مودی حکومت اقلیتوں کا تحفظ نہیں کرے گی تو بھارت کا شیرازہ بکھر سکتا ہے، بارک اوباما
سابق امریکی صدر بارک اوباما کا کہنا ہے کہ اگر نریندر مودی کی حکومت بھارت کی نسلی اقلیتوں کو تحفظ فراہم نہیں کرے گی تو بھارت کا شیرازہ بکھرنے کا خطرہ ہے۔ یہ بات اُنہوں نے امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ…				
چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کا معاملہ پیچیدہ ہونے کا خدشہ بڑھ گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) الیکشن کمشنر اور قائم مقام چیئرمین احمد شہزاد فاروق رانا نے مینجمنٹ کمیٹی کے نامزد کردہ ریجنز اور 2  ڈپارٹمنس کو تبدیل کرکے نیا بورڈ آف گورنرز تشکیل دے دیا ہے، جس کے بعد چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کا معاملہ…				
چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کا معاملہ پیچیدہ ہونے کا خدشہ بڑھ گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) الیکشن کمشنر اور قائم مقام چیئرمین احمد شہزاد فاروق رانا نے مینجمنٹ کمیٹی کے نامزد کردہ ریجنز اور 2  ڈپارٹمنس کو تبدیل کرکے نیا بورڈ آف گورنرز تشکیل دے دیا ہے، جس کے بعد چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کا معاملہ…				
سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات آج ہوگی
ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ آج 22 جون کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہوگی۔ماہر ین فلکیات کے مطابق اس روز دن کا دورانیہ 14 گھنٹے جبکہ رات 10 گھنٹوں کی ہوگی۔یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہونا شروع ہوجائیگا اور 22…				
آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد ایشیز سیریز کا پہلا ٹیسٹ جیت لیا
آسٹریلیا نے انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ کو دو وکٹ سے ہرا دیا،281 رنز کے تعاقب میں پیٹ کمنز اور نیتھن لیون نے نویں وکٹ پر 55 رنز کی ناقابل شکست شراکت لگائی اور اپنی ٹیم کو ایشیز سیریز میں ایک صفر کی…				
امریکی صدر بائیڈن کے بیٹے کا ٹیکس چوری کا اعتراف
امریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری کا اعتراف کیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ہنٹر بائیڈن نے چین اور یوکرین کے ساتھ بزنس ڈیل میں ٹیکس ادا نہیں کیے تھے۔ہنٹر بائیڈن کے خلاف تحقیقات 2018 سے جاری تھیں، بزنس ڈیل میں ہنٹر بائیڈن…				
آبدوز واقعہ: ساری توجہ ریسکیو پر ہے، کسی سوال کا جواب نہیں دے سکتے، بہن شہزادہ داؤد
پاکستانی بزنس ٹائیکون شہزادہ داؤد کی بہن سبرینہ داؤد کا کہنا ہے کہ ابھی پوری توجہ صرف ریسکیو پر ہے، کسی سوال کا جواب نہیں دے سکتے۔لاپتہ آبدوز میں معروف پاکستانی بزنس مین شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد سمیت 5 افراد سوار ہیں، یہ…				
وزیراعظم پیرس پہنچ گئے، گلوبل فنانسنگ پیکٹ کے اجلاس میں شرکت کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف پیرس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر اعلیٰ فرانسیسی حکام  اور پاکستانی سفیر نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کی دعوت پر وزیراعظم فرانس کا دورہ کر رہے ہیں۔شہباز شریف گلوبل فنانسنگ پیکٹ کے سربراہی اجلاس…				
وزارت تعلیم کی جانب سے پاکستان لرننگ کانفرنس 2023 کا آغاز
وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی جانب سے دو روزہ ’’پاکستان لرننگ کانفرنس 2023‘‘، ’بلڈنگ فاؤنڈیشنز‘ کے عنوان سے 21 تا 22 جون اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔کانفرنس میں عالمی اساتذہ کرام، پالیسی ساز اور ماہرینِ تعلیم نے شرکت کی۔افتتاحی…				
احسن رمضان نے ایشین انڈر۔21 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان کے احسن رمضان نے ایشین انڈر۔21 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی، احسن رمضان نے فائنل میں ایران کے ملاد پورالی کو 2-5 سے شکست دی۔پاکستانی کیوئسٹ نے ابتدائی چار فریمز جیتے، اس کے بعد ایرانی کیوئسٹ نے دو فریمز جیتے، ساتویں فریم میں احسن نے…				
