حیدرآباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کا 3 گھنٹے تک پریکٹس سیشن
کرکٹ ورلڈکپ کےلیے بھارت میں موجود پاکستان ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے وارم اپ میچ کےلیے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ کھلاڑیوں نے نیٹ پر بیٹنگ، بولنگ کی پریکٹس کی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا اگلا وارم اپ میچ آسٹریلیا سے 3 اکتوبر کو ہوگا جبکہ ورلڈکپ…
بجلی بل جمع نہ کروا کر قانون کی خلاف ورزی کی گئی، چوہدری انوار الحق
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں بجلی بل جمع نہ کروا کر قانون کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔مظفرآباد میں پریس کانفرنس کے دوران انوار الحق نے کہا کہ احتجاج کا مطلب قانون کو ہاتھ میں لینا نہیں ہوتا ہے۔انہوں نے…
افتخار احمد کو نیا جم ٹرینر مل گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کو نیا جم ٹرینر مل گیا۔کرکٹ ورلڈکپ کےلیے پاکستانی اسکواڈ کے ہمراہ بھارت میں موجود کرکٹر افتخار احمد نے جم میں ٹریننگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی۔ ویڈیو میں کرکٹر محمد نواز کو افتخار…
قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیخلاف ایکشن نہیں ہو رہا، ایس ایس پی آپریشنز پشاور
پشاور کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) آپریشنز کاشف آفتاب عباسی نے غیر ملکیوں سے متعلق ایکشن پر وضاحت کردی۔جیو نیوز سے گفتگو میں کاشف آفتاب عباسی نے کہا کہ قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جا…
سکرنڈ ماڑی جلبانی واقعہ، جے آئی ٹی نوابشاہ پہنچ گئی
سکرنڈ ماڑی جلبانی واقعے کی تحقیقات کےلیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نوابشاہ پہنچ گئی۔جے آئی ٹی میں کمشنر حیدر آباد، ڈی آئی جی اسپیشل برانچ کراچی، کمشنر شہید بینظیر آباد اور ایس ایس پی حیدر رضا شامل ہیں۔کمشنر آفس میں جے آئی ٹی…
نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل شام ساڑھے 4 بجے ہوگا، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال پر غور ہوگا۔کابینہ اجلاس میں ملک کی معاشی اور اقتصادی…
کراچی: کرائے دار اور مالکان مکان میں جھگڑا، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کرائے دار اور مالک مکان کے درمیان جھگڑے کے دوران پیش آیا۔ پولیس حکام نے مزید بتایا کہ کرائے دار نے جھگڑے کے دوران…
ہمیں ایوانوں کی نہیں، ایوانوں کو ہماری ضرورت ہے، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کراچی کے علاقے ملیر سعودآباد پر جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ جلسہ انتخاب کی تیاری نہیں، انقلاب کی تیاری ہے۔ ہم یہاں الیکشن جیتنے نہیں دل جیتنے آئے ہیں۔ خالد…
پی سی بی نے پلیئر ویلفیئر اسکیم کے بجٹ میں 10 فیصد اضافہ کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کرکٹرز کیلئے پلیئرز ویلفیئر اسکیم کے بجٹ میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا تیسرا اجلاس چیئرمین ذکاء اشرف کی زیر صدارت نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوا۔ کمیٹی…
سعودی عرب کی سوئیڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کی شدید مذمت
سعودی عرب نے سوئیڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی دارالحکومت ریاض سے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں سعودی عرب نے کہا کہ سوئیڈن میں انتہا پسندوں کو قرآن مجید کی بےحرمتی کی اجازت دینا انتہائی…
کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار شہید، دو دہشتگرد ہلاک
میانوالی میں کنڈل کے مقام پر پٹرولنگ پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید جبکہ دو دہشتگرد مارے گئے۔
آئی جی پنجاب عثمان انور کے مطابق دس سے بارہ دہشتگردوں نے کنڈل کے مقام پر پٹرولنگ…
انقرہ: پارلیمنٹ بلڈنگ کے باہر دھماکا: 2 پولیس اہلکار سمیت متعدد زخمی
انقرہ: ترکی کے دارالخلافہ انقرہ میں پارلیمنٹ عمارت کے باہر دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں2پولیس اہلکار سمیت متعدد افرادآگ لگنے سے زخمی ہوگئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک وزرات داخلہ کے…
سائفر کیس :ایف آئی اے نے ان کیمرہ سماعت کی درخواست دائر کر دی
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت کے لیے ان کیمرہ سماعت کی درخواست دائر…
نواز شریف کا مقصد نظام کی اصلاح اور عوام کی فلاح ہے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان سے نواز شریف کی دی ہوئی ترقی نکال دیں تو باقی کھنڈرات بچیں گے۔لاہور میں مسلم لیگ (ن) یوتھ کے رضاکاروں کے اجلاس سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ نظام کی اصلاح اور عوام کی فلاح…
آئی جی پنجاب کا دہشت گردوں کو نشان عبرت بنانے کا عزم
انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے شیر کے منہ میں ہاتھ ڈال دیا، انہیں نشان عبرت بنائیں گے۔میانوالی میں پی ایچ پی چیک پوسٹ کنڈل کے دورے کے موقع پر آئی جی پنجاب نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے…
جب نگراں آجائیں تو اصل نگراں کوئی اور ہوتا ہے، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک نگرانوں میں پھنس چکا ہے کیونکہ جب نگران آجائیں تو اصل نگراں کوئی اور ہوتا ہے۔ساہیوال میں جے یو آئی پنجاب کی شوریٰ کے اجلاس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے…
ستمبر میں پاکستانی روپیہ دنیا کی بہترین کرنسی رہا
ستمبر 2023ء میں پاکستانی روپیہ دنیا کی بہترین کرنسی رہا۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ستمبر میں ڈالر نے ریورس گیئر لگایا تو پاکستانی روپے کو دنیا کی بہترین کرنسی بنادیا۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ میں ڈالر کے مقابلے پر پاکستانی کرنسی میں…
ایسے ملک میں نہیں رہتے جہاں پارلیمان ختم کر کے بغاوت کی جائے، ترک صدر
ترک صدر رجب طیب اردوان نے انقرہ میں پارلیمان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئے پارلیمانی سیشن کےلیے نیا آئین ترجیح ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ترکیہ مہنگائی کے خلاف کوششیں جاری رکھے گا، ترکیہ کی ترقی کےلیے بہت کام کیا گیا ہے۔ رجب طیب…
کوئٹہ میں زیرعلاج کانگو وائرس کے مریض کا انتقال
کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کر گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس سے اب تک اموات کی تعداد 12ہوگئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کانگو وائرس کے 4 مریض فاطمہ جناح…
والدین، اساتذہ لڑکوں کی تربیت پر توجہ دیں، ماہر نفسیات
ماہر نفسیات پروفیسر ڈاکٹر اقبال آفریدی نے ملک میں خواتین کو ہراساں کرنے سے متعلق بڑھتے واقعات پر ردعمل دے دیا۔جیو نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتگو کے دوران ڈاکٹر اقبال آفریدی نے کہا کہ لوگ بچیوں کو تو احتیاط سے چلنے کی ہدایت دیتے ہیں…