جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دبئی میں کوئی میثاق جمہوریت سائن نہیں ہو رہا، خورشید شاہ

وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دبئی میں کوئی میثاق جمہوریت سائن نہیں ہو رہا، سیاست دانوں کی ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں۔سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چیت میں خورشید شاہ نے کہا کہ تحریک انصاف پر پابندی سےمتعلق ابھی کوئی…

میئر سلیکٹیڈ مسلط کردہ ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کام کےمعاملے میں کوئی لڑائی نہیں چاہتے، میئر سلیکٹیڈ مسلط کردہ ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اللہ کی مرضی کا نظام قائم کردیں تو…

فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کیخلاف دوسرے روز بھی احتجاج

فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف دوسرے روز بھی احتجاج جاری ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے شہر تولوز سمیت کئی شہروں میں مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں ہوئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق پولیس پر مظاہرین نے حملے کیے اور کئی گاڑیوں کو…

اگر پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں نہ ہوا تو کہاں ہوگا؟

اگر پاکستان کو احمد آباد میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی تو پاک بھارت ٹاکرے کے لیے وینیو تبدیل ہونے کا امکان ہے۔بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے بدھ کے روز انکشاف کیا ہے کہ اگر پاکستان کو احمد آباد میں بھارت  کے خلاف کھیلنے کی اجازت نہ ملی تو اس…

عید الاضحیٰ پر روایت سے ہٹ کر کچھ نئی ڈشز ٹرائی کیجئے

اس بقر عید پر روایتی کھانوں جیسے کلیجی، دل ، گردے، مغز، پائے، نہاری یا پھر بریانی سے ہٹ کر کچھ نیا ٹرائی کیجئے اور ایک موقع کوہاٹی گوشت، بیف اسٹیکز، کرسپی چلی بیف اور مٹن یخنی پلاؤ کو دے کر مہمانوں سے خوب داد وصول کیجئے۔انڈر کٹ گوشت،…

کینیڈا کی یونیورسٹی میں پروفیسر اور 2 طلبہ چاقو حملے میں زخمی

کینیڈا کے شہر واٹرلو میں یونیورسٹی میں پروفیسر اور 2 طلبہ پر چاقو سے حملے کردیے گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ فوری طور پر زخمیوں کی حالت کے بارے…

رحیم یار خان میں بھینسا اناڑی قصائی سے رسی چھڑا کر بھاگ گیا

رحیم یار خان میں بھینسا اناڑی قصائی سے رسی چھڑا کر بھاگ گیا جس کو پکڑنے کی کوشش کے دوران 4 افراد زخمی ہوگئے۔بھینسے نے قصائی اور مالک کی خوب دوڑیں بھی لگوائیں۔علاوہ ازیں دیگر شہروں میں بھی کئی جانوروں کو قصائیوں کی مشکلات بڑھاتے دیکھا…

بھارتی فورسز نے نمازِ عید کے موقع پر سری نگر کی جامع مسجد کو تالا لگادیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے مسلمانوں کو سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نمازِ عید ادا کرنے سے روک دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے جامع مسجد کے مرکزی دروازے کو تالا لگا دیا۔سری نگر اور ضلع اسلام آباد کی عیدگاہ…

امریکی صدر جوبائیڈن عراق اور یوکرین کے درمیان غلطی کر بیٹھے

امریکا کے صدر جوبائیڈن یوکرین اور روس کے صدر سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے غلطی کر بیٹھے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس سے نکلتے ہوئے امریکی صدر سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا روس میں مختصر دورانیے کی ہونے والی…

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا آلائشیں اٹھانے کے کیمپس کا دورہ

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مختلف علاقوں میں آلائشیں اٹھانے کے کیمپس کا دورہ کر کے صورتحال کا جائزہ لیا۔مرتضیٰ وہاب کو ضلع شرقی میں آلائشیں اٹھانے کے کیمپ کے دورے کے موقع پر چنیسر ٹاؤن کے چیئرمین فرحان غنی نے بریفنگ دی۔ترجمان کے مطابق…