پارٹی انتخابات میں کامیابی پر مسلم لیگ (ن) جاپان کی سینئر قیادت کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) جاپان کے سینئر عہدیداروں نے پارٹی قیادت کو اگلے چار سالوں کیلئے اہم عہدوں پر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) جاپان کے صدر ملک نور اعوان، چیئرمین ملک یونس، جنرل سیکریٹری شمس بٹ، سینئر نائب صدر چوہدری…				
کوئٹہ ایئرپورٹ: ملازم نے مسافر کے لاکھوں روپے اور قیمتی سامان واپس کردیا
کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ملازم نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی، مسافر کی لاکھوں کی نقدی اور قیمتی سامان واپس کر دیا۔ملازم نور احمد نے مسافر کے 18 لاکھ روپے، موبائل فون اور دیگر سامان ایئرپورٹ انتظامیہ کے حوالے کیا۔مسافر کوئٹہ سے لاہور…				
ساف فٹبال چیمپئن شپ: ڈیڑھ ہوشیاری بھارتی کوچ کے گلے پڑگئی
ساف فٹبال چیمپئن کے بڑے مقابلے پاک بھارت ٹاکرے میں بھارتی کوچ کی ڈیڑھ ہوشیاری ان کے گلے آ گئی۔پاکستانی کھلاڑی سے گیند چھیننے کی پاداش میں ریفری نے بھارتی کوچ کو ریڈ کارڈ دکھا کر بینچ سے ہٹا دیا۔ ساف چیمپئن شپ کے گروپ اے کے مقابلے میں…				
امپائر مداخلت نہ کرے تو پیپلز پارٹی جیت جاتی ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امپائر مداخلت نہ کرے تو پیپلز پارٹی جیت جاتی ہے، ہمارا مخالف کوئی فرد نہیں، بلکہ غربت اور مہنگائی ہے۔ لیاری کے ککری گراؤنڈ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے…				
کراچی: ملزمان پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار
کراچی کے علاقے مانسہرہ کالونی کےقریب ملزمان تھانہ شرافی گوٹھ کے اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شرافی گوٹھ تھانے کے 3 اہلکار اپنے دوست کے ساتھ ہوٹل پر بیٹھے ہوئے تھے کہ ملزمان اہلکاروں سے 3 پستول اور ان کے دوست سے…				
الجزائر: سابق وزیراعظم کو بدعنوانی کے الزام میں 5 سال قید کی سزا
الجزائر کی عدالت نے سابق وزیراعظم نورالدین بدوی کو بدعنوانی کے الزام میں 5 سال قید کی سزا سنا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیر صحت عبدالمالک کو بھی بدعنوانی کے الزام میں 5 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ دونوں…				
داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر ایک اور اہم پیشرفت
داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر ایک اور اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ واپڈا اعلامیے کے مطابق پروجیکٹ کے کنکریٹ سٹارٹر ڈیم کا پہلا مرحلہ ہائی فلو سیزن سے قبل مکمل ہوگیا۔ڈیزائن کے مطابق داسو پروجیکٹ کا کنکریٹ سٹارٹر ڈیم 2 مختلف مراحل میں مکمل ہوگا،…				
فٹنس روٹین کیلئے امریکی بحریہ کے سابق افسر کے مفید مشورے
امریکی بحریہ کے ایک سابق افسر نے فٹنس کیلئے چند قابل عمل تجاویز پیش کی ہیں۔30 سالہ آسٹن الیگزینڈر کیلیفورنیا میں رہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ باہر نکل کر تھوڑی سی ورزش یا چہل قدمی کرنے کیلئے کسی عذر کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے، یہ تو معمول کا…				
صدر علوی پر تنقید کرنے والے اچانک ان کی تعریف کرنے لگے
کل تک صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پر تنقید کرنے والے اچانک ان کی تعریف کرنے لگے۔صدر عارف علوی کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے طور پر تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔تعیناتی کا اطلاق 17 ستمبر 2023ء سے جسٹس…				
بحرِ اوقیانوس میں لاپتا آبدوز کی تلاش جاری
بحر اوقیانوس میں سیاحوں کی لاپتا آبدوز ٹائٹن کی تلاش جاری ہے، امریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق ریسکیو ٹیمیں 10 ہزار مربع میل سے زیادہ کا رقبہ چھان چکی ہیں۔زیر سمندر سنائی دینے والی آوازوں کے ڈیٹا کا اب تک کوئی نتیجہ سامنے نہیں آیا۔ امریکا،…				
