدری، منظور کاکڑ، طاہر بزنجو،…
وفاقی دارالحکومت میں یوم آزادی کی رات کیلئے سیکیورٹی پلان جاری
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یوم آزادی کی رات کے لیے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا۔اسلام آباد پولیس نے ون وہیلرز اور ہلڑ بازی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان پولیس کے مطابق ٹریفک پولیس، ضلعی پولیس اور ڈولفن فورس…
پاکستان مسلم اور غیر مسلم اقلیتوں کے اکٹھے ہونے پر مکمل ہوتا ہے، طاہر محمود اشرفی
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان اس وقت مکمل ہوتا ہے جب مسلم اور غیر مسلم اکٹھے ہوتے ہیں، قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کرنے والے جان لیں ہم سب ایک ہیں۔حافظ طاہر محمود اشرفی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
اسکردو بین الاقوامی ہوائی اڈے کے نئے رن وے پر آپریشنز کا آغاز
اسکردو بین الاقوامی ہوائی اڈے کے نئے رن وے 14R/32L پر آپریشنز کا آغاز ہوگیا۔ہیڈکوارٹرز سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق نئے رن وے کے آپریشنل ہونے کا ناٹم جاری کردیا گیا ہے۔نئے رن وے پر افتتاحی پرواز 8 بجکر 51 منٹ پر کامیابی سے لینڈ…