انسٹاگرام پر وقت ضائع کرنے سے بچانے کے لیے فیچر متعارف

کیلیفورنیا: انسٹاگرام اور فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے دو ایسے نئے ٹول متعارف کرائے ہیں جو نوجوانوں کو ان ایپس پر ٹائم صرف کرنے کے متعلق متنبہ کرتے رہیں گے۔ میٹا کی جانب سے ایک پوسٹ میں بتایا گیا کہ یہ اپ ڈیٹس نوجوانوں کو…

سینی گال کے گول کیپر ایڈورڈ مینڈی کی سعودی الاہلی کلب میں شمولیت

سینی گال کے گول کیپر ایڈورڈ مینڈی نے سعودی الاہلی کلب میں شمولیت اختیار کرلی۔سینی گال کے گول کیپر ایڈورڈ مینڈی نے لندن کا چیلسی فٹ بال کلب چھوڑ کر سعودی کلب میں شمولیت اختیار کی۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایڈورڈ مینڈی کا سعودی کلب کے ساتھ…

عید قربان پر لذیذ کلیجی بنانے کے آسان طریقے

قربانی کے گوشت میں سے سب سے پہلے پکنے والی کلیجی سے متعلق اگر سمجھ نہیں آ رہا کہ کیسے پکائی جائے تو سوچ سوچ کر ہلکان نہ ہوں، ہماری جانب سے چند مزے دار تراکیب حاضرِ خدمت ہیں، جو دِل چاہے، منتخب کریں اور اپنا دسترخوان سجا لیں۔اجزاء:مٹن…

ایئرپورٹ پر طیارے پر آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

امریکا میں آرکنساس اسٹیٹ ایئرپورٹ پر مسافر طیارے پر رن وے پر اترنے کے بعد آسمانی بجلی گر گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق رن وے پر طیارہ گیٹ کی طرف بڑھا تو اس دوران اس پر آسمانی بجلی گری۔رپورٹس کے مطابق واقعے کے بعد مسافر معمول کے مطابق طیارے…

انگلینڈ میں پرندوں کی وجہ سے سالانہ چیری فیسٹیول منسوخ

کسی بھی تقریب یا تہوار کا موسم کی خرابی، حفاظتی خدشات، صحت سے متعلق مسائل یا ملکی حالات کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہونا یا منسوخ ہونا معمولی سی بات ہے۔لیکن انگلینڈ میں سالانا چیری فیسٹیول پرندوں کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا جوکہ یقیناََ غیر…

کراچی: عید کے پہلے دن غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری پریشان

کے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ عید کے دن بھی نہ رُک سکا، شہری بجلی کی بندش سے پریشان ہوگئے۔کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 8 کے صارفین کا کہنا ہے کہ ٹیکنیکل فالٹ کے نام پر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔تاہم کےالیکٹرک…

چیئرمین تحریک انصاف بہت جلد قانون کی گرفت میں آئیں گے، عابد شیر علی

عابد شیر علی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے حواریوں نے جناح ہاؤس کو جلایا اور چیئرمین تحریک انصاف بہت جلد قانون کی گرفت میں آئیں گے۔فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی…

ٹیکساس میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی

امریکی ریاست ٹیکساس کے تمام شہروں میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی۔ عید کے بڑے اجتماعات ہیوسٹن، ڈیلس، آسٹن سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں منعقد ہوئے۔ہیوسٹن میں نماز عید کے بڑے اجتماعات کا اہتمام مسجد صابرین، مریم اسلامک سینٹر…

کیا آئی ایم ایف سے قرضہ لینا ہی ترقی کا واحد حل ہے؟ سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ کیا آئی ایم ایف سے قرضہ لینا ہی ترقی کا واحد حل ہے۔امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے نمازِ عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے قرضہ لینے سے کبھی ترقی نہیں کر سکتے۔انہوں نے کہا کہ قرضے لے کر ہی…

خانہ کعبہ کا حج کے دوران خلا سے ایک خوبصورت منظر

متحدہ عرب امارات کے خلاباز نےحج کے دوران خلا سے خانہ کعبہ کی ایک حیرت انگیز تصویر شیئر کردی۔ایک اماراتی خلاباز نےحج کے دوران خلا سے لی گئی خانہ کعبہ کی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جوکہ  انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔خلاباز سلطان النیادی نے مقدس…