اے پی این ایس وفد کی انوار الحق کاکڑ سے ملاقات، نگراں وزیر اعظم کی تعاون کی یقین دہانی
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے اخباری صنعت کو درپیش مسائل کے حل کیلئے حکومتی تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ نگراں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا…
القسام بریگیڈ نے اسرائیلی فوج کی 335 گاڑیاں تباہ کردیں، ترجمان
القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں اب تک 335 اسرائیلی فوجی گاڑیاں تباہ کیں۔اپنے بیان میں ترجمان القسام بریگیڈ نے کہا کہ پچھلے 72 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کی مزید 33 گاڑیاں تباہ کیں ہیں۔اسرائیلی حملوں میں شہید…
اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد کل تک مؤخر کردیا
اسرائیل نے کہا ہے کہ غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی جمعہ تک شروع نہیں ہوگی اور جھڑپوں کا سلسلہ جمعرات کوبھی نہیں رکے گا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے اس اعلان کے بعد 7…
کے الیکٹرک صارفین پر اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری
اسلا م آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین پر 1.52 روپے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
جمعرات کے روز وفاقی حکومت کی جانب سے دائر…
صدر اور الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے 8 فروری کی تاریخ دیکر آئینی خلاف ورزی کی، جسٹس اطہر
اسلام آباد: عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت اور الیکشن کمیشن نے 90 روز کے اندری کی تاریخ نہ دے کر آئینی خلاف ورزی کی ہے۔…
سکھ رہنما کے قتل کی سازش اور انڈیا کو امریکی تنبیہ: ’اسرائیل نے بھی دوست ممالک میں اس طرح ٹارگٹڈ…
سکھ رہنما کے قتل کی سازش اور انڈیا کو امریکی تنبیہ: ’اسرائیل نے بھی دوست ممالک میں اس طرح ٹارگٹڈ کلنگ نہیں کی‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسکھ علیحدگی پسند رہنما گرو پتونت سنگھ پنونمضمون کی تفصیلمصنف, شکیل اخترعہدہ, بی بی سی!-->…
غزہ کی وزارت صحت نے عالمی ادارہ صحت سے رابطے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا
غزہ کی وزارت صحت نے اسپتالوں سے زخمیوں اور طبی عملے کے انخلا سے متعلق عالمی ادارہ صحت سے رابطے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طبی عملے کی گرفتاری کی ذمہ داری اسرائیل اور اقوام متحدہ پر عائد ہوتی…
نواز شریف کا تھر کول سے متعلق بیان حقیقت پر مبنی نہیں، مراد علی شاہ
سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے تھر کول کے بارے میں جو کہا وہ حقیقت پر مبنی نہیں۔ تھر کا کوئلہ 1991 میں دریافت ہوا تھا۔ تھر کا کوئلہ دریافت ہوئے 30، 32 سال ہو گئے ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر…
پی ٹی آئی ہمیں 6 وزارتیں دینا چاہتی تھی، آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ عمران حکومت میں پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی سے اتحاد کےلیے 6 وزارتوں کی پیشکش کی گئی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ کے…
صنعتوں میں آگ لگنے سے بچاؤ کے اقدامات ضروری ہیں، یونس ڈاگھا
نگراں وزیر صنعت و تجارت سندھ یونس ڈاگھا نے کہا ہے کہ صنعتوں میں آگ لگنے سے بچاؤ کے اقدامات ضروری ہیں۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار کراچی کے ایک ہوٹل میں منعقدہ نیشنل فائر سیفٹی سمپوزیم کی اختتامی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔یونس ڈاگھا نے…
صدر مملکت سے امام مسجد الحرام کی ملاقات، غزہ اور اسلاموفوبیا سمیت دیگر چیلنجز پر گفتگو
صدر مملکت سے مسجد الحرام کے امام خطیب ڈاکٹر صالح بن عبداللّٰہ حُمَید نے ملاقات کی جس میں غزہ، اسلاموفوبیا اور عالم اسلام کو درپیش دیگر چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی بھی…
کراچی: شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث سابق پولیس اہلکار سمیت 2 ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کے دوران شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث سابق پولیس اہلکار سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ویسٹ کا کہنا ہے کہ ملزمان شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث ہیں، ملزمان نے…
ہیوسٹن: پرائیوٹ ہینگر میں پارک دو نجی طیارے آپس میں ٹکرا گئے
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے ہوبی ایئرپورٹ کے پرائیوٹ ہینگر میں پارک دو نجی جیٹ طیارے آپس میں ٹکرا گئے، ایک طیارے کا اگلا حصہ دوسرے طیارے کے پر کے اوپر چڑھ گیا۔ حکام کے مطابق بدھ کو پیش آنے والے اس واقعے کے نتیجے میں ہیوسٹن…
اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا، بھائی عاکف اللّٰہ
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔اسد قیصر کے بھائی عاکف اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اسد قیصر کو صوابی جیل سے حراست میں لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اینٹی کرپشن عدالت نے اسد قیصر کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیا…
حلال کھانے کا اسٹال لگانے والے کو ہراساں کرنے پر امریکی محکمہ خارجہ کا سابق عہدیدار گرفتار
نیویارک میں حلال کھانے کا اسٹال لگانے والے کو ہراساں کرنے پر امریکی محکمہ خارجہ کے سابق عہدیدار کو گرفتار کر لیا گیا۔امریکی عہدیدار پر ہراسگی، نفرت انگیز جرم اور پیچھا کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں، 64 سالہ اسٹیورٹ سیلڈووٹز (Stuart…
غزہ پٹی میں عارضی جنگ بندی جمعہ کی صبح 7 بجے شروع ہوگی
قطری وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں عارضی جنگ بندی جمعہ کی صبح 7 بجے شروع ہوگی۔دوحا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان وزارت خارجہ قطر ماجد الانصاری نے کہا کہ جنگ بندی کے دوران حماس 50 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے…
فارمیشن کمانڈرز کانفرنس: کشمیریوں و فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
پاکستان آرمی کی فارمیشن کمانڈرز کانفرنس نے کشمیریوں اور فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 82ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد…
پاکستان کیخلاف چار روزہ میچ کیلئے آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کا اعلان
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پرائم منسٹر الیون کا اعلان کردیا۔ ٹیم میں 12 کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ وزیراعظم آسٹریلیا اینتھونی البانیز اور آسٹریلیا کے نیشنل سلیکشن پینل نے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ اسکواڈ کے خلاف واحد چار…
پولیس افسران آئی جی سندھ کی سیلفیاں دکھانے والوں سے قطعی مرعوب نہ ہوں، مراسلہ جاری
انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ یا دیگر سینئر افسران سے تعلق یا جعلی رشتے داریاں گانٹھ کر پولیس افسران کو مرعوب کرنے والوں کے خلاف سرکلر جاری کردیا گیا ہے۔اس سلسلے میں مذکورہ مراسلہ اے آئی جی آپریشن سندھ شیراز نذیر نے جاری کیا۔اس میں…