جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی ایم ایف آج بھی پی ٹی آئی کو ملک کی سب سے بڑی جماعت سمجھتا ہے، مزمل اسلم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما مزمل اسلم نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) آج بھی پی ٹی آئی کو ملک کی سب سے بڑی جماعت سمجھتا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران مزمل اسلم نے کہا کہ آئی ایم ایف…

یونان کشتی حادثہ: ایجنٹوں کے گروہ کے 6 کارندے گرفتار، ترجمان ایف آئی اے

یونان کشتی حادثے کی تحقیقات جاری ہیں، اس حوالے سے ایجنٹ گروہ کے مزید 6 کارندے گرفتار کرلیے گئے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ ملزمان کو کھاریاں، ملک وال، جہلم، لاہور اور گجرات سے گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزمان میں اسلم،…

سپریم کورٹ: چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مئی گرفتاری کیخلاف اپیل پر تفصیلی فیصلہ

سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری کے خلاف اپیل کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔22 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریر کیا ہے۔سپریم کورٹ نے…

چین: باپ نے 22 برس بعد مغوی بیٹے کو تلاش کرلیا

ایک چینی شہری نے 22 برس قبل اغوا ہوجانے والے اپنے بیٹے کو گھر سے 560 میل دور واقع ایک شہر سے بلآخر تلاش کرلیا۔بتایا جاتا ہے کہ 9 اکتوبر 2001 کو لی وزے نامی شخص چین کے صوبے ہونان کے شہر یوئے یانگ میں واقع اپنے گھر سے یہ جانے بغیر نکلا کہ…

علی ترین کا اپنے چچا عالمگیر ترین سے متعلق بیان سامنے آگیا

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے اپنے چچا عالمگیر ترین کو خراج عقیدت پیش کیا۔گزشتہ روز عالمگیر ترین نے پستول سے اپنے سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی تھی، خودکشی کے وقت عالمگیر ترین لاہور کے علاقے گلبرگ…

فضل الرحمان کی اسمبلی کارروائی خوش اسلوبی سے چلانے پر راجا پرویز اشرف کی تعریف

جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلانے پر اسپیکر راجا پرویز اشرف کے کردار کو سراہا ہے۔اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان نے اسپیکر راجا پرویز اشرف سے ملاقات کی۔ اس موقع…

جسٹس مظاہر جنرل فیض حمید کے بہت قریب تھے، جسٹس (ر) شوکت صدیقی

‏جسٹس ریٹائرڈ شوکت صدیقی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی جنرل فیض حمید کے بہت قریب تھے۔ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ شوکت صدیقی نے کہا کہ جسٹس مظاہر نقوی جب لاہور ہائیکورٹ کے جج تھے تو ان کے خلاف سپریم جوڈیشل…

پشاور میں پلاٹ کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 2 زخمی

پشاور کے دیر کالونی میں پلاٹ کے تنازع پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔  اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ فریقین کے درمیان پلاٹ کے تنازع پر جرگہ کے دوران ہوئی۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں ملک وحید،…

صحت سہولت کارڈ میں مبینہ گھپلے، پرائیویٹ اسپتالوں کے آڈٹ کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صحت سہولت کارڈ کے استعمال میں مبینہ گھپلوں پر پرائیویٹ اسپتالوں کے آڈٹ کا فیصلہ کرلیا۔ نگراں وزیرِ صحت ڈاکٹر جاوید اکرم  کے مطابق بلا ضرورت مختلف آپریشن کرنے والے اسپتالوں کا سراغ لگایا جائے گا، نجی اسپتالوں کا آڈٹ پنجاب…

حارث رؤف کی تقریب ولیمہ، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی ولیمہ تقریب میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔فاسٹ بولر کی ولیمہ تقریب اسلام آباد میں ہوئی، جس میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بھی شریک ہوئے۔تقریب میں سابق کپتان مصباح الحق، اوپننگ بیٹر فخر زمان،…

امریکی قونصل جنرل کا راولپنڈی سے لاہور تک ٹرین میں سفر

امریکی قونصل جنرل ولیم کے مکانیولے ٹرین کے ذریعے راولپنڈی سے لاہور پہنچ گئے۔لاہور ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ ٹرین کا سفر یاد گار رہا، پاکستانی لوگ مہمان نواز اور خوش مزاج ہیں۔ قونصل جنرل نے کہا کہ…

شاہد آفریدی کی بیٹی کی شادی، قومی کرکٹرز کی شرکت

قومی کرکٹرز نے کراچی میں سابق کپتان اور لیجنڈ آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی بیٹی کی شادی تقریب میں شرکت کی۔مقامی ہال میں بابر اعظم، محمد رضوان، امام الحق، شان مسعود، سرفراز احمد، حسن علی، عامر جمال اور اعظم خان شریک ہوئے۔تقریب میں سابق…

ذکاء اشرف نے آئی سی سی میٹنگز کیلئے تیاری مکمل کرلی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میٹنگز کے لیے تیاری مکمل کرلی۔ذرائع کے مطابق  ذکاء اشرف نے پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم میں آج مصروف دن گزارا، انہوں نے مختلف شعبوں…

نوجوان قوم کا مستقبل، قوم کی ترقی کی کنجی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے:شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبا ز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان قوم کا مستقبل اور خوشحالی کی ضمانت ہیں، قوم کی ترقی کی کنجی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے اور ان پر سرمایہ کاری سے بڑھ کر کچھ نہیں۔   شہباز…

کینیڈا خالصتان کے معاملے پر انڈیا کے اعتراضات کو نظر انداز کیوں کر رہا ہے؟

کینیڈا خالصتان کے معاملے پر انڈیا کے اعتراضات کو نظر انداز کیوں کر رہا ہے؟ ،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلخالصتان کے حامیوں کی جانب سے انڈین سفارت کاروں کو دھمکی آمیز پیغامات کے بعد کینیڈا اور انڈیا کے سفارتی تعلقات میں تناؤ کے آثار…

کراچی؛ سی ٹی ڈی افسر گھی تیل کی گاڑی چھیننے میں ملوث نکلا

کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا افسر گھی تیل کی گاڑی چھیننے میں ملوث نکلا، جسے گرفتار کرلیا گیا اس کے ساتھ دیگر چار ملزم بھی دھر لیے گئے۔پولیس کے مطابق نیو کراچی میں پولیس موبائل نے گھی تیل لے جانے والی گاڑی کو روکا اور…

تمیم اقبال نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

بنگلادیش کی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے کپتان تمیم اقبال نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 34 سالہ تیم اقبال نے گزشتہ روز انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیشی…

پاکستان میں نمائندہ آئی ایم ایف کی پیپلز پارٹی کی معاشی ٹیم سے ملاقات

پاکستان میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایشتر پیریز نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی معاشی ٹیم سے ملاقات کی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی طرف سے نوید قمر اور سلیم مانڈوی والا نمائندہ آئی ایم ایف سے ملاقات…

کراچی کے ساحلی علاقوں میں شدید گرمی

موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق جمعہ کو دن میں کراچی کے ساحلی علاقوں میں گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی گئی۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق دوپہر 2 بجے درجہ حرارت 35.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصد…