جہانگیر ترین کی نئی پارٹی کے جھنڈے کا ڈیزائن فائنل کر لیا گیا
جہانگیر ترین کی نئی پارٹی استحکام پاکستان کے جھنڈے کا ڈیزائن فائنل کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کا جھنڈا سبز، سفید اور سرخ رنگ پر مشتمل ہے۔استحکام پاکستان پارٹی کے جھنڈے میں چاند ستارہ بھی واضح ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…
واٹس ایپ میں اب ایچ ڈی معیار کی تصویر بھیجی جاسکے گی
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے ایچ ڈی کوالٹی میں تصویر شیئر کرنے کے لیے فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق صارفین اس نئے فیچر کا استعمال کرتے ہوئے تصویر کا معیار خراب ہوئے بغیر اس کو…
پہلی محبت بھلا کر اور سعودی دولت ٹھکرا کر میسی امریکہ کیوں جا رہے ہیں؟
پہلی محبت بھلا کر اور سعودی دولت ٹھکرا کر میسی امریکہ کیوں جا رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, گیلم بالاگعہدہ, ہسپانوی فٹبال مصنف51 منٹ قبلارجنٹائن کے فٹبال لیجنڈ لیونل میسی نے جب فرانس کا کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی)!-->…
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بچے کا سینہ چاک کیے بغیر دل کا کامیاب آپریشن
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بچے کا سینہ چاک کیے بغیر دل کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ترجمان پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) رفعت انجم کے مطابق مریض بچے کے دل کا والو کٹ لگائے بغیر تبدیل کر دیا گیا ہے۔پیڈز کارڈیالوجسٹ…
پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز ملتوی کرنے کا امکان
پاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز ملتوی کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو فروری میں ویسٹ انڈیز کی ہوم سیریز میں میزبانی کرنی ہے جس میں 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز شامل ہیں۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا…
اسکول کے دور میں نالائق طالبِ علم تھا، نسیم شاہ
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نسیم شاہ نے اپنی معصومیت سے مداحوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیا ہے۔گزشتہ روز نسیم شاہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے مداحوں سے چٹ چیٹ کرنے کا سوچا، انہوں نے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ’Ask me a question‘ سیشن…
اے ٹی سی اسلام آباد، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء پیش
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس کے روبرو چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء نعیم پنجوتھا اور علی اعجاز بٹر پیش ہو گئے۔وکیل نعیم پنجوتھا نے عدالت کو بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر چیئرمین پی ٹی آئی…
بھارت کے سرکاری ٹی وی کی سینئر نیوز اینکر چل بسیں
بھارت کے سرکاری ٹی وی دوردرشن کی سینئر نیوز اینکر گیتانجلی ائیّر71 سال کی عمر میں چل بسیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق وہ دماغ کی بیماری میں مبتلا تھیں جس کا دواؤں کے ذریعے علاج جاری تھا، انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران 4 مرتبہ بہترین اینکر کا…
نیوزی لینڈ کے 20 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش
نیوزی لینڈ کرکٹ نے 20 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کردی۔فاسٹ بولر ایڈم مِلن کو 5 سال میں پہلی مرتبہ کنٹریکٹ آفر کیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ گیری اسٹیڈ نے کہا ہے کہ ایڈم مِلن کی حالیہ پرفارمنس شاندار رہی اور وہ کنٹریکٹ کے…
توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فوجداری کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع کر دی۔عدالتِ عالیہ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن کی شکایت پر سماعت ہوئی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹرائل کورٹ کی…
غیرمنتخب افراد کو میئر اور چیئرمین منتخب کرانے کے قانون کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور
سندھ ہائی کورٹ نے غیرمنتخب افراد کو میئر اور چیئرمین منتخب کرانے کے قانون کے خلاف فوری سماعت کی درخواست منظور کر لی۔جماعت اسلامی کی جانب سے درخواست دائر کی گئی۔عدالت نے الیکشن کمیشن اور ایڈووکیٹ جنرل کو 13جون کے لیے نوٹسز جاری کر…
چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد شاہ محمود کا چہرہ اترگیا، فون ابتک بند
چیئرمین تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کے لیے گزشتہ شام جب وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی آئے تو بہت فریش تھے، میڈیا سے گفتگو کا کہہ کر گئے، ملاقات سے واپسی پر شاہ محمود قریشی کا چہرا اترا ہوا، اعصاب تنے ہوئے تھے، ان کا…
کینیڈا کے صوبے کیوبیک کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو
کینیڈا کے صوبے کیوبیک کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی جس سے تقریباً 3.8 ملین ہیکٹر کا علاقہ جل کر خاکستر ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تقریباً 11،400 افراد کو محفوظ مقام پر پہنچا دیا گیا ہے جبکہ مزید 4 ہزار افراد کا انخلا جاری…
جو لوگ پی ٹی آئی چھوڑ کر جا رہے ہیں ان کو میں سلام پیش کرتا ہوں، عطاء تارڑ
وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ جو لوگ پی ٹی آئی چھوڑ کر جا رہے ہیں ان کو میں سلام پیش کرتا ہوں، فواد چوہدری اور علی زیدی غداری کا لیبل اپنے اوپر لگانے کو تیار نہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
رواں سال ایٹمی دھماکا ہوگا، بابا وانگا کی ایک اور پیشگوئی سامنے آگئی
بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی نابینا خاتون نجومی آنجہانی بابا وانگا، جنہوں نے مبینہ طور پر 9/11 کے حملوں ، آئی ایس آئی ایس اور عالمی وباء کورونا وائرس سے متعلق بالکل درست پیشگوئی کی تھی، اب ان کی 2023 سے متلعق پشگوئی سامنے آئی ہے۔غیر…
پیپلز پارٹی میئر سے متعلق خوش فہمی میں مبتلا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ 15 جون کو بلدیاتی الیکشن کے بعد میئر کا انتخاب ہونے جا رہا ہے، پیپلز پارٹی میئر سے متعلق خوش فہمی میں مبتلا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کل ہمارے…
آئی سی سی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان جلد کرنے کا خواہاں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو جیف الرڈائس نے کہا ہے کہ کوشش ہے جلد سے جلد ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کریں۔جیف الرڈائس کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے شیڈول ہمیں ایک آدھ دن میں مل جائے گا جس کے بعد ممبرز ممالک اور براڈکاسٹرز…
شاہ محمود قریشی اور عمران خان کی ملاقات، تلخ کلامی پر افواہوں کے بازار گرم
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی کو عدالتی حکم نامہ پر کل رات کو جیل سے رہا کیا گیا رہائی کے بعد شا ہ محمود قریشی پی ٹی آئی کا جھنڈا تھامے عمران خان سے ملاقات کےلئے…
گٹر کی صفائی کے دوران 2 افراد جاں بحق
تونسہ کی سب تحصیل وہوا میں گٹر کی صفائی کے دوران زہریلی گیس بھرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے اور ایک کو زندہ نکال لیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق وہوا میں نکاسی آب کے لیے علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت گٹر کی صفائی کروا رہے تھے۔ گٹر کی…
آزاد کشمیر، حلقہ ایل اے 15 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ شروع
آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے پندرہ باغ ٹو میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے، پولنگ وقفے بغیر شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ضمنی انتخاب سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی عدالتی فیصلے میں نااہلی کے نتیجہ میں…