جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہم نے بند کمرے میں کوئی وزارت نہیں مانگی، مصطفیٰ کمال

سینئر ڈپٹی کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستانن مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ آج پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کے لوگ ہمارے آفس آئے تھے، ہم نے بند کمرے میں ان سے کوئی وزارت نہیں مانگی۔ لانڈھی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے…

خیبر پختونخوا حکومت نے غیر قانونی مقیم افغانوں کا ڈیٹا مرتب کرلیا

خیبر پختونخوا حکومت نے غیر قانونی مقیم افغانوں کا ڈیٹا مرتب کرلیا، محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے وزارت داخلہ کو ڈیٹا ارسال کر دیا۔ محکمہ داخلہ نے صوبے کے 32 میں سے اکثر اضلاع میں مقیم افغانوں کا ڈیٹا ارسال کر دیا۔ صوبے کے بڑے شہروں میں 22…

پی ٹی آئی چیئرمین، شاہ محمود کیخلاف سائفر کیس میں اہم پیشرفت

سائفر کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی گئی ہے۔نگراں وفاقی کابینہ نے جیل ٹرائل کےلیے وزارت قانون کی سمری منظور کرلی۔ سیکیورٹی…

حماس کا یہی پیغام ہے آخری وقت تک اسرائیل سے لڑیں گے، سراج الحق

سیالکوٹ:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حماس جنگ جیت چکی اسرائیل ہار چکا ہے،اہل غزہ کی 25 لاکھ کی آبادی اسرائیل بربریت کے سامنے سیسہ پلائی کی دیوار ثابت ہوئی ہے،مجاہدین کے امام اسماعیل…

اسپتالوں پر اسرائیلی حملے جاری، الشفا کے بعد القدس اسپتال بھی غیر فعال

غزہ کے اسپتالوں پر اسرائیل کے حملے جاری ہیں۔ ہلال احمر فلسطین کا کہنا ہے کہ الشفا کے بعد غزہ کا دوسرا بڑا القدس اسپتال بھی غیرفعال ہوگیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ہلال احمر فلسطین کا کہنا ہے کہ غزہ کا القدس اسپتال ایندھن اور نہ ہونے کی وجہ…

حماس نے دنیا کے سامنے اسرائیلی طاقت کا بھانڈا پھوڑ دیا، راجا ناصر عباس

سربراہ مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ حماس نے دنیا کے سامنے اسرائیلی طاقت کا بھانڈا پھوڑ دیا۔آزادی فلسطین مارچ کے شرکاء سے خطاب میں راجا ناصر عباس نے کہا کہ آج دنیا میں اہل فلسطین سے بڑا مظلوم اور…

جسٹس (ر) سید ارشد شاہ نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بن گئے

جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بن گئے۔پشاور میں تقریب کے دوران جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ نے نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا حلف اٹھایا۔گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے ارشد حسین شاہ سے نگراں وزیراعلیٰ کا حلف…

جسٹس (ر) ارشد حسین نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مقرر، حکم نامہ جاری

گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے نگراں وزیر اعلیٰ کی تقرری کا حکم نامہ جاری کردیا۔ جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ آرٹیکل 224 کے تحت نگراں وزیراعلیٰ مقرر ہوگئے۔حکم نامے کے مطابق محمود خان اور اکرم درانی نے جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ کے نگراں…

حکمران دوست آئین سے کام نہیں چلے گا، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اصل بحران مالی نہیں بلکہ نیتوں کا ہے۔ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کے ہمراہ ایم کیو ایم مرکز بہادر آباد پر میڈیا سے گفتگو میں خالد مقبول…

حکمران دوست آئین سے کام نہیں چلے گا، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اصل بحران مالی نہیں بلکہ نیتوں کا ہے۔ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کے ہمراہ ایم کیو ایم مرکز بہادر آباد پر میڈیا سے گفتگو میں خالد مقبول…

پشاور میں گاڑی پر فائرنگ سے دلہا قتل، تحقیقات میں اہم انکشافات

خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں دلہا کے قتل کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز چار سدہ روڈ پر دلہا کے قتل کا مقدمہ تھانا فقیر آباد میں درج کرلیا گیا۔ قتل کیس میں تفتیش کےلیے 3 افراد کو حراست میں لیا…

ن لیگ، ایم کیو ایم اتحاد سے پاکستان مستفید ہوگا، سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ن لیگ اور متحدہ کے اتحاد سے کراچی سمیت پورا پاکستان مستفید ہوگا۔بہادر آباد میں خالد مقبول صدیقی کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں سعد رفیق نے کہا کہ ہمارے درمیان سیٹوں…

کراچی: ہل پارک کے قریب درخت پر لٹکی لاش برآمد

کراچی کے شہید ملت روڈ ہل پارک کے قریب ایک شخص کی درخت سے لٹکی لاش ملی ہے، جس کی شناخت 58 سال کے شریف مسیح کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کئی گھنٹے بعد بھی ورثاء سامنے نہیں آسکے۔ ابتدائی طور پر واقعہ خودکشی لگتا ہے، لاش جناح اسپتال…

چوہدری شافع حسین کی ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تصدیق

مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شافع حسین نے عام انتخابات میں ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تصدیق کردی۔لاہور سے جاری بیان میں چوہدری شافع حسین نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ق) کسی بھی سیاسی جماعت میں ضمن نہیں ہو رہی۔انہوں نے کہا کہ عام انتخابات…

ایم کیو ایم مرکز آمد پر ن لیگی رہنما کا موبائل گم ہوگیا

کراچی میں مسلم لیگ (ن) کے وفد کی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکز آمد پر ن لیگی رہنما کا موبائل فون گم ہوگیا۔ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد آمد پر مسلم لیگ ن کے اسد عثمانی کا موبائل فون گم ہوا۔ذرائع مسلم لیگ ن کا…

اسرائیل کا غزہ میں شہری آبادی کو ختم کرنے کا ارادہ ناقابل قبول ہے، ایچ آرسی پی

انسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی) نے غزہ میں تسلسل سے جاری بمباری پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے غزہ کی صورتحال پر اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہا کہ اسرائیل کا غزہ میں شہری آبادی کو…

حماس کو اپنے 50 ہزار ملازمین اور اپنے خرچ کے لیے فنڈز کہاں سے ملتے ہیں؟

حماس کو اپنے 50 ہزار ملازمین اور اپنے خرچ کے لیے فنڈز کہاں سے ملتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنحماس نے سات اکتوبر کو اسرائیل پر تاریخی حملہ کیامضمون کی تفصیلمصنف, علی رمضانیانعہدہ, نام نگار معاشیات امورایک گھنٹہ قبلمشرق

شی بائیڈن ملاقات: دو عالمی طاقتوں کے سربراہان کی ملاقات سے کیا امید لگائی جا سکتی ہے؟

شی بائیڈن ملاقات: دو عالمی طاقتوں کے سربراہان کی ملاقات سے کیا امید لگائی جا سکتی ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, باربرا پلیٹ اشرعہدہ, نامہ نگار برائے امریکہ وزارتِ خارجہ11 منٹ قبلدو سینیئر امریکی اہلکاروں نے کہا ہے کہ اگلے