جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پندرہ برس سے پیسوں اور جدید آسائشات کے بغیر رہنے والا برطانوی شہری

برطانیہ میں ایک شخص جو کہ گزشتہ 15 برسوں سے پیسوں کے بغیر زندگی گزارہا ہے، اس نے مزید قدرتی طرز زندگی کو اپنانے کے لیے ٹیکنالوجی اور جدید آسائشات  کا استعمال بھی ترک کر رکھا ہے۔مارک بوائل نامی یہ شخص بزنس اور اکنامکس میں ڈگری یافتہ ہے،…

اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید ہونے والے بچوں کی تعداد 78 ہوگئی

فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں 78 بچے شہید ہوئے ہیں۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 413 ہوگئی، شہید ہونے والے فسلطینیوں میں 78 بچے، 41 خواتین بھی شامل ہیں۔حماس کے…

ورلڈ کپ: آج آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

آئی سی سی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آج آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔چنئی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں میزبان ہونے کے ناتے بھارتی کرکٹ ٹیم سے تماشائیوں کو جیت کی بہت اُمیدیں وابستہ ہیں لیکن اُن کے سامنے آسٹریلوی…

پی آئی اے کی بین الاقوامی پروازیں تاخیر کا شکار، مسافر پریشان

قومی ایئر لائن کی بین الاقوامی پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے خاص طور پر سعودی عرب سے آنے والے عمرہ زائرین 12 گھنٹے سے زائد وقت ایئرپورٹس پر گزارنے کی وجہ سے شدید تکلیف سے دوچار ہیں۔ذرائع کے مطابق جدہ سے اسلام آباد کیلئے پی آئی…

فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے تشدد پر صدر کا اظہار تشویش

فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے ہوئے تشدد پر صدر عارف علوی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتی ہے۔صدر مملکت نے کہا کہ بین الاقوامی برادری فریقین کو لڑائی مزید بڑھانے سے روکنے کے لیے اپنا کردار ادا…

مسجدِ اقصیٰ پر کارروائیوں کا ردعمل ہے، شہباز شریف

سابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل پر حماس کےحملوں کو مسجد اقصیٰ اور مقدس مقامات پر اسرائیلی کارروائیوں کا ردعمل قرار دے دیا۔انہوں نے کہا کہ وہ آج کے واقعات سے حیران نہیں ہیں، خطے میں امن کے لیے اسرائیل کے غیر قانونی قبضے، یہودی آباد…

خواجہ آصف کا نریندر مودی کے اسرائیلی سے اظہار یکجہتی پر ردعمل

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اسرائیل سے اظہار یکجہتی پر ردعمل دیا ہے۔مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل نسل کشی اور ریاستی دہشت گردی کے…

وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو دھول چٹادی

پاکستان ٹیم نے وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایشیا کپ میں بھارت کو دھول چٹا دی۔ بھارت 242 رنز کے تعاقب میں 8 وکٹوں پر 203 رنز بناسکا اور 38 رنز سے شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔یٹر راماوتھ کٹیشور کی سنچری بھی ٹیم کو ناکامی سے نہ بچاسکی،…

ورلڈکپ: بھارت نے آسٹریلیا کو 6 وکٹ سے شکست دیدی

ورلڈ کپ کے پانچویں اور اپنے پہلے میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔چنئی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 49 اعشاریہ 3 اوورز میں 199 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔کرکٹ ورلڈ کپ میچ میں…

پوپ فرانسس کا اسرائیل اور فلسطین سے جنگ بندی کا مطالبہ

مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اسرائیل اور فلسطین سے فوری طور پر جنگی کارروائیاں روکنے کا مطالبہ کردیا۔اپنے بیان میں پوپ فرانسس نے کہا کہ جنگ کبھی بھی مسائل کا بہتر حل ثابت نہیں ہوتی۔دوسری جانب حماس نے ایک اور اسرائیلی شہر پر…

افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2400 سے زیادہ ہوگئی، افغان حکام

افغانستان میں گذشتہ روز آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار 4 سو سے بڑھ گئی۔ کابل سے افغان حکام کے مطابق زلزلے سے 9 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے ہونے والی اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ افغان حکام…

اسرائیل کے فضائی حملوں میں 300 سے زیادہ فلسطینی شہید

فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں 300 سے زیادہ فلسطین شہید ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے 800 اہداف کو نشانہ بنانے اور حماس کے سینکڑوں ارکان کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ حماس کے مزاحمت کاروں نے…

اسلام آباد: وزارت اطلاعات کی خاتون افسر کے گھر ڈکیتی

اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں وزارت اطلاعات کی خاتون افسر کے گھر مبینہ ڈکیتی سامنے آئی ہے، ڈاکوؤں نے خود کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا اہلکار بتایا۔متن مقدمے کے مطابق تھانہ لوہی بھیر میں 3 اکتوبر کو ہونے والے…

غزہ پٹی پر اسرائیلی حملے جاری، 700 فلسطینی شہید، 70 بچوں سمیت ہزاروں افراد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ  کی پٹی   پر اسرائیل حملے جاری ہیں، اب تک  700 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 70 بچوں سمیت  2700 کے قریب…

بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف گورنر ہائوس پرجماعت اسلامی کا دھرنا جاری

کراچی:بجلی کے بلوں میں اور پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف گورنر ہائوس پرجماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے۔ جماعت اسلامی کا دھرنے کا آغاز جامع مسجد خضراء سے ہوا، جہاں سے شرکا نے امیر…

حماس کے ایک اور حملے میں 15 اسرائیلی ہلاک

اسرائیل میں حماس نے ایک اور کارروائی کردی، عسقلان شہر میں 15  اسرائیلوں کو ہلاک کردیا، حماس نے اسرائیلی فوجی اڈے پر حملے کی نئی ویڈیو بھی جاری کردی۔اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے حماس کے 4 ارکان شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق حماس کے مزاحمت…

متنازع کرکٹ فین کے میدان میں گھس جانے پر ورلڈ کپ سیکیورٹی پر سوال اٹھ گیا

کرکٹ ورلڈ کپ میچ میں متنازع فین گراونڈ میں آگیا، برطانوی شخص ’جاروو‘ آسٹریلیا اور بھارت میچ کے دوران گراونڈ میں گھس گیا۔ جاروو بھارتی ٹیم کی جرسی پہنے ٹاس سے قبل پلیئز کے پاس میدان میں آگیا۔واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کا یہ اس ورلڈ کپ میں…

اسرائیل پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیل پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے۔ واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ غزہ میں شدید لڑائی جاری ہے، امریکا، اسرائیل کی مدد کی درخواستوں پر غور کر…

یمن، ایران، عراق، ترکیہ اور اردن سمیت دنیا بھر میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے مظاہرے

دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ یمن کے دارالحکومت صنعا میں فلسطینیوں کی حمایت میں ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ یمن کے ساتھ ایران، عراق ترکیہ اور اردن سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں…

نواز شریف نے نے اقتدار سے زیادہ مشکلات کے دن دیکھے ہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اس ملک کے اچھے دن واپس آ رہے ہیں، آپ کا ساتھ رہا تو نواز شریف کے ساتھ مل کر اس ملک کی تقدیر بدل دیں گے۔لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جو شخص21 اکتوبر کو واپس…