چین کا آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعلان
بیجنگ: چین نے آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کرتا ہے۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ اسرائیل…
اسرائیلی اور فلسطینی والد جو اپنی بیٹیوں کی ہلاکت کے بعد ’بھائیوں جیسے دوست‘ بن گئے
اسرائیلی اور فلسطینی والد جو اپنی بیٹیوں کی ہلاکت کے بعد ’بھائیوں جیسے دوست‘ بن گئے،تصویر کا ذریعہBassam Aramin / Rami Elhanan5 منٹ قبلفلسطینی مسلمان بسام ارامین اور اسرائیلی یہودی رامی ایلہنان نے اسرائیل حماس جنگ کے دوران اپنی جوان بیٹیوں…
اسرائیلی فوج کی غزہ کے چلڈرن اسپتال کو خالی کرنے کی دھمکی
فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے بچوں کے اسپتال کو خالی کرنے کی دھمکی دی ہے۔وزارت صحت کے مطابق اسپتال میں 70 بچے زیر علاج اور 1 ہزار بے گھر فلسطینی پناہ گزین ہیں۔وزارت صحت نے مطالبہ کیا کہ بچوں کے اسپتال الرنتیسی کو…
کولکتہ میں پاکستانی کرکٹرز شاپنگ کو نکل پڑے
کولکتہ میں پاکستانی کرکٹرز شاپنگ کیلئے نکل پڑے، قومی کرکٹرز نے ٹیم ہوٹل کے قریب واقع مال میں خریداری کی۔پاکستانی کرکٹرز اسامہ میر، محمد حارث، وسیم جونیئر و دیگر شاپنگ کےلیے گئے۔قومی کرکٹرز نے مانی اسکوائر نامی اس شاپنگ مال سے مختلف چیزیں…
ٹرمپ کا جنرل قاسم سلیمانی کی موت پر عمران خان کے ردعمل سے متعلق انکشاف
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی موت پر سابق وزیراعظم عمران خان کے ردعمل سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ہیوسٹن میں انتخابی ریلی سے خطاب میں کہا کہ ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر عمران خان…
لندن میں سیاحت کے سب سے بڑے عالمی فیسٹیول ورلڈ ٹورازم مارٹ کا آغاز
لندن میں سیاحت کے سب سے بڑے عالمی فیسٹیول ورلڈ ٹورازم مارٹ کا آغاز ہو گیا ہے۔ ورلڈ ٹورازم مارٹ (ڈبلیو ٹی ایم) میں پاکستان پویلین کا افتتاح وزیر مملکت برائے سیاحت اور امور نوجوانان کیلئے وزیراعظم پاکستان کے خصوصی مشیر معروف شاعر وصی شاہ…
معاشی ترقی کیلئے ڈبل اسپیڈ سے کام کرنا ہوگا، نواز شریف
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لیے ڈبل اسپیڈ سے کام کرنا ہوگا۔لاہور میں ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کے موقع پر نواز شریف نے کہا کہ ہمیں صرف پاکستان کی ترقی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم…
لاہور: گھر میں کام کرنے والے 9 سالہ لڑکے کی پھندہ لگی لاش ملی، پولیس
لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں گھر میں کام کرنے والے 9 سال کے لڑکے کی پھندہ لگی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق مقتول احسان کی والدہ کی مدعیت میں مالک کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق احسان کو 5 سال قبل پراپرٹی…
طیارے کی چھت پر نوجوان کا کرتب، دیکھنے والے دنگ رہ گئے
سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز کی بھرمار ہے جہاں کرتب دکھانے والے عام حالات سے ہٹ کر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ انہیں ویڈیوز میں سے ایک ایسی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک شخص کو خود کو رسیوں سے باندھا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔ …
ایم کیو ایم نے 16 ماہ مثبت انداز میں ساتھ دیا، شہباز شریف
سابق وزیراعظم اور ن لیگی صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے 16 ماہ مثبت انداز میں ساتھ دیا۔لاہور میں ایم کیو ایم وفد سے ملاقات کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ ایم کیو ایم کے تعاون سے متعلق قائد نواز شریف کو آگاہ کرتا رہا ہوں۔انہوں…
