جعلی پاکستانی دستاویزات پر کراچی سے قطر جانے کی کوشش، ایرانی شہری گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن سیل نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ایرانی شہری کو گرفتار کر لیا جو جعلی پاکستانی سفری دستاویزات پر ملازمت کے لیے قطر جانے کی کوشش کر رہا تھا۔جاسم نامی ملزم کے موبائل فون کے…
چیئرمین پی ٹی آئی غیر شرعی نکاح کیس: سول جج کا فیصلہ کالعدم، تفصیلی فیصلہ جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے سول جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔سیشن جج اعظم خان نے سول جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ…
انگلینڈ میں جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال، کام بند کردیا
انگلینڈ میں جونیئر ڈاکٹروں نے چوتھی ہڑتال شروع کرتے ہوئے 5 روز کے لیے کام بند کردیا ہے۔ہڑتال کی وجہ سے ہزاروں آپریشنز اور اپوائنٹمنٹس منسوخ کردیے گئے، جبکہ ڈاکٹروں نے تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے…
سنگاپور کیخلاف فرینڈلی میچ: پاکستان ویمن ٹیم کے 20 نام فائنل
سنگاپور کیخلاف فرینڈلی میچ کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کی 20 پلیئرز کی فہرست کو حتمی شکل دے دی گئی۔کیمپ میں شریک کریمہ مہدی، نورین بیگ، سحر زمان، صاحبہ شیردل، فاطمہ ناز اور مافیہ پروین حتمی اسکواڈ میں شامل نہیں۔پاکستان کی 20 رکنی قومی ویمن…
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافہ
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے قیمتوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری کردیا، جس کے مطابق نئے اضافے سے بجلی کا بنیادی ٹیرف 29 روپے 78 پیسے فی یونٹ ہوجائے گا۔ اس سے…
لون ایپلی کیشن سے تنگ بھارتی نوجوان نے خودکشی کرلی
بھارتی شہر بنگلورو میں آن لائن ایپس کے ذریعے قرضہ لینے والے نوجوان نے قرض کی واپسی کے تقاضوں سے تنگ آکر خودکشی کرلی، مرنے سے قبل اس نے اپنے والدین کے نام پر ایک خط بھی چھوڑا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرنے والے…
سری لنکا کیخلاف سیریز، بابر اعظم کیلئے نئے بلے تیار
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے لیے نئے بلے تیار کرلیے گئے ہیں۔ بلے بنانے والی کمپنی نے بابر اعظم کےلیے بلوں کی تیاری کی خصوصی ویڈیو بھی جاری کردی۔ بتایا جارہا ہے کہ دنیا کے صف اول کے کھلاڑیوں میں سے ایک…
ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستگی، اخراج اور منتقلی کی تاریخ میں توسیع
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستگی، ووٹ کے اخراج و منتقلی کیلئے درخواست دینے تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔اب شہری ووٹ کے اندراج، اخراج اور درستگی کیلئے 20 جولائی 2023 تک الیکشن کمیشن سے رجوع کرسکتے ہیں۔ترجمان الیکشن…
چیئرمین پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں نیب میں جواب جمع کروا دیا، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں قومی احتساب بیورو (نیب) میں جواب جمع کروا دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب میں جمع کروائے گئے جواب میں کہا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے…
عدلیہ چیئرمین پی ٹی آئی کی پناہ گاہ بنی ہوئی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی پناہ گاہ بنی ہوئی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف نے اقتدار سے محرومی کے بعد پراکسی وار شروع کر رکھی…
پاکستان کو نئے پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا، ایم ڈی آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ نیا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام پاکستان کے لیے میکرو اکنامک استحکام لانے کا موقع ہے، پاکستان کو اس پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا۔اپنے بیان…
ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ، حمزہ کی مسلسل دوسری فتح
ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ الیاس نے اپنا دوسرا میچ بھی جیت لیا ہے۔17 سالہ حمزہ الیاس نے بھارت کے 12 سال کے آراوو سنچیتی کو 1-3 سے شکست دیکر کامیابی حاصل کی۔حمزہ نے اس سے قبل عراق کے عمر الفہدل کو شکست دی تھی، مسلسل…
کوشش ہے زر مبادلہ ذخائر 15 ارب ڈالر تک ہوں، اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ موجودہ حکومت کی مدت پوری ہونے تک ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 14 سے 15 ارب ڈالر کے درمیان ہوں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے…
گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا
گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا، مسلم لیگ ن نے عہدے کے لیے پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔وزارت اعلیٰ کے لیے حاجی گلبر خان اور پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کے تین ارکان اسمبلی نے کاغذات…
بھارتی آبی جارحیت، گنڈا سنگھ والا میں درجنوں دیہات زیر آب
بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد گنڈا سنگھ والا میں درجنوں دیہات زیر آب آگئے ہیں، دیہاتی اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ علاقوں کا رخ کرنے لگے ہیں۔اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں دریائے ستلج گنڈاسنگھ والا میں درمیانے سے اونچے درجے کا سیلاب…
بابر اعظم کرکٹ کے مغل اعظم بن گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کرکٹ کے مغل اعظم بن گئے۔کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی رینکنگ کے تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تین پلیئرز میں جگہ بنالی ہے۔بابر اعظم تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تھری میں بیک وقت موجود واحد کرکٹر بن گئے ہیں۔بابر اعظم ون ڈے…
پاکستان کی معاشی کارکردگی سے متعلق آئی ایم ایف کی رپورٹ جاری
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق سال 2024-23 میں معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال پاکستان کی معاشی کارکردگی منفی…
پاکستان نے اسرائیل میں انسانی حقوق پر بات کی تھی، حماد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حال ہی میں پاکستان نے اسرائیل کے انسانی حقوق کے شرمناک ریکارڈ پر بات کی تھی۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ اسرائیل نے جوابی حملہ کیا اور پاکستان میں…
آئی سی سی نے مختلف لیگز کے حوالے سے قانون سازی کرلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مختلف لیگز کے حوالے سے قانون سازی کرلی ہے، اب لیگز پلیئرز کے ہوم بورڈ کو کھلاڑی کے معاہدے کے عوض فیسیں دینے کی پابند ہوں گی جبکہ پلیئنگ الیون میں کھلاڑیوں کی تعداد پر بھی شرائط عائد کردی گئی ہیں۔،…
پاکستانی زائرین اپنی گاڑیوں میں ایران جا سکیں گے
پاکستان اور ایران کے شہری اپنی اپنی گاڑیوں میں ایک دوسرے کے ملکوں میں جا سکیں گے۔اس سال سندھ سے بسوں اور اپنی گاڑیوں میں زائرین ایران جائیں گے، جو کراچی سے چاہ بہار پہنچیں گے۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ایران کے قونصل جنرل حسن…