جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

12 سالہ فلسطینی یوٹیوبر اسرائیلی حملے میں شہید

آنکھوں میں شہرت کا خواب اور لبوں پر مسکان سجائے کمسن فلسطینی یوٹیوبر ’عونی الدوس‘ بھی اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے۔اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے 12 سالہ عونی الدوس کی شہادت کی اطلاع فلسطینی رضاکاروں نے سوشل میڈیا پر دی۔عونی الدوس…

واٹس ایپ کا وائس نوٹ کے متعلق نئے فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس سے وائس نوٹ بھیجے جانے کے بعد خود بخود ختم ہوجائیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق ان وائس نوٹس کو بھیجے جانے کے بعد صرف ایک بار چلایا جا…

نیوزی لینڈ کی مشہور فٹنس انفلوئنسر 41 سال کی عمر میں چل بسیں

نیوزی لینڈ کی مشہور فٹنس انفلوئنسر اور باڈی بلڈر راچیل چیز 41 سال کی عمر میں چل بسیں جس کے بعد پولیس نے ان کی موت کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے اور نیوزی لینڈ…

نواز شریف پاکستان واپسی کیلئے دبئی سے روانہ

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 4 سال بعد آج وطن واپسی کے لیے دبئی ایئر پورٹ سے روانہ ہو گئے۔فلائٹ ’امید پاکستان‘ 1 گھنٹہ 22 منٹ کی تاخیر سے 10 بج کر 42 منٹ پر پاکستان کے لیے روانہ ہوئی۔نواز شریف کے ہمراہ 148 مسافر خصوصی پرواز میں پاکستان آ…

ورلڈ کپ: سری لنکا کیخلاف نیدر لینڈز کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں سری لنکا کے خلاف نیدر لینڈز کی بیٹنگ جاری ہے۔سری لنکا کے خلاف نیدر لینڈز کی تیسری وکٹ 54 رنز پر گر گئی۔نیدر لینڈز کی پہلی وکٹ 7 اور دوسری 48 رنز پر گری تھی۔ نیدر لینڈز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت…

راولپنڈی، نواز شریف کے استقبال کیلئے قافلے لاہور کیلئے روانہ

مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کے استقبال کے لیے راولپنڈی سے قافلے لاہور کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی سے روانہ ہونے والے قافلے میں 100 سے زائد بسیں اور 2 سو سے زائد گاڑیاں شامل ہیں ہیں، قافلہ راولپنڈی…

کراچی سمیت سندھ میں ملیریا کے 3055 کیسز رپورٹ

کراچی میں 24 گھنٹوں میں ملیریا کے 15 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق ضلع ملیر سے 9، ضلع کورنگی اور غربی سے 2، 2 کیسز سامنے آئے جبکہ ضلع جنوبی اور شرقی میں1، 1 کیس رپورٹ ہوا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سندھ میں 24…

لاہور: بجلی چوری میں ملوث مزید 28 افراد گرفتار

صوبۂ پنجاب کے شہر لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بجلی چوری میں ملوث 28 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان لیسکو کے مطابق لیسکو ریجن میں 267 کنکشن بجلی چوری میں ملوث پائے گئے، 204 ملزمان کے خلاف ایف آئی آرز رجسٹر ہوئیں۔ترجمان لیسکو کا…

حماس کی قید سے رہا ہوئی ماں بیٹی کا اہل خانہ سے رابطہ

حماس کی قید سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہائی پانے والی امریکا سے تعلق رکھنے والی ماں اور بیٹی کا اہلِ خانہ سے رابطہ ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطینی مزاحمتی تنطیم حماس نے 2 امریکی شہریوں کو انسانی…

اللّٰہ کے کرم سے آج سرخرو ہو کر پاکستان جا رہا ہوں: نواز شریف

سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 4 سال کے بعد پاکستان جا رہا ہوں، آج میں اللّٰہ کے کرم سے سرخرو ہو کر پاکستان جا رہا ہوں۔دبئی ایئر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ میری بیٹی کو بھی بلآخر کلین چٹ ملی اور وہ…

نواز شریف کی آمد کیلئے اسلام آباد ایئر پورٹ پر خصوصی انتظامات

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی آمد کے حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ کے اسٹیٹ گیسٹ لاؤنج کی صفائی کر دی گئی ہے جہاں نواز شریف کچھ دیر آرام کریں گے۔ذرائع کے مطابق اسٹیٹ…

نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ کی بدعنوان افسران کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی جانب سے بدعنوانی میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ مقبول باقر کی زیرِصدارت محکمۂ ورکس اینڈ سروس کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں چیف سیکریٹری،…

نواز شریف اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارکنوں سے خطاب نہیں کریں گے: ن لیگی رہنما

مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف اسلام آباد ایئر پورٹ کے باہر آنے والے کارکنان سے خطاب نہیں کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی پر ایئر پورٹ پر خصوصی تیاریاں کی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق نواز…

نواز شریف کی 4 سال پرانے طیارے میں واپسی

تین مرتبہ کے سابق وزیرِ اعظم پاکستان میاں نواز شریف 4 سال پرانے طیارے میں دبئی سے وطن آ رہے ہیں۔نواز شریف نومبر 2019ء میں پاکستان سے لندن روانہ ہوئے تھے، تاہم اب 4 برس بعد ان کی واپسی نومبر 2018ء میں پہلی اڑان بھرنے والے طیارے سے ہو رہی…

ن لیگی کارکنان کے قافلوں کا لاہور کی جانب سفر جاری

پاکستان مسلم لیگ ن کے مختلف شہروں نے نکلنے والے قافلے لاہور کی جانب رواں دواں ہیں۔سرگودھا میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا قافلہ موٹروے سیال موڑ انٹرچینج پر پہنچ گیا ہے جبکہ بھلوال، شاہپور، سلانوالی اور کوٹ مومن سے بھی کارکنوں کے قافلے لاہور…

گوادر آف روڈ جیپ ریلی کے مین راؤنڈ کے مقابلوں کا آغاز

گوادر آف روڈ جیپ ریلی کے مین راؤنڈ کے مقابلوں کا آغاز ہوگیا۔گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق گوادر جیپ ریلی میں آج اسٹاک کیٹیگری کے مقابلے میں 20 ریسر حصہ لے رہے ہیں۔ترجمان جی ڈی اے کے مطابق گوادر آف روڈ جیپ ریلی 250 کلومیٹر پر…

حماس سعودیہ اسرائیل تعلقات پرضرب لگانا چاہتی تھی، بائیڈن

امریکا کے صدر جوبائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے حملوں کا ایک مقصد سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو سبوتاژ کرنا تھا۔فنڈ ریزنگ ایونٹ سے خطاب میں بائیڈن نے کہا کہ حماس کو پتا تھا کہ وہ جلد ہی سعودی قیادت…

سکھر، پولیسں نے کچے سے مغوی ڈاکٹر بازیاب کروالیا

سکھر کے کچے علاقے میں پولیس نے مبینہ طور پر ڈاکوؤں سے مقابلے کے بعد مغوی ڈاکٹر عبدالجبار چاچڑ کو بازیاب کرالیا، ڈاکوؤں نے تاوان کے لیے مغوی ڈاکٹر کو پنوعاقل سے دو ماہ قبل اغوا کیا تھا۔ ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کے مطابق پولیس کو…

دبئی، نواز شریف گھر سے ایئرپورٹ کیلئے روانہ

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ایمریٹس ہلز میں گھر سے ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ نواز شریف چند گھنٹے بعد دبئی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے، ان کا جہاز دبئی وقت کے مطابق ساڑھے9 بجے اڑان بھرے گا۔نواز…