جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کیلیے اقوامِ متحدہ کیجانب سے اہم مطالبہ متوقع

روم: موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے اقوامِ متحدہ کی جانب سے مغربی ممالک بشمول امریکا سے گوشت کی کھپت میں کمی لانے کا مطالبہ متوقع ہے۔ اقوامِ متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (ایف اے او) کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ادارہ دبئی…

’وہ ہم پر اپنے کتے چھوڑ دیتے، ہمارے ہاتھ پیر توڑتے‘: رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کا اسرائیل پر…

’وہ ہم پر اپنے کتے چھوڑ دیتے، ہمارے ہاتھ پیر توڑتے‘: رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کا اسرائیل پر تشدد کا الزام،تصویر کا کیپشنمحمد نزل کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیل میں انھیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے فلسطینی…

راولپنڈی اور اسلام آباد میں چکن سپلائی بحال

کمشنر راولپنڈی سے کامیاب مذاکرات کے بعد پولٹری ایسوسی ایشنز نے ہڑتال ختم کر دی۔جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں چکن کی سپلائی بحال ہو گئی۔کمشنر راولپنڈی نے چکن کی قیمتوں سے متعلق 22 جولائی کا نوٹیفکیشن بحال کر دیا ہے۔کمشنر…

آسٹریلوی کرکٹر کو اردو سمجھ میں آنے کی وجہ سے حسن علی پریشان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ سے محتاط رہیں گے۔حسن علی نے کہا ہے کہ عثمان خواجہ کراچی ٹیسٹ میں ہماری آن فیلڈ پلاننگ اپنی ٹیم کو بتاتے رہے، وہ اردو جانتے…

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سماعت کل جیل میں ہو گی

چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کا وزارتِ قانون کا نوٹیفکیشن آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں جمع کرا دیا گیا، کل سماعت جیل میں ہو گی۔سائفر کیس کی سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوئی تو آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کہا…

آسٹریلیا: چور 10 ہزار ڈونٹس سے بھری گاڑی لے کر فرار

آسٹریلیا میں 10 ہزار ڈونٹس سے بھری ہوئی گاڑی چوری ہو گئی، پولیس نے جس کی تلاش شروع کر دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے شہر کارلنگفورڈ میں ایک نجی کمپنی کے ملازم نے پولیس کو شکایت درج کروائی ہے کہ جب وہ سروس اسٹیشن پر رقم کی…

کوئٹہ: گرین بس کے کرایوں میں 10 روپے کا اضافہ

صوبۂ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں چلنے والی  گرین بس سروس کے کرائے میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔کوئٹہ کی گرین بس سروس کے کرائے میں آج سے 10 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد کرایہ 30 روپے سے بڑھ کر 40 روپے ہو گیا ہے۔یاد رہے کہ گرین…

آسٹریلوی وزیرِ اعظم نے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو دعوت پر بلا لیا

آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البنیز نے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو دعوت پر مدعو کر لیا۔ذرائع کے مطابق آسٹریلوی وزیرِ اعظم نے کینبرا میں قومی اسکواڈ کو خصوصی طور