جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور میں نوجوان کو زندہ جلانے میں ملوث خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار

لاہور کے علاقے مانگا منڈی میں نوجوان کو زندہ جلانے میں ملوث خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول حیدر علی آن لائن سامان فروخت کرتا تھا۔ اس کی مبینہ طور پر ایک خاتون سے دوستی ہو گئی۔خاتون نے حیدر کو اپنے گھر بلایا…

سائفر کیس ،شاہ محمود قریشی مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد:آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم ہونے والی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع کردی اور ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا ۔ اسلام آباد کی…

مہنگائی کا رجحان برقرار، چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی بڑھنے کا رجحان تاحال برقرار ہے جب کہ چینی کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد شمار کے مطابق رواں ہفتے میں…

بھارتی اسکول میں ٹیچر کی طالب علم کو بچوں سے پٹوانے کی ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مظفر نگر کے مقامی اسکول میں ٹیچر کی جانب سے معصوم بچے کو دیگر طلبہ سے پٹوانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کلاس میں موجود ٹیچر نے ایک بچے کو اپنے سامنے کھڑا کیا ہوا ہے اور دیگر طالب…

سعودی عرب کا نیوکلیئر پاور پلانٹ تعمیر کیلئے چینی پیشکش پر غور

سعودی عرب چین کی طرف سے نیوکلیئر پاور پلانٹ تعمیر کرنے کی پیشکش پر غور کر رہا ہے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق چین کی نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن نے سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں قطر اور متحدہ عرب امارات کی سرحد کے قریب…

پی ایس ایک 100 انڈیکس میں 79 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا کاروبار مدھم رہا۔ بینچ مارک 100 انڈیکس 79 پوائنٹس کم ہو کر 47 ہزار 671 ہے۔ انڈیکس 283 پوائنٹس کے بینڈ میں…

عثمان ڈار کا پیٹرول اور بجلی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما عثمان ڈار نے پیٹرول اور بجلی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں عثمان ڈار نے کہا کہ ڈالر اور پیٹرول کے بعد بجلی اور چینی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔انہوں نے مزید کہا…

لندن: شہباز شریف کی آمد پر نواز شریف کے گارڈ کی صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی

لندن میں شہباز شریف کی آمد پر نواز شریف کے گارڈ کی جانب سے صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا ہے۔نجی چینلز کے صحافی شہباز شریف کی ویڈیو بنا رہے تھے، سیکیورٹی گارڈ نے شہباز شریف کی آمد پر صحافیوں کو ان کے راستے میں نہ آنے کا…

الیکشن کمیشن نے ن لیگ سے مشاورت پر اعلامیہ جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سیاسی جماعتوں کے ساتھ جاری مشاورتی عمل پر اعلامیہ جاری کردیا ہے۔اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت ای سی پی کا اجلاس ہوا، جس میں ن لیگ کے ساتھ مشاورت کی گئی۔ن لیگی وفد…

سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ اور ہیزل کیچ کے یہاں بیٹی کی ولادت

سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ اور ان کی اہلیہ سپر ماڈل ہیزل کیچ کے یہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔انہوں نے آج انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے پرستاروں کو یہ خوشخبری سنائی۔یووراج اور ہیزل نے اپنی بیٹی کی تصویر بھی شیئر کی، دونوں نے اپنے…

لندن: شہباز شریف کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال پر تنقید

سابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) جسٹس عمر عطا بندیال کو ہدف تنقید بنالیا۔لندن میں نوازشریف کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں شہباز شریف نے کہا کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو نواز شریف کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کا…

امریکی لڑاکا طیارہ سان ڈیاگو میرین کور ایئر اسٹیشن کے قریب گر کر تباہ

امریکا کا لڑاکا طیارہ رات گئے سان ڈیاگو میرین کور ایئر اسٹیشن کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ایف-18 ہورنٹ طیارے کے تباہ ہونے کی تفصیلات واضح نہیں ہوسکیں۔امریکا کے شہر لاس اینجلس کے نواح میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ…

ناظم آباد میں شہری نے اسٹریٹ کرائم کی واردات ناکام بنادی

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں شہری نے اسٹریٹ کرائم کی واردات ناکام بنادی، واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈلیوری بوائے ایک گھر کے باہر کھڑا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ملزم آتا ہے، ملزم نے اسلحے کے…

لسبیلہ میں دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے علاقے لسبیلہ میں دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ہے، دھماکے میں 8 افراد زخمی ہوئے۔لسبیلہ میں سیوریج لائن میں گیس بھرنے سے ہونے والے دھماکے کے زخمیوں کی عمریں 24 سے 50 سال کے درمیان ہیں، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک…

ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ: پاکستان نے مزید دو میڈلز جیت لیے

ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ میں پاکستان نے مزید دو میڈلز جیت لیے، دوسرے روز سوورڈ کے مقابلوں میں پاکستان نے ٹیم ایونٹ میں سلور میڈل جیتا۔مقابلے میں پاکستان کو چھٹے راؤنڈ تک برتری حاصل تھی، آخر میں سعودی عرب کو سبقت ملی، سعودی عرب نے 138.5…

ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو  آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی (او ایس ڈی) بنا دیا گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے ہمایوں دلاور کو او ایس…

ایشین والی بال: ساتویں سے دسویں پوزیشن کا میچ، پاکستان نے انڈونیشیا کو ہرادیا

ایشین والی بال چیمپئن شپ کے ایک میچ میں پاکستان نے انڈونیشیا کو شکست دے دی۔ایران کے شہر ارومیہ میں جاری ایونٹ میں 7ویں سے 10ویں پوزیشن کے پلے آف میچ میں پاکستان نے انڈونیشیا کو دو کے مقابلے میں تین سیٹس سے شکست دی۔پاکستان نے 1-2 کے…

’انتقام کی ٹھنڈی ڈش‘: صدر پوتن کے وہ مخالفین جن کی موت پراسرار حالات میں ہوئی

’انتقام کی ٹھنڈی ڈش‘: صدر پوتن کے وہ مخالفین جن کی موت پراسرار حالات میں ہوئی،تصویر کا ذریعہGetty Images51 منٹ قبلیوگینی پریگوزِن ’طیارے کے حادثے میں ہلاک ہوئے۔‘روسی حکام کے مطابق مسلح گروہ ویگنر کے بانی وگینی پریگوژن کی مبینہ ہلاکت بدھ کے…