ساف چیمپئن شپ، قومی ٹیم کی بھارت روانگی کیلئے ٹکٹوں کی بکنگ میں مشکلات
ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) چیمپئن شپ میں شرکت کےلیے پاکستان ٹیم کی بھارت روانگی کےلیے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کو ایک ساتھ 32 افراد کی سیٹیں بک کروانے میں چیلنجز کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق صبح کے وقت ماریشس سے بھارت…
اداروں کیخلاف مہم: 2 پی ٹی آئی رہنما ایف آئی اے میں طلب
سوشل میڈیا پر قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف مہم چلانے کے الزام میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو رہنماؤں کو 22 جون کو طلب کرلیا۔ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی اور قاسم سوری کو…
ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 29جون کو ہوگی
کراچی: ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے، پاکستان میں عید الاضحیٰ 29جون بروز جمعرات کو ہوگی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابقذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا،…
بجٹ میں پیپلز پارٹی کے اختلافات:وزیر اعظم کا اہم اجلاس طلب
اسلام آباد :وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے بجٹ میں اختلافات دور کرنے کے لئے اہم اجلاس طلب کر لیا ،آئندہ مالی سال کے بجٹ پر حکومتی اتحاد کی دو بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں…
کراچی منڈیٹ پر قبضہ:جماعت اسلامی کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کا اعلان
جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان اور پیپلز پارٹی کے گٹھ جوڑ سے کراچی کے مینڈیٹ پر قبضہ کرنے اور جعل سازی سے میئر کے انتخاب کروانے کے غیر آئینی و غیر جمہوری اقدامات کے خلاف اسلام آباد میں 23 جون کو…
سپریم کورٹ کے پاس مکمل انصاف کا اختیار ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد:چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آرٹیکل 184/3 کے مقدمات میں اپیل کا حق دینے کیلئے بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا چاہیے، بھارت میں بھی اسی آرٹیکل کے مقدمات میں براہِ راست نظرِ ثانی کی اپیل کا حق…
ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالضحی 29جون کو ہوگی
کراچی: ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے، پاکستان میں عیدالضحی 29جون بروز جمعرات کو ہوگی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابقذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا، جس…
بلنکن، شی ملاقات: کیا امریکہ اور چین کے تعلقات میں پیش رفت ہو پائے گی؟
بلنکن، شی ملاقات: کیا امریکہ اور چین کے تعلقات میں پیش رفت ہو پائے گی؟،تصویر کا ذریعہReuters2 گھنٹے قبلچین اور امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی کو دونوں ملکوں کے درمیان تصادم سے بچانے کی غرض سے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے دورۂ چین کے…
ہمارے دوست کہتے تو کچھ نہیں مگر ان کے چہرے سوال کرتے ہیں ہم کب تک قرض لیں گے؟ وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارے دوست کہتے تو کچھ نہیں مگر ان کے چہرے سوال کرتے ہیں ہم کب تک قرض لیں گے؟ اسلام آباد میں پرائم منسٹر نیشنل انوویشن ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ چین پاکستان کا بھرپور ساتھ دے…
امریکی وزیر خارجہ کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چینی صدر شی جن پنگ سے بیجنگ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد انٹونی بلنکن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چینی صدر سے اہم گفتگو ہوئی ہے۔امریکی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ امریکا اور چین نے دو طرفہ…
مرتضیٰ وہاب نے میئر اور سلمان عبداللّٰہ نے ڈپٹی میئر کا حلف اٹھا لیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے میئر اور سلمان عبداللّٰہ نے ڈپٹی میئر کراچی کا حلف اٹھا لیا، الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان نے حلف لیا۔کراچی کے پولو گراؤنڈ میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں چیئرمین پیپلز…
سُپر ٹیکس ختم کیا جائے، سینیٹ میں بجٹ سفارشات منظور
پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) میں بجٹ 24-2023ء کی سفارشات منظور کرلی گئیں۔سینیٹ نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی بجٹ سفارشات کو منظور کر لیا، کمیٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے سفارشات پیش کیں۔سینیٹ سفارشات میں کہا گیا کہ سیلاب متاثرین کی…
ملک کے اکثر مقامات پر درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک کے اکثر مقامات پر درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں رواں ہفتے ہوا کا زائد دباؤ موجود ہے، 20 سے 24 جون تک ملک کے اکثر علاقے گرمی کے زیر اثر رہیں گے۔رپورٹ کے مطابق…
روس کے جنگی بحری جہاز نے بحیرہ روم میں 68 افراد کو ریسکیو کرلیا
روس کے جنگی بحری جہاز نے رات گئے بحیرہ روم میں ایک کشتی سے 68 افراد کو ریسکیو کر لیا۔روسی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ ایڈمرل گورشکوف نامی بحری جہاز کو ’ایوالون‘ نامی کشتی سے مدد کی کال موصول ہوئی۔روس کے بحری جہاز اور ایک کارگو…
کراچی کے معاملات کی نگرانی خود کروں گا، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جو ہم پر دھاندلی کے الزامات لگا رہے ہیں انہیں کارکردگی سے جواب دیں گے، ماضی میں پاکستان پیپلز پارٹی کو اپنا میئر بنانے سے روکا گیا تھا، اس ملک کو…
لاہور پولیس نے بیوی فروخت کرنے والا شوہر ساتھی سمیت گرفتار کرلیا
لاہور پولیس نے بیوی کو فروخت کرنے والے شوہر کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) انویسٹی گیشن انوش مسعود نے کہا ہے کہ گرفتار ملزم نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر بیوی کو فروخت کیا تھا۔انوش مسعود نے مزید کہا کہ…
چوہدری شجاعت کی پرویز الہٰی سے جیل میں ملاقات
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے موقع پر چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ ان کے بیٹے چوہدری سالک حسین بھی موجود…
پی ایس ایکس: سیاسی بے یقینی پر 100 انڈیکس 41 ہزار پوائنٹس گر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا، جہاں سیاسی بے یقینی پر 100 انڈیکس 41 ہزار پوائنٹس سے گر گیا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 680 پوائنٹس کی کمی کے بعد 40 ہزار 621 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100…
لاہور: 24 گھنٹوں کے دوران ڈکیتی و اسٹریٹ کرائم کی 440 وارداتیں
لاہور شہر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ڈکیتی، چوری اور اسٹریٹ کرائم کی 440 وارداتیں رونما ہوگئیں۔پولیس ریکارڈ کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں 24 گھنٹے کے دوران موٹر سائیکل چوری کی 91 اور چھیننے کی 5 وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔پولیس رپورٹ کے…
اسرائیل زیر سمندر 254 کلومیٹر طویل فائبر آپٹک کیبل بچھائے گا
اسرائیل بحیرہ روم اور بحیرہ احمر کے درمیان 254 کلومیٹر طویل فائبر آپٹک کیبل بچھائے گا۔اسرائیلی وزارت خزانہ نے کہا کہ اس کیبل سے یورپ، خلیج اور ایشیائی ممالک کے درمیان ایک مستقل رابطہ قائم ہوجائے گا۔اسرائیل کا سرکاری ملکیتی انرجی گروپ…