قومی اسمبلی اجلاس،14ہزار 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور
اسلام آباد:قومی اسمبلی نے 14ہزار 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔
ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9 ہزار 200 سے بڑھا کر 9ہزار 415 ارب مقرر کر دیا گیا پینشن ادائیگی 761 ارب سے بڑھا…
نااہلی کی سزا 5 سال تک کرنےکا بل منظور، نواز شریف اور جہانگیر ترین کے راستے ہموار
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے نااہلی کی زیادہ سے زیادہ سزا پانچ سال کرنےکا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا، اب سے نااہلی کی مدت پانچ سال مقرر کردی گئی، انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کرے گا اور اس میں ردوبدل…
بجلی کے بلز میں شامل مختلف ٹیکسز کو ختم کر کے عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے، حافظ نعیم
کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام مہنگی ترین بجلی کے الیکٹرک سے خریدنے پر مجبور اور وقت پر بل ادا کرنے کے باوجود بدترین لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا ہیں،مینٹی نینس…
روس میں مسلح بغاوت سے صدر پوتن کے اقتدار میں دراڑیں واضح ہوئی ہیں: امریکہ
روس کا ویگنر گروپ پر ’مسلح بغاوت‘ کا الزام، ماسکو سمیت کئی روسی علاقوں میں سخت حفاظتی اقدامات،تصویر کا ذریعہReuters45 منٹ قبلروس کی پرائیوٹ آرمی یا کرائے کے لڑاکا گروپ ویگنر کے سربراہ نے روس کی فوجی قیادت کو ’ہر طرح سے گرانے‘ کا عزم کیا…
روس: نجی ملیشیا کی بغاوت کی کوشش ناکام، روستوف میں ٹرانسپورٹ پابندیاں ختم
روس میں نجی فوجی ملیشیا کی مسلح بغاوت کی کوشش ناکام ہونے کے بعد جنوبی روس کے شہر روستوف میں تمام ٹرانسپورٹ پابندیاں اٹھالی گئیں۔مقامی حکام کے مطابق روستوف کے علاقے کی تمام شاہراؤں کو بھی کھول دیا گیا ہے۔ روستوف میں بس اور ریلوے اسٹیشنز…
سوئیڈن کےتفریحی پارک میں رولر کوسٹر کا حادثہ، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی
اسکینڈےنیوین ملک سوئیڈن کے ایک تفریحی پارک میں رولر کوسٹر کے حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ سوئیڈش میڈیا نے دارالحکومت اسٹاک ہوم سے بتایا ہے کہ اس حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ سوئیڈش میڈیا کے مطابق رولر کوسٹر کا ایک حصہ پٹری…
کینیا میں شدت پسندوں کا دیہاتوں پر حملہ، 5 افراد ہلاک
مشرقی افریقی ملک کینیا میں شدت پسندوں کے حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ دارالحکومت نیروبی میں پولیس کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں نے لاما کاؤنٹی کے دیہاتوں میں صبح کے وقت حملہ کیا۔ پولیس نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ دہشتگرد حملے میں شدت پسندوں…
غریب ملک مراعات بل کا متحمل نہیں ہوسکتا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ غریب ملک چیئرمین سینیٹ مراعات بل کا متحمل نہیں ہوسکتا۔قومی اسمبلی اجلاس میں اتحادی حکومت کے وزیر دفاع نے چیئرمین سینیٹ مراعات بل کی مخالفت کی اور ایوان میں اس کی حمایت نہ کرنے کی اپیل کی۔انہوں نے…
ملک دیوالیہ کرنے والے آج اسحاق ڈار سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی بارودی سرنگیں بچھا کر ملک دیوالیہ کرنے والے آج اسحاق ڈار سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں، نواز شریف معیشت مستحکم کر کے گئے تھے اور فارن ایجنٹ کی وجہ سے ملک دوبارہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم…
فوجی عدالتوں میں سویلین کیخلاف کیس، وزیراعظم نے فروغ نسیم کو اپنا وکیل مقرر کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور کے وزیرِ قانون بیرسٹر فروغ نسیم وزیر اعظم شہباز شریف کے وکیل بن گئے۔وزیراعظم نے ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف درخواستوں میں فروغ نسیم کو اپنا وکیل مقرر کردیا۔سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس…
قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی
قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی۔الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا اختیار الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی) کو مل گیا۔ایوان میں پیش کی گئی ترمیم میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن صدر کی…
بجٹ اجلاس میں طویل ڈیوٹی دینے والوں کو تنخواہ کے 3 اعزازیے دینے کا اعلان
قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران طویل ڈیوٹی دینے والے ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے 3 اعزازیے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔بجٹ پر ڈیوٹی دینے والے ملازمین کو 3 اعزازیے دینے کا اعلان وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کیا۔اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اعزازیے…
بجٹ اجلاس میں طویل ڈیوٹی دینے والوں کو تنخواہ کے 3 اعزازیے دینے کا اعلان
قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران طویل ڈیوٹی دینے والے ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے 3 اعزازیے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔بجٹ پر ڈیوٹی دینے والے ملازمین کو 3 اعزازیے دینے کا اعلان وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کیا۔اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اعزازیے…
سرگودھا کے پیر فاروق بہاءالحق کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سرگودھا سے تعلق رکھنے والے پیر فاروق بہاءالحق نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب اسمبلی (پی پی) کے حلقے 146 کے ٹکٹ ہولڈر ملک وقار نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا…
روس میں بغاوت کی کوشش نے پیوٹن کے اقتدار میں دراڑ کو بےنقاب کر دیا، امریکا
روس میں نجی فوجی ملیشیا کی مسلح بغاوت کی کوشش کے حوالے سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ روس میں بغاوت کی کوشش نے صدر پیوٹن کے اقتدار میں دراڑ کو بےنقاب کردیا۔واشنگٹن سے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مزید کہا کہ…
نارووال: آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق، 6 زخمی
نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق بجلی گرنے کا واقعہ نارووال کے علاقوں رتن پور، پنچ پیر اور چانگوالی میں پیش آیا ہے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق بجلی گرنے کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کی…
میئر کراچی کے فٹبال کھیلنے پر قومی ٹیم کے سابق کپتان کا تبصرہ
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے بلدیہ ٹاؤن میں بچوں کے ساتھ فٹبال کھیلنے پر پاکستان فٹبال ٹیم کے سابق کپتان کلیم اللّٰہ نے دلچسپ تبصرہ کیا۔ مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ ٹاؤن کا دورہ کرتے ہوئے خیبر مسلم رانا فٹبال گراؤنڈ میں فٹبال ٹورنامنٹ کا…
کراچی: جناح اسپتال میں مردہ حالت میں لائی گئی لڑکی کا شوہر زیر حراست
کراچی کے جناح اسپتال سے لڑکی کی لاش ملنے کے واقعے پر پولیس کی تحقیقات جاری ہیں۔ لڑکی کے شوہر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔جناح اسپتال سے ملنے والی لڑکی کی لاش کے سلسلے میں پولیس کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس…
آصف زرداری دبئی روانہ، نواز شریف سے ملاقات متوقع
سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی روانہ ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے دبئی روانہ ہوئے۔ذرائع نے بتایا کہ سابق صدر آصف علی…
1300 سال قبل دفن کی گئی لڑکی کیسی نظر آتی تھی؟ فیشل ریکنسٹرکشن سے چہرہ بے نقاب
1300 سال قبل دفن کی گئی لڑکی کیسی نظر آتی تھی؟ فیشل ریکنسٹرکشن سے چہرہ بے نقاب،تصویر کا ذریعہHEW MORRISON،تصویر کا کیپشنڈی این اے کے جائزے کے بغیر فرانزک فنکار ہیو موریسن کے لیے یہ پتا لگانا مشکل تھا کہ آنکھوں اور بالوں کا رنگ کیا ہوگا51…