وادی تیراہ میں شہید فوجی جوان اپنے آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک
وادی تیراہ میں گزشتہ روز شہید فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، انہیں انکے آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لکی مروت کے نائیک خوشدل خان شہید کی نماز…
ترک پارلیمنٹ کے ریسٹورنٹس سے اسرائیلی کمپنیوں کی اشیا ہٹا دی گئیں
غزہ میں اسرائیلی بمباری کے خلاف ترک پارلیمنٹ نے احتجاجی اقدام کیا ہے۔ ترکیہ کی پارلیمنٹ نے اپنے مینیو سے مغربی کمپنیوں کی اشیا نکال دیں۔ انقرہ سے عرب میڈیا کے مطابق ترک پارلیمنٹ نے اپنے ریسٹورنٹس سے مخصوص کولڈ ڈرنک اور مخصوص پانی کی…
توصیف احمد عبوری چیف سلیکٹر مقرر، پی سی بی
سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ وجاہت اللّٰہ واسطی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر کیے گئے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق توصیف احمد کی زیر قیادت سلیکشن کمیٹی کی…
حسن علی کا انگلش کاؤنٹی واروکشائر کیساتھ دوبارہ معاہدہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا انگلش کاؤنٹی واروکشائر کے ساتھ دوبارہ معاہدہ ہوگیا۔واروکشائر نے اپنے بیان میں کہا کہ حسن علی کا کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ویٹلیٹی بلاسٹ کےلیے معاہدہ ہوا ہے۔ انکا یہ معاہدہ سیزن 2024 کےلیے جولائی کے آخر…
افغان دارالحکومت کابل میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 20 زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔افغان حکام کے مطابق دھماکا ایک گاڑی میں ہوا، سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کی تحقیقات جاری شروع کردی ہیں۔افغان حکام نے فوری طور پر دھماکے کی نوعیت سے متعلق…
فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائرز: سعودی عرب کیخلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم کی تیاریاں
فٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائرز ٹو میں سعودی عرب کے خلاف گروپ کا پہلا میچ کھیلنے کے لیے پاکستان فٹبال ٹیم نے ٹریننگ کا آغاز کردیا، کھلاڑیوں نے جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں ہیڈ کوچ اسٹیفن کونسٹنٹین کی نگرانی میں بھرپور پریکٹس کی۔ پاکستان اور…
اسرائیل غزہ کی پٹی کو دو حصوں میں کیوں تقسیم کرنا چاہتا ہے؟
اسرائیل غزہ کی پٹی کو دو حصوں میں کیوں تقسیم کرنا چاہتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images7 نومبر 2023، 13:53 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 45 منٹ قبل’آج ایک غزہ شمال میں ہے اور ایک غزہ جنوب میں۔‘اتوار کی رات اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہاگاری کے اس بیان…
امریکہ ایک ایسے خطے کو اپنے خرچ پر مسلح کیوں کر رہا جسے وہ سرکاری سطح پر تسلیم تک نہیں کرتا؟
امریکہ ایک ایسے خطے کو اپنے خرچ پر مسلح کیوں کر رہا جسے وہ سرکاری سطح پر تسلیم تک نہیں کرتا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, روپرٹ ونگفیلڈعہدہ, بی بی سی، تائیوان13 منٹ قبلجب امریکی صدر جو بائیڈن نے حال ہی میں تائیوان کو!-->…
غزہ میں 160 ہیلتھ کیئر ورکرز فرائض ادائیگی کے دوران جاں بحق ہوچکے، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہناہے کہ غزہ میں 160 سے زائد ہیلتھ کیئر ورکرز زخمیوں اور بیماروں کی دیکھ بھال کرتے ہوئے جاں بحق ہوچکے ہیں۔عالمی ادارے کے مطابق یہ وہ لوگ ہیں جو صحت کے نظام کو لگن کے ساتھ جاری رکھے ہوئے تھے۔ڈبلیو ایچ او…