جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کل منائی جائے گی، منڈیوں میں رش لگ گیا

ملک بھر میں عید الاضحیٰ کل منائی جائے گی، منڈیوں میں خریداروں کا رش بڑھ گیا، کہیں مہنگائی کے باعث بیوپاریوں کو گاہک کی تلاش ہے تو کہیں خریداروں کی بیوپاریوں کو منانے کی کوشش جاری ہے، وقت کم ہے، مقابلہ سخت ہے۔کراچی میں ناردرن بائی پاس کی…

لطیف کھوسہ کے گھر پر حملہ کرنے والا گرفتار، اگلا حدف اعتزاز احسن تھے:لاہور پولیس

لاپور :پنجاب کے سابق گورنر اور سینئر وکیل سردار لطیف کھوسہ کی رہائش گاہ پر فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا،گرفتار شخص کا کہنا ہے اگلا حدف بیرسٹر اعتزاز احسن تھا۔ پنجاب پولیس کے ڈی…

حنیف عباسی کا پمز اسپتال کو 6 ایئر کنڈیشنرز کا تحفہ

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حنیف عباسی نے پمز اسپتال کیلئے 6 ایئر کنڈیشنرز عطیہ کر دیے۔ترجمان پمز ڈاکٹر مبشر ڈاہا کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی کے عطیہ کردہ 6 ایئر کنڈیشنر وارڈز میں لگا دیے گئے ہیں۔ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر عمران سکندر نے…

لاہور ہائیکورٹ: سپر ٹیکس کے نفاذ کیخلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

لاہور ہائیکورٹ نے سپر ٹیکس کے نفاذ کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے 2022 کےلیے بینکنگ سمیت 16 سیکٹرز کا سپر ٹیکس کا ریٹ 10 فیصد سے کم کر کے 4 فیصد کردیا۔جسٹس جواد حسن نے سپر ٹیکس کے نفاذ کے خلاف دائر ایک ہی نوعیت کی 350…

گلگت بلتستان کا ایک کھرب 16 ارب کا بجٹ کثرت رائے سے منظور

گلگت بلتستان کا مالی سال 24-2023 کا ایک کھرب 16 ارب روپے کا بجٹ کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔نئے مالی سال کے بجٹ میں غیر ترقیاتی اخراجات کےلیے 74 ارب اور ترقیاتی اخراجات کی مد میں 28 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔بجٹ منظوری کے بعد اسپیکر…

بھارت: مسلمانوں کی طرح دلت بھی اونچی ذات کے ہندووں کے مظالم کا شکار

بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے علاوہ دلت برادری کے افراد بھی ہجرت کرنے پر مجبور ہیں اور گھروں پر برائے فروخت کے بورڈ لگا دیے۔اتر پردیش (یو پی) میں ستیندر کمار نامی دلت شہری پر اپنی زمین پر درختوں کی کٹائی پر اونچی ذات کے ہندوؤں…

سابق صدر آصف علی زرداری نوابشاہ پہنچ گئے، نمازِ عید زرداری ہاؤس میں ادا کریں گے

سابق صدر آصف علی زرداری نواب شاہ پہنچ گئے، وہ نمازِ عید زرداری ہاؤس میں ادا کریں گے۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نجی طیارے کے ذریعے آج ہی دبئی سے کراچی پہنچے تھے۔خیال رہے کہ سابق صدر چند روز قبل سابق وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات…

کینیڈا کی سیاسی شخصیت غوث ڈار کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، ق لیگ میں شامل

کینیڈا کے شہر اونٹاریو کی سیاسی شخصیت غوث ڈار نے مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔غوث ڈار نے لاہور میں ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور پارٹی میں شامل ہوگئے۔چوہدری شجاعت نے غوث ڈار کو ق لیگ اورنٹاریو کا صدر اور…

امریکا کی جنوبی ریاستوں میں موسم شدید گرم، شہریوں نے فواروں اور سوئمنگ پولز کا رخ کرلیا

امریکی ریاست ایریزونا، ٹیکساس اور جنوبی علاقوں میں گرمی کا راج ہے، 62 ملین امریکی گرمی کی لہر کی زد میں ہیں۔امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی لہر 4 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ شہریوں کو دھوپ سے بچنے اور زیادہ سے زیادہ پانی پینے…

نئے گانے میں عالیہ بھٹ کے حیرت میں ڈوبے تاثرات سوشل میڈیا پر موضوع بحث

’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کا پہلا گانا ’تم کیا ملے‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔گو کہ اس گانے کو ہر طرف سے داد مل رہی ہے لیکن گانے میں ایک منظر نے سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کروا لی ہے۔نئے گیت کا ایک مختصر ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں…

وزارت مذہبی امور کے افسر اعظم چانڈیو میدان عرفات میں احرام کی حالت میں انتقال کرگئے

وزارت مذہبی امور کے افسر اعظم چانڈیو میدان عرفات میں احرام کی حالت میں وفات پاگئے۔اعظم چانڈیو کو دل کا دورہ پڑا تھا جو جان لیوا ثابت ہوا، وہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) حج کے ہمراہ فرائض انجام دے رہے تھے۔دنیا بھر سے آئے ہوئے 20 لاکھ حجاج نے…

ویگنر کے سربراہ پریگوزن بیلاروس پہنچ گئے، بیلاروسی صدر کی تصدیق

روسی نجی فورس ویگنر کے سربراہ پریگوزن بیلاروس پہنچ گئے۔ بیلاروس کے صدر نے اسکی تصدیق کر دی۔بیلاروس کے صدر کا کہنا ہے کہ بیلاروس نجی فورس گروپ ویگنر کےلیے کیمپ نہیں بنائے گا، ویگنر کے دستے اب بھی ڈونباس کے علاقے لوہانسک میں موجود ہیں۔ روس…

ٹریفک پولیس کی جانب سے کار سوار نوجوان کا قتل: فرانسیسی صدر نے ناقابل معافی قرار دیدیا

فرانسیسی ٹریفک پولیس کی جانب سے پوچھ گچھ کے دوران نوجوان کار سوار کو سینے پر گولی مار کر ہلاک کرنے کے معاملے پر فرانسیسی صدر نے نوجوان کی ہلاکت کو ناقابل فہم اور پولیس کے اس ظالمانہ اقدام کو ناقابل معافی قرار دیدیا۔فرانسیسی صدر کا کہنا…

سرگودھا: مختلف واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

سرگودھا کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق دیووال میں بھائی کی فائرنگ سے بہن جاں بحق ہوگئی۔ فائرنگ کرنے والا ملزم فرار ہوگیا جبکہ اس معاملے کی تحقیقات آغاز کردیا گیا ہے۔ پولیس…

کراچی: شہریوں کا مبینہ ڈاکوؤں پر تشدد، ایک ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں 2 مبینہ ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، جن میں سے ایک ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ میں شہریوں نے 2 مبینہ ڈاکوؤں پر تشدد کیا ہے، جن میں سے ایک مارا گیا جبکہ دوسرا زخمی ہوا ہے۔پولیس حکام…

خانپور میں پولیس کی کارروائی، ڈکیت گینگ کے 6 ملزمان گرفتار

رحیم یارخان کی تحصیل خانپور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گینگ کے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) سیف اللّٰہ نے ڈکیت گینگ کے 6 ملزمان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ گرفتار ملزمان سے…

علی محمد خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

تحریکِ انصاف کے رہنما و سابق وزیرِ مملکت علی محمد خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا گیا۔آج تعطیل کے باعث علی محمد خان کو مردان میں مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا تو جج ملک ذیشان گل نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا…

قربانی کے گوشت سے متعلق طبی ماہرین کی ہدایات

طبی ماہرین کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی عیدٍ قرباں پر صحت سے متعلق پیش آنے والی مشکلات سے بچاؤ کے لیے تجاویز پیش کی جا رہی ہیں جن پر عمل کر کے بڑی عید کا مزہ دوبالا کیا جا سکتا ہے۔ڈاکٹر ارشد ہمایوں نے عید الاضحیٰ کے حوالے سے کہا…