فلسطین مسئلے پر سینیٹ اجلاس بلایا جانا چاہیے، ن لیگی سینیٹر افنان اللّٰہ
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللّٰہ نے کہا ہے کہ فلسطین کے مسئلے پر سینیٹ کا اجلاس بلایا جانا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں ن لیگ کے افنان اللّٰہ، پی ٹی آئی کے ولید اقبال اور پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈوی والا نے شرکت کی۔اس موقع…
گورنر سندھ نے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔گورنر سندھ نے ایڈیشنل آئی جی کو ہدایت دی ہے کہ نوجوان سعد کے جاں بحق ہونے کے محرکات کا پتا لگایا جائے۔کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے قریب…
پاکستانی کرکٹرز نے بھی مظلوم فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھادی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی مظلوم فلسطینیوں کیلئے آواز بلند کردی۔بھارت میں موجود پاکستانی کرکٹرز نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فلسطین کے جھنڈے پوسٹ کردیے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی…
اسرائیل کو جب تک جواب نہیں دیا جائے گا وہ باز نہیں آئے گا، سلیم مانڈوی والا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ اسرائیل کو جب تک جواب نہیں دیا جائے گا وہ باز نہیں آئے گا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں سلیم مانڈوی والا، افنان اللّٰہ اور ولید اقبال نے شرکت کی۔دوران گفتگو سلیم…
غزہ اسپتال پر حملے کیخلاف دنیا کے کئی ممالک میں مظاہرے و جھڑپیں
غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے کیے گئے، وائٹ ہاؤس کے سامنے بھی احتجاج کیا گیا۔نیو یارک میں مظاہرین نے اسرائیلی جارحیت اور غزہ میں نسل کشی بند کروانے کا مطالبہ کیا، کئی ملکوں میں اسرائیل، امریکا، برطانیہ اور…
طبی امداد میں مصروف فلسطینی خاتون بھائی کی لاش دیکھ کر غم سے نڈھال
غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری جاری ہے، جس میں 3500 سے زائد افراد شہد ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کے علاج میں مصروف پیرامیڈیکل اسٹاف میں شامل خاتون اپنے بھائی کی لاش دیکھ کر شدت جذبات سے بے قابو ہوگئی۔خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے،…
نوازشریف کی توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر نوٹس جاری
احتساب عدالت اسلام آباد نے نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی رخصت کے باعث ڈیوٹی جج نے نوٹس جاری کیا۔سابق وزیراعظم کی درخواست پر احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج نے نواز شریف…
مغرب آگ پر تیل چھڑکنے کے سوا کچھ نہیں کررہا، ترک صدر
ترک صدر رجب طیب اردوان نے غزہ کی صورتحال سے متعلق مغرب کے رویے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں ترک صدر نے کہا کہ اسرائیل فلسطین کشیدگی میں مغرب آگ پر تیل چھڑکنے کے سوا کچھ نہیں کررہا، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اپنی ذمہ داری…
غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بمباری، کئی ملکوں میں احتجاجی مظاہرے
عمان: صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے غزہ کے اسپتال پر بم باری کے خلاف پوری دنیا میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اسرائیلی حملے میں سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔
خبر رساں اداروں کے…
پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کرلیا
راولپنڈی: پاکستان نے بدھ کو ابابیل ویپن سسٹم کی کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کرلیا ۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے ایک بیان میں کہا کہ آزمائشی فلائیٹ کا مقصد مختلف ڈیزائن، تکنیکی…
بلی تھیلے سے باہر آگئی،امریکی صدر نے ہسپتال پربمباری سے اسرائیل کو بری الذمہ قراردے دیا
تل ابیب:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ کے ہسپتال میں ہونے والی بمباری میں اسرائیل کا ہاتھ نہیں۔
اپنے دورۂ اسرائیل کے موقع پر جوبائیڈن نے بدھ کے روز دنیا کو یہ باور کرانے کا عزم کیا کہ…
بائیڈن کا دورہ، امریکا کھل کر اسرائیلی جارحیت کی حمایت میں آگیا، سراج الحق
چترال: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قابض ریاست اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم میں ملوث ہے، امریکی صدر کا ایسے وقت میں اسرائیل کا دورہ جب غزہ میں اسپتالوں اور اسکولوں کو نشانہ بنایا…
غزہ میں اسپتال پر بمباری منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، او آئی سی
جدہ: اسلامی تعاون تنظیم نے غزہ میں اسپتال پر صہیونی ریاست کی قابض فوج کی جانب سے بم باری کو منظم اسرائیلی دہشت گردی قرار دیا ہے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق او آئی سی نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے…
اسلام آباد ہائیکورٹ: چیئرمین پی ٹی آئی، نواز شریف کی ضمانت درخواستوں پر سماعت کل ہوگی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کل ہوگی۔عدالت عالیہ اسلام آباد چیئرمین پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ منتقلی کیس میں درخواست…
بھارتی شہر بنگلورو کی بلڈنگ میں آتشزدگی، ایک شخص چوتھی منزل سے کود گیا
بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو کی 4 منزلہ عمارت کی چھت پر بنے کیفے میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔ کیفے میں موجود شخص جان بچانے کے لیے چوتھی منزل سے نیچے کود گیا، خوش قسمتی سے اس کی جان بچ گئی، واقعے کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے۔آگ…
غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملہ، پاکستان کا اظہار مذمت
دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ جدہ میں او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے وزارتی اجلاس میں نگراں وزیر خارجہ نے شرکت کی۔ ترجمان کے مطابق نگراں وزیر خارجہ نے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کی۔ اجلاس پاکستان اور سعودی عرب نے مشترکہ طور پر…
بنگلورو: پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ سیلفی بنوانے کا سلسلہ جاری
پاکستان کرکٹرز کے ساتھ بنگلورو میں سیلفی بنانے والوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔چنا سوامی اسٹیڈیم بنگلورو میں کرکٹ فینز پاکستانی کرکٹرز کو دیکھنے کے لیے جمع ہوئے۔اس موقع پر قومی کرکٹرز نے فیز کو آٹو گراف دیے اور سیلفیاں بھی بنوائیں،…
امریکا نے حماس پر نئی پابندیاں لگادیں
امریکا نے حماس پر نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا، پابندیاں مبینہ دہشت گردی کے تناظر میں لگائی گئی ہیں۔امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق امریکا نے حماس پر دہشت گردی سے متعلق پابندیاں لگائی ہیں، امریکی پابندیوں میں حماس کے 9 افراد اور ایک کمپنی…
پاکستان کے 4 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
پاکستان کے 4 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔نگراں وزیر صحت ندیم جان کے مطابق تمام نمونوں میں ملے وائرس کا تعلق افغانستان میں پولیو وائرس کلسٹر سے ہے۔ نگراں وزیر صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب تک 43 مثبت…
سلیکشن کی سیاست نے جمہوریت کا جنازہ نکال دیا، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سلیکشن کی سیاست نے جمہوریت کا جنازہ نکال دیا، کچھ بھی ہوجائے الیکشن کروانا ہوگا۔سانحہ کارساز کی یاد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ…