مردم شماری کی منظوری دینے والوں میں جے یو آئی کے پارلیمانی لیڈر شامل تھے، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کو جواب دے دیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس کے دوران اعظم نذیر تارڑ نے کامران مرتضیٰ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ مردم شماری کی…
جے یو آئی سینیٹر کی اپنی ہی وفاقی حکومت پر تنقید
حکومتی اتحادی جماعت جمعیت علما اسلام (جے یو آئی-ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے وفاقی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔کامران مرتضیٰ نے کہا کہ حکومت نے مردم شماری کی منظوری دے کر جاتے جاتے بلوچستان پر ایک اور بم گرایا ہے۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے…
کراچی کی آبادی کو 1 کروڑ 45 لاکھ کم گنا گیا، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کراچی کی آبادی کو 1 کروڑ 45 لاکھ کم گنا گیا۔حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کل مشترکہ مفادات کونسل نے ملک میں ساتویں مردم شماری کی منظوری دی، ہمارے احتجاج پر مردم شماری میں 1 ماہ کی…
ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور لندن روانہ
ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور جوڈیشل ٹریننگ کے لیے لندن روانہ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج ہمایوں دلاور کی جوڈیشل ٹریننگ کے لیے نامزدگی کی۔جج ہمایوں دلاور 13 اگست تک لندن میں ٹریننگ میں شریک ہوں گے۔انگلینڈ کی…
جیل انتظامیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے سے انکار کر دیا، وکیل نعیم پنجوتھا
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ جیل انتظامیہ نے سابق وزیرِ اعظم سے ملاقات کرانے سے انکار کر دیا۔اس معاملے سے متعلق نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ جیل انتظامیہ نے کہا پاور آف اٹارنی کے لیے پیر کو رابطہ کریں۔انہوں نے کہا کہ…
ہائر ایجوکیشن کمیشن میں کمیشن اراکین کے ناموں کی منظوری
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہائر ایجوکیشن کمیشن میں اراکین کے ناموں کی منظوری دے دی۔وزیرِ اعظم کو 10 کمیشن اراکین کے تقرر کے لیے 30 ناموں پر مشتمل 10 پینل بھیجے گئے تھے۔ شہباز شریف نے جن 10 افراد کی بطور کمیشن رکن منظوری دی ان میں داؤد…
پاکستان کرکٹ بورڈ میں آئندہ ہفتہ فیصلوں کے حوالے سے اہم قرار
پاکستان کرکٹ بورڈ میں آئندہ ہفتہ فیصلوں کے حوالے سے اہم قرار دیا جا رہا ہے، کل سے شروع ہونے والے ہفتے میں اہم ترین فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کے…
کم جونگ ان کی ہتھیار ٹیسٹ کرنے کی تصاویر سامنے آگئیں
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی ہتھیار ٹیسٹ کرنے کی تصاویر سامنے آگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کم جونگ ان نے جنگی ہتھیار بنانے کی فیکٹریوں کا دورہ کیا اور رہنمائی فراہم کی۔رپورٹس کے مطابق انہوں نے بیلسٹک میزائل فائر کرنے والے راکٹ…
ڈیجیٹل مردم شماری پر 34 ارب روپے خرچ کیے، اسحاق ڈار
وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل مردم شماری پر 34 ارب روپے خرچ کیے ہیں۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ڈیجیٹل مردم شماری کا فیصلہ گزشتہ حکومت نے کیا تھا۔اسحاق…
چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں اپیل کا حق ہے، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں اپیل کا حق ہےچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی…
پاکستانی سفارتخانے ٹوکیو میں یومِ استحصال کشمیر منایا گیا
پاکستانی سفارتخانے ٹوکیو میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کے لیے یوم استحصال منایا گیا۔ یوم استحصال بھارت کے غیر قانونی اقدامات کے چار سال مکمل ہونے پر منایا گیا۔اس موقع پر جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے…
کشمیر کونسل ای یو کے زیرِ اہتمام برسلز میں احتجاجی کیمپ
کشمیر کونسل ای یو کے زیرِ اہتمام 5 اگست یوم استحصال کشمیر کے موقع پر بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں سینٹرل ریلوے اسٹیشن کے نزدیک پلس ڈی البرٹائن کے مقام پر ایک روزہ احتجاجی کیمپ لگایا گیا۔احتجاجی کیمپ میں شرکاء نے کشمیریوں کی حمایت اور…
رضوانہ تشدد کیس، ملزمہ جے آئی ٹی میں پیش
کمسن ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں جج کی اہلیہ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) میں پیش ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ 23 جولائی سے ایف آئی آر میں نامزد ہیں اور انہوں نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر رکھی ہے۔ذرائع کا…
اسٹورٹ براڈ نے شاہین آفریدی کو ’پسندیدہ‘ بولرز کی فہرست میں شامل کرلیا
انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ نے شاہین آفریدی کی خوب تعریف کرتے ہوئے انہیں اپنے پسندیدہ بولرز میں سے ایک قرار دے دیا۔اس حوالے سے اسٹورٹ براڈ نے کہا کہ شاہین آفریدی کی گیند کو سوئنگ کرنے کی صلاحیت کو سراہتا ہوں۔اسٹورٹ براڈ نے کہا…
کراچی سے جانے والی ہزارہ ایکسپریس کو حادثہ، 15 افراد جاں بحق
کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی کئی بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ریلوے ذرائع کے مطابق 15 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق ٹرین حادثے میں…
جعلی ویزے پر کینیڈا جانے کی کوشش، مسافر کراچی ایئرپورٹ پر گرفتار
کراچی سے جعلی ویزے پر کینیڈا جانے والے مسافر کو ایئر پورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کے عملے نے کراچی سے جعلی ویزے پر کینیڈا جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کو پرواز سے آف لوڈ کر کے گرفتار…
واٹس ایپ کی جانب سے اینیمیٹڈ اوتار فیچر کی آزمائش جاری
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے بِیٹا صارفین کے لیے اینیمیٹڈ اوتار کا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق میٹا کی ذیلی ایپ اپنا یہ فیچر بِیٹا کے 12.23.16.12 اور اسے جدید ورژن میں متعارف…
خانپور میں نوجوان پر تشدد کے بعد چہرے پر تیزاب پھینک دیا گیا
خانپور کے علاقے فضل ٹاؤن میں ملزمان نے نوجوان پر تشدد کر کے اس کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث موٹرسائیکل سوار 2 ملزمان فرار ہوگئے جن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔اس واقعے سے متعلق پولیس کا بتانا ہے کہ تیزاب…
کراچی میں آج بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان
کراچی میں آج بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔شہرِ قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 26.94 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ…
چیئرمین پی ٹی آئی جلد جیل سے رہا اور سرخرو ہوں گے، بیرسٹر محمد علی سیف
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی جلد جیل سے رہا اور سرخرو ہوں گے۔ایک بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ پی ٹی آئی اپنی سیاسی اور قانونی جدوجہد جاری رکھے گی۔واضح…