جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جنوبی کوریا، ماں نے 2 نومولود بچوں کو قتل کر کے لاشیں فریز کر دیں

جنوبی کوریا میں خاتون نے مبینہ طور پر اپنے 2 نومولود بچوں کو قتل کر کے لاشیں کئی سال تک فریزر میں رکھ دیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 30 سالہ خاتون نے اپنے 2 نومولود بچوں کو قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے مالی پریشانی کے باعث…

کراچی: جناح اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑنے کا واقعہ، تیسرا کردار ’جمن‘ سامنے آگیا

کراچی کے جناح اسپتال میں 18سال کی لڑکی کی لاش چھوڑ کر جانے والے مرد اور خاتون کے بعد ایک اور کردار سامنے آ گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گلستانِ جوہر کا رہائشی جمن لڑکی کو چند ماہ سے پارٹیوں میں بھیجا کرتا تھا، تینوں افراد کی تلاش جاری…

پشاور: 2 روز میں سکھ برادری کے 2 افراد پر حملہ، کئی مشتبہ افراد زیرِ حراست

دو روز میں سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے 2 افراد کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، دونوں واقعات کے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد تفتیش جاری ہے۔سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ رات گئے کاکشال اور ملحقہ علاقوں میں جیو فینسنگ کی گئی۔سی ٹی ڈی ذرائع کے…

امریکی خاتون نے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو گولی مار دی

امریکا کی ریاست ٹیکساس میں خاتون نے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو گولی مار دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 16 جون کو 48 سالہ خاتون کو غلط فہمی ہوئی کہ ڈرائیور اسے اغواء کر کے میکسیکو لے جانے کی کوشش کر رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق خاتون سڑک پر سائن…

حکومتی اتحاد نے آئی ایم ایف اور استعمار کی غلامی میں تمام حدیں پار کر دیں، سراج الحق

مردان: امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غریبوں پر مہنگائی کے ڈرون حملے جاری ہیں، وزیرخزانہ کی جانب سے سوا دو سو ارب کے مزید ٹیکسز کو مسترد کرتے ہیں، عوام کا خون نچوڑنا بند کیا جائے۔ 13جماعتی اتحاد…

بیلاروس اور ویگنر سربراہ میں مذاکرات کامیاب، جنگجوؤں کو ماسکو کی جانب پیش قدمی روک کر واپس کیمپوں…

روس کا ویگنر گروپ پر ’مسلح بغاوت‘ کا الزام، ماسکو سمیت کئی روسی علاقوں میں سخت حفاظتی اقدامات،تصویر کا ذریعہReuters45 منٹ قبلروس کی پرائیوٹ آرمی یا کرائے کے لڑاکا گروپ ویگنر کے سربراہ نے روس کی فوجی قیادت کو ’ہر طرح سے گرانے‘ کا عزم کیا…

ایجنٹ مافیا کے ساتھ اداروں کے افسر ہوتے ہیں، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افسران کی مرضی کے بغیر لوگ اتنی تعداد میں لوگ باہر نہیں جاسکتے، ایجنٹ مافیا کے ساتھ اداروں کے افسر ہوتے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ کا کاروبار سیالکوٹ، گجرات،…

ویگنر کے ساتھ ڈیل خونریزی سے بچنے کے لیے کی، کریملن

کریملن کا کہنا ہے کہ ویگنر کے ساتھ ڈیل خونریزی سے بچنے کے لیے کی گئی، ویگنر چیف بیلاروس چلے جائیں گے اور ان کے خلاف مقدمہ خارج کیا جائے گا۔کریملن کا اپنے جاری کردہ بیان میں کہنا ہے کہ ویگنر فورس ارکان کے خلاف بھی مقدمات نہیں چلائے جائیں…

ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، شمالی و مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں آج سے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔گزشتہ روز ملک میں سب…

پریگوزن: ’پوتن کے باورچی‘ جو جنگجوؤں کی فوج کی سربراہی کرتے ہوئے باغی ہو گئے

پریگوزن: ’پوتن کے باورچی‘ جو جنگجوؤں کی فوج کی سربراہی کرتے ہوئے باغی ہو گئے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن ویگنر کے بانی اور ارب پتی یوگینی پریگوزن مضمون کی تفصیلمصنف, وٹالی شیوچینکوعہدہ, بی بی سی مانیٹرنگ23 مار چ 2023اپ ڈیٹ

ویگنر جنگجوؤں کا ماسکو کی جانب مارچ، ’یہ ایک مشکل صورتحال ہے‘: روسی دارالحکومت کے میئر

روس کا ویگنر گروپ پر ’مسلح بغاوت‘ کا الزام، ماسکو سمیت کئی روسی علاقوں میں سخت حفاظتی اقدامات،تصویر کا ذریعہReuters45 منٹ قبلروس کی پرائیوٹ آرمی یا کرائے کے لڑاکا گروپ ویگنر کے سربراہ نے روس کی فوجی قیادت کو ’ہر طرح سے گرانے‘ کا عزم کیا…

روس میں مسلح بغاوت: جوبائیڈن کی عالمی رہنماؤں سے بات چیت

روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ کی مسلح بغاوت پر امریکی صدر جو بائیڈن نے عالمی رہنماؤں سے بات چیت کی ہے۔وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے فرانسیسی صدر میکروں، برطانوی وزیراعظم رشی سونک اور جرمن چانسلر اولاف…

راجہ جاوید اشرف کی پولیس اہلکار کی تضحیک، الیکشن کمیشن کا نوٹس

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اسپیکر قومی اسمبلی کے بھائی  راجہ جاوید اشرف کی طرف سے پولیس اہلکار کی تضحیک کا نوٹس لے لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی، چیف سیکریٹری، آئی جی پنجاب کو…

حکومت قومی اسمبلی کی آئینی مدت سے تجاوز نہیں کرے گی، خورشید شاہ

وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت قومی اسمبلی کی آئینی مدت سے تجاوز نہیں کرے گی۔اپنے بیان میں خور شید شاہ کا کہنا تھا کہ آئینی مدت سے تجاوز کی قیاس آرائیوں کا حقیقت سے تعلق نہیں ہے۔ جمہوریت اور آئین کی پاسداری کریں…

روس: ویگنر گروپ کے سربراہ مسلح بغاوت کے بعد پیچھے ہٹنے پر آمادہ

روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ کے سربراہ یووگنی پریگوژن مسلح بغاوت کے بعد پیچھے ہٹنے پر آمادہ ہوگئے۔سربراہ ویگنر گروپ نے کہا کہ خون ریزی سے بچنے کیلئے اپنے دستوں کو فوجی بیرکوں میں واپس بھیج رہے ہیں۔روس کی نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ…

بھارت کی غیر معیاری ادویات انسانی جانیں لینے لگیں

بھارتی فارما سوٹیکل کمپنیز کی غیر معیاری ادویات انسانی جانیں لینے لگیں۔ بھارتی زہریلی دواؤں نے 2022 میں ازبکستان کے 18 جبکہ افریقی ملک گیمبیا کے 69 بچوں کی جانیں لیں۔اسی سال لائبیریا، نائیجیریا نے زہریلے پن کی وجہ سے بھارتی تیار کردہ…

روس میں مسلح بغاوت: امریکی فوجی جنرل نے دورہ مشرق وسطیٰ منسوخ کردیا

روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنرگروپ کی مسلح بغاوت کے بعد امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل مارک ملے نے دورہ مشرق وسطیٰ منسوخ کر دیا۔ترجمان کے مطابق جنرل مارک ملے نے روس کی صورتحال کی وجہ سے دورہ مشرق وسطیٰ منسوخ کیا…

پشاور: نامعلوم افراد نے منموہن سنگھ نامی شہری کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

پشاور میں نامعلوم افراد نے منموہن سنگھ نامی شہری کو گولی مار کر قتل کردیا۔مقتول کو فائرنگ کے فوری اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ پشاور پولیس کے مطابق رکشے میں گھر جاتے وقت نامعلوم افراد نے…

لاہور ہائیکورٹ: چیئرمین پی سی بی کا انتخاب رکوانے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا انتخاب رکوانے کےلیے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔ جسٹس ساجد محمود سیٹھی 26 جون کو درخواست پر سماعت کریں گے۔درخواست میں پی سی بی، وفاقی حکومت اور دیگر کو فریق بنایا گیا…

عثمان وزیر یوتھ ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب

قراقرم انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے عثمان وزیر یوتھ ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ انہوں نے تنزانیہ کے باکسر فقیری سلیم کو پوائنٹس کی بنیاد پر شکست دی۔ آٹھ راؤنڈ کی فائٹ میں تمام ججز نے متفقہ طور پر عثمان وزیر کے…