ایل او سی پر بھارتی فورسز کی فائرنگ، بھارتی ناظم الامور وزارت خارجہ طلب
لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ستوال سیکٹر میں بھارتی فورسز کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر پاکستان نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارتی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ آج بھارتی فوج کی فائرنگ سے…
روس میں مسلح بغاوت: جوبائیڈن کی عالمی رہنماؤں سے بات چیت
روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ کی مسلح بغاوت پر امریکی صدر جو بائیڈن نے عالمی رہنماؤں سے بات چیت کی ہے۔وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے فرانسیسی صدر میکروں، برطانوی وزیراعظم رشی سونک اور جرمن چانسلر اولاف…
امریکا، بھارت مشترکہ بیان میں پاکستان کا حوالہ غیر ضروری ہے، دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور بھارت کے مشترکہ بیان میں پاکستان کا حوالہ غیر ضروری اور گمراہ کن ہے۔امریکا بھارت کے مشترکہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وہ حیران ہیں امریکا کے ساتھ پاکستان کے دہشت گردی کے…
سندھ پولیس کی شہداء کو یاد رکھنے کی روایت برقرار
کراچی میں ہر سال کی طرح عید کے موقع پر سندھ پولیس کی جانب سے اپنے شہداء کو یاد رکھنے کی روایت برقرار ہے، ایس ایس پی ایسٹ انوسٹی گیشن نے آئی جی سندھ کے حکم پر شہید اے ایس آئی اقبال کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے کا چیک پہنچایا۔آئی جی سندھ…
لندن، وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے 2 گھنٹے طویل ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں پارٹی قائد میاں نواز شریف سے ڈھائی گھنٹے طویل ملاقات کی ہے۔شہباز شریف نے بتایا کہ ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات خوش گوار رہی، اب پروگرام بورڈ میں جا کر منظور ہونا چاہیے۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میاں نواز…
تم کسی کی جان لو گے، کمپنی سربراہ کو ماہر نے بتا دیا تھا
ٹائٹن کے سربراہ کو خبردار کیا گیا تھا کہ بغیر لائسنس کی آبدوز نما کو کمرشل مقاصد کیلئے نہ استعمال کیا جائے۔اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ ماہرین نے کئی سال پہلے اسٹاکٹن رش (ٹائٹن کے سربراہ) پر واضح کیا تھا کہ تم کسی کی جان لے کر ہی رہو…
پاک چین وزرائے اعظم کی پیرس میں ملاقات، سی پیک کی تکمیل کا 10 سالہ جشن منانے پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف اور چین کے وزیراعظم لی کیانگ کے درمیان پیرس میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے سی پیک اور دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں سمیت معاشی تعاون پر بات چیت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پاکستان…
لالو یادیو کا راہول گاندھی کو شادی کا مشورہ، قہقہے پھوٹ پڑے
کانگریس کے سینئر رہنما لالو یادیو نے راہول گاندھی کو شادی کرنے کا مشورہ دے دیا، دوران پریس کانفرنس قہقہے پھوٹ پڑے۔پٹنہ میں پریس کانفرنس کے بعد لالو یادیو نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے راہول گاندھی سے کہا کہ ’شادی کیجئے، ہم لوگ باراتی بن کر…
لالو یادیو کا راہول گاندھی کو شادی کا مشورہ، قہقہے پھوٹ پڑے
کانگریس کے سینئر رہنما لالو یادیو نے راہول گاندھی کو شادی کرنے کا مشورہ دے دیا، دوران پریس کانفرنس قہقہے پھوٹ پڑے۔پٹنہ میں پریس کانفرنس کے بعد لالو یادیو نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے راہول گاندھی سے کہا کہ ’شادی کیجئے، ہم لوگ باراتی بن کر…
وظائف کی تقسیم ہفتہ اور اتوار کو معطل رہے گی، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت وظائف کی تقسیم ہفتہ اور اتوار کو معطل رہے گی۔ بی آئی ایس پی کے ترجمان کے مطابق ملک بھر میں پڑنے والی گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے رقوم کی تقسیم عارضی طور پر روکی گئی ہے۔ ترجمان نے بتایا…
اسپیکر قومی اسمبلی کے بھائی راجہ جاوید اشرف نے پنجاب پولیس سے معذرت کرلی
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے بھائی راجہ جاوید اشرف نے پنجاب پولیس سے معذرت کرلی۔راجہ جاوید اشرف کا کہنا ہے کہ کچھ ویڈیوز وائرل ہوئیں جن میں پولیس کے بھائیوں کی دل آزاری ہوئی ہے، جس پر پنجاب پولیس خاص طور پر متعلقہ افسران سے…
ٹائٹن حادثہ: آبدوز ’پھٹنے‘ کی تحقیقات میں آگے کیا ہو گا؟
ٹائٹن حادثہ: آبدوز ’پھٹنے‘ کی تحقیقات میں آگے کیا ہو گا؟ ،تصویر کا کیپشنٹائٹن آبدوز کی تلاش میں سمندر کے فرش پر چلائی جانے والی گاڑیمضمون کی تفصیلمصنف, کیتھرن آرمسٹارانگ، جوناتھن ایموس اور پالب گوشعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلریسکیو حکام!-->…
ماں اپنے نومولود کو قتل کرنے کی مجرم قرار، ’بچے کے منہ اور گلے میں روئی بھر کر سانس روکا گیا‘
ماں اپنے نومولود کو قتل کرنے کی مجرم قرار، ’بچے کے منہ اور گلے میں روئی بھر کر سانس روکا گیا‘،تصویر کا ذریعہWEST MERCIA POLICE،تصویر کا کیپشنپیرس مایو کو ہیرفورڈ شائر میں اپنے خاندانی گھر میں اپنے شیر خوار بیٹے کو قتل کرنے کا قصوروار پایا…
ویڈیو, یونان کے ساحلوں پر سانحہ: کیا یورپ پہنچنے کا خواب زندگی سے بڑھ کر ہے؟ دورانیہ, 8,40
یونان کے ساحلوں پر سانحہ: کیا یورپ پہنچنے کا خواب زندگی سے بڑھ کر ہے؟ اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "کیا یورپ پہنچنے کی قیمت زندگی سے بڑھ کر ہے؟", دورانیہ 8,4008:40،ویڈیو کیپشنکیا یورپ پہنچنے کی قیمت زندگی سے بڑھ کر…
نیشنل کرکٹ اکیڈمی ہیڈ کی اضافی ذمے داری ذاکر خان کے سپرد
نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) لاہور کے سربراہ کی اضافی ذمے داریاں ذاکر خان کو سونپ دی گئیں۔ذرائع کے مطابق ذاکر خان کو قائم مقام کےطور پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ریٹائرمنٹ کے بعد ذاکر خان کو…
یونان کشتی حادثہ: 281 خاندانوں کا حکومت سے رابطہ، 193 ڈی این اے سیمپل جمع
یونان کشتی حادثے کے بعد 281 خاندانوں نے حکومت سے رابطہ کیا ہے، جبکہ 193 ڈی آکسیرائبو نیوکلیک ایسڈ (ڈی این اے) سیمپل جمع کیے جا چکے ہیں، شناخت کا عمل مکمل ہونے کے بعد لاشیں وطن واپس لائی جاسکیں گی۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے واقعے کی…
لاہور: امریکی قونصل خانے کے نمائندے کی خدیجہ شاہ سے جیل میں ملاقات
لاہور میں امریکی قونصل خانے کے نمائندے نے سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی بیٹی خدیجہ شاہ سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی اور رہائی کیلئے قانونی پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔جیل ذرائع کے مطابق امریکی قونصل خانے کا نمائندہ سرکاری پروٹوکول کے…
ویسٹ انڈین آل راؤنڈر یانک کریھا کی ناک کی سرجری ہوگئی
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر یانک کریھا کی ناک کی سرجری ہوگئی۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مطابق زمبابوے کے دارالحکومت میں یانک کریھا کی ناک کی سرجری جمعرات کو ہوئی ہے۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مطابق آل راؤنڈر پچھلے ہفتے ناک پر گیند لگنے…
سپریم کورٹ میں 9 مئی کے ملزمان کا ڈیٹا جمع کروادیا گیا
سپریم کورٹ میں 9 مئی کے واقعات میں ملوث زیرِ حراست ملزمان کا ڈیٹا جمع کروادیا گیا، پنجاب حکومت کی رپورٹ میں فوج کی حراست میں موجود ملزمان، نابالغ بچوں، صحافیوں اور وکلا کا ڈیٹا شامل نہیں ہے۔رپورٹ کے مطابق 9 مئی کے واقعات میں 81 خواتین کو…
پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ کامیاب پروگرام دیکھنا چاہتے ہیں، امریکی سفیر
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) آزاد ادارہ ہے جو پالیسی فریم ورک میں کام کرتا ہے، پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ کامیاب پروگرام دیکھنا چاہتے ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…