جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ سرکار کے مہنگائی کیخلاف کریک ڈاؤن کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

سندھ سرکار نے مہنگائی کے خلاف کریک ڈاؤن کے لاکھ دعوے کیے ہوں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ شہر قائد میں آٹا مہنگا، چینی مہنگی اور لال ٹماٹر تو 2 دن میں اپنی قیمت 100 روپے بڑھا گیا۔ سندھ حکومت کی گندم کی سپورٹ پرائس رواں سیزن 4 ہزار روپے من یعنی…

کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کا دوسرا مرحلہ، مالٹن اونٹاریو میں ووٹنگ، ہزاروں افراد شریک

سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کے لیے مالٹن اونٹاریو میں ووٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اونٹاریو سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کینیڈا کے مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے سے ووٹنگ کا آغاز ہوا۔ پنجاب ریفرنڈم…

سمارا وکراما کا کیچ پکڑنے پر امام الحق کے سوشل میڈیا پر چرچے

گال ٹیسٹ کے پہلے دن سری لنکا کے سماراوکراما کا زبردست کیچ پکڑنے پر امام الحق کے سوشل میڈیا پر تعریفوں کے انبار لگ گئے۔سری لنکا نے پاکستان کے خلاف  پہلے روز کھیل کے اختتام تک 6 وکٹ پر 242 رنز بنا لیے، پاکستان کی جانب سے فاسٹ بولر شاہین…

آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز چرسی تکے کے رسیا

آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز پشاور کے مشہور زمانہ چرسی تکے کے رسیا ہوگئے۔چرسی تکے کے بارے میں اُن کا کہنا ہے کہ میں نے زندگی میں کبھی اتنا لذیذ تکہ نہیں کھایا ہے۔آسٹریلین ہائی کمشنر نے مزید کہا کہ اب سمجھ آیا کہ یہ چرسی کے نام سے…

لاہور، راولپنڈی سمیت کئی شہروں میں آج بارش کا امکان

لاہور ، راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاء الدین میں بارش کا امکان ہے۔ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید نے کہا ہے کہ دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہیڈ سلیمانکی سے منسلک اضلاع…

رہنما اےاین پی شیر رحمان مہمند ن لیگ میں شامل

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے میئر پشاور کے سابق امیدوار شیر رحمان مہمند مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔شیر رحمان مہمند کا کہنا تھا کہ وہ نواز شریف سے متاثر ہو کر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوئے۔پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے…

سندھ میں میرٹ کا قتل عام جاری ہے، شاہی سید

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ سندھ میں میرٹ کا قتل عام جاری ہے۔ کراچی میں پارٹی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے صدر اے این پی سندھ شاہی سید نے مزید کہا کہ جعلی مینڈیٹ سے کسی کو شہر پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں…

افغانستان میں پاکستانی تاجروں کو مواقع فراہم کرنے سے ہمسایوں میں تعلقات وسیع ہونگے، زبیر موتی والا

افغان دارالحکومت کابل میں امام ابو حنیفہؒ نمائش میں شریک چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی محمد زبیرموتی والا کا کہنا ہے کہ پاکستانی صنعت کاروں کو کاروباری مواقعے فراہم کرنے سے دونوں برادر ہمسایہ ممالک کے کاروباری تعلقات…

ایشیاکپ سے متعلق معاملات کو حتمی شکل دے دی گئی، ذرائع

پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ سے متعلق معاملات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ایشیا کپ سے متعلق دبئی میں میٹنگ ہوئی جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) اور سری لنکا کرکٹ کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

کراچی: اسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کراچی پولیس نے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں کارروائی کرکے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے گھروں میں ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔حکام کے مطابق ملزمان نے دوران تفتیش…

جے یو آئی کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافی بیانات پر تشویش کا اظہار

جمعیت علما اسلام کے مرکزی مجلس عاملہ اجلاس میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافی بیانات پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ دونوں ممالک کے درمیان حالات بہتر کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔جے یو آئی اجلاس میں انتخابات میں بھرپور انداز سے…

ملک کو تاحال بہت سے چیلنجز درپیش ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ملک کو تاحال بہت سے چیلنجز درپیش ہیں۔فیصل آباد میں اجتماع سے خطاب میں وزیر داخلہ نے کہا کہ الیکشن میں دھاندلی کر کے ایک ایسی جماعت کو مسلط کیا گیا، جس نے ملک کو بحران میں دھکیلا۔انہوں نے…

سینٹرل ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان نے قازقستان کو ہرادیا

اُزبکستان کے شہر تاشقند میں جاری سینٹرل ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے تیسرے میچ میں قازقستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے مطابق اُزبکستان میں جاری ایونٹ کے تیسرے میچ میں بھی پاکستان نے شاندار کھیل…

نوواک جوکووچ کو ہراکر اسپین کے الکاریز نے ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے مینز ایونٹ کے فائنل میں نوجوان کھلاڑی اسپین کے کارلوس الکاریز نے دفاعی چیمپئن سربیا کے نوواک جوکووچ کو پانچ سیٹ کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔20 سالہ اسپینش کھلاڑی نے پہلی بار ٹینس کی دُنیا کا…

نوازشریف کو دوبارہ اقتدار ملاتو ملک کا نقشہ بدل دیں گے:وزیراعظم

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن میں عوام نے نوازشریف کو دوبارہ اقتدار کا موقع دیا تو ملک کا نقشہ بدل دیں گے،ہم نے نوازشریف کی قیادت میں عملی طور پر کام کر کے دکھایا، جو لوگ ملک کیخلاف…

مردم شماری کے نتائج جاری نہ کرنا حکومتی بدنیتی اور کراچی کے وسائل پر ڈاکا ہے، حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مردم شماری کے نتائج جاری نہ کرنا حکومتی بدنیتی اور کراچی کے وسائل پر ڈاکا ڈالنا ہے،حقیقت یہ ہے کہ ڈیجیٹل مردم شماری کے نام پر کراچی کے عوام کے…

گال ٹیسٹ: پہلا دن ختم، پاکستان کے جلد وکٹیں لینے کے باوجود سری لنکا کا کم بیک، 6 وکٹوں پر 242 رنز

گال ٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکا نے پاکستان کے خلاف کھیل کے اختتام تک 6 وکٹ پر 242 رنز بنا لیے۔ دو مرتبہ بارش سے متاثر ہونے کے سبب پہلے روز 65 اعشاریہ 4 اوورز کا کھیل ہوسکا۔ پاکستان کی جانب سے پہلے ہی سیشن میں 4 وکٹیں لینے کے باوجود ہوم ٹیم…

میسی نے امریکی ایم ایل ایس کلب جوائن کرلیا، 10 نمبر شرٹ الاٹ

ورلڈکپ ونر اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے باقاعدہ امریکی ایم ایل ایس کلب انٹرمیامی جوائن کرلیا، نئے کلب نے 10 نمبر کی شرٹ الاٹ کردی۔ میسی کا کہنا ہے وہ امریکا میں کیریئر کے آغاز پر پُرجوش ہیں۔ امریکی لیگ میں انٹرمیامی کو سینٹ لوئس نے 3- 0…

اٹھارویں ترمیم سے اختیارات صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو دیدیے گئے، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم تمام نشیب و فراز سے گزر کر کندن بن گئی ہے۔ پاکستان اس دوراہے پر ہے جہاں سے ناکام ریاست کی آوازیں آ رہی ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے…