جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہمیں خدشہ ہے بجلی کے بلوں پر احتجاج فسادات میں تبدیل نہ ہو جائیں، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے کہ بجلی کے بلوں پر احتجاج فسادات میں تبدیل نہ ہو جائیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم نے مذاکرات کا وعدہ کیا تھا اور اس پر عمل…

تفتیش کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی 9 مئی واقعات سے منحرف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین ایک بار پھر 9 مئی کے واقعات سے منحرف ہو گئے۔جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی کے واقعات سے متعلق 6 مقدمات میں تفتیش کی۔ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی…

وسیلی الیگزینڈرووچ: دنیا کو یقینی جوہری تباہی سے بچانے والا شخص جو گمنامی کی موت مرا

وسیلی الیگزینڈرووچ: دنیا کو یقینی جوہری تباہی سے بچانے والا شخص جو گمنامی کی موت مرا،تصویر کا ذریعہWIKICOMMONS،تصویر کا کیپشنوسیلی الیگزینڈرووچ36 منٹ قبل27 اکتوبر 1962، دنیا جوہری جنگ کے دہانے پر تھی۔ امریکہ اور سوویت یونین کے درمیان کیوبا…

امریکا، سفید فام نے 3 سیاہ فام افراد کو ہلاک کردیا

امریکی ریاست فلوریڈا میں سفید فام شخص نے فائرنگ کرکے تین سیاہ فام افراد کو ہلاک کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جیکسن ویل (Jacksonville) کے علاقے  میں پیش آیا، فائرنگ کے بعد حملہ کرنے والے ملزم نے خودکشی کرلی۔ امریکی پولیس کا…

امریکا، پاکستانی ڈاکٹر کو دہشتگردی کے الزام میں 18سال قید

امریکی ریاست منی سوٹا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود کو دہشتگردی کے الزام میں 18 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق31 سالہ پاکستانی ڈاکٹر نے دہشتگرد تنظیم داعش کے لیے کام کرنے کے ارادے کا اعتراف کرلیا ہے۔ پاکستانی ڈاکٹر…

کے پی، 21 اضلاع کی 65 خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات آج

خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہُڈ کونسلوں کی متعدد خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات آج ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق جن 21 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے ان میں پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، خیبر، مردان، کوہاٹ، بنوں، لکی…

افغانستان کی ٹیم آسان نہیں، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ افغانستان کی ٹیم آسان نہیں، اس کے پاس بہترین اسپنرز ہیں، لوگوں کو لگتا ہے کہ افغانستان آسان حریف ہے، حقیقت ایسی نہیں، تین میچز جیت کر جو مومنٹم ملا ہے اس سے اعتماد ملے گا۔افغانستان سے ون…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی کیلئے سفر شروع

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی کے لیے سفر شروع ہو گیا، کھلاڑی ہوٹل سے کولمبو ایئر پورٹ کے لیے روانہ ہو گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے 11 بجے ملتان کے لیے پرواز کرے گی، پاکستان ٹیم آج سہہ پہر میں ملتان پہنچے گی۔پاکستان اور نیپال کی ٹیموں…

برطانوی رکن پارلیمنٹ کی وزیراعظم پر تنقید، مستعفی ہونے کا اعلان

ٹوری رکن پارلیمنٹ نیڈین ڈورس نے پارلیمنٹ سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔انہوں نے وزیراعظم کے نام تنقید بھرے خط میں لکھا کہ رشی سونک نے کنزرویٹو ازم کے بنیادی اصولوں کو ترک کردیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق رکن پارلیمنٹ نے لکھا کہ ملک کو اب…

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر ٹوئٹر حملہ

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے منافقت کا الزام لگادیا۔ماہرین قانون چیف جسٹس عامر فاروق کی حمایت میں سامنے آگئے ۔ سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا…

مفتاح اسماعیل نے مہنگی بجلی کا حل بتادیا

سابق وزیر خزانہ اور ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے مہنگی بجلی کا حل بتادیا۔جیو نیوز کے پروگرام نیاپاکستان میں گفتگو کے دوران مفتا ح اسماعیل نے کہا کہ بجلی پیدا اور تقسیم کرنے والی کمپنیوں کی فوری نجکاری کرنا ہوگی۔سیکریٹری توانائی نے گریڈ…

ہنس کی چال کے آگے ٹریفک بےبس، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

برطانیہ کے علاقے نارتھ ویلز میں ایک ہنس چلتا ہوا سڑک پر آگیا اور ٹریفک جام کردی۔یہ واقعہ پورتھ مڈوگ سڑک پر پیش آیا، جہاں گاڑیوں اور بسوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔تصویر لینے والی خاتون نے بتایا کہ میں اپنے خاوند کے ساتھ گاڑی میں تھی، ہم نے…

راولپنڈی: ٹیچر کا نویں جماعت کی طالبہ پر ڈنڈوں سے تشدد، سر پر شدید چوٹیں

راولپنڈی کے ایک سرکاری اسکول کی ٹیچر نے نویں جماعت کی طالبہ کو مبینہ تشدد کا نشانہ بناکر شدید زخمی کردیا۔صادق آباد کے علاقے مسلم ٹاؤن میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول میں خاتون ٹیچر نے اسکول کے کام میں غلطی پر نویں جماعت کی طالبہ علشبہ بشیر…

ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ فائنل: پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ کا فائنل جیت لیا۔پاکستان نے ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 3 وکٹ پر 184 رنز بنائے اور…

شام: القاعدہ کی ذیلی تنظیم کا فوجی چیک پوسٹ پر حملہ، 11 فوجی ہلاک

شام کے شمال مغربی علاقے میں القاعدہ کی ذیلی تنظیم نے فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، 11 فوجی ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔برطانیہ میں قائم انسانی حقوق مبصر گروپ برائے شام کا کہنا ہے کہ انصارالتوحید نامی گروپ نے حملہ کیا۔انسانی حقوق کی…

امریکا: بیس بال میچ کے دوران گولیاں لگنے سے دو خواتین زخمی

امریکا کے شہر شکاگو میں بیس بال میچ کے دوران گولیاں لگنے سے دو خواتین زخمی ہوگئیں۔ میچ دیکھنے کیلئے بیس بال گراؤنڈ میں 22 ہزار تماشائی موجود تھے۔شکاگو وائٹس ساکس اور اوکلینڈ ایتھلیٹکس کے درمیان مقابلہ جاری تھا۔حملہ آور قانون نافذ کرنے…

بھارتی وزیراعظم مودی کی زبان پھسل گئی

چندریان تھری چاند پر اترا یا چین پر؟ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اعصاب پر چین سوار ہوگیا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زبان پھسل گئی، مودی نے جنوبی افریقہ کے صدر سے کہا کہ چندریان پہلی بار چین کے جنوبی حصے پر اترا۔نریندر مودی کی بات…

پاکستان نے افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کردیا

پاکستان نے افغانستان کو تیسرے اور سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں 59 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ فتح اپنے نام کرلی۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے 269 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں 209…

یوکرین: دورانِ پرواز دو تربیتی طیاروں میں تصادم، 3 پائلٹ ہلاک

یوکرین کے دو تربیتی طیارے پرواز کے دوران آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں تین پائلٹ ہلاک ہوگئے۔یوکرین کی فضائیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ دو ایل-39 تربیتی طیاروں کے درمیان سینٹرل یوکرین میں پرواز کے دوران تصادم ہوگیا۔یہ واقعہ زائیتومیر…

پاکستان دنیائے کرکٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نمبر ون ٹیم بن گئی ہے۔قومی ٹیم افغانستان کے خلاف سری لنکا میں سیریز 0-3 کی فتح کے ساتھ ہی ایک روزہ کرکٹ میں عالمی نمبر ون ٹیم بنی ہے۔پاکستان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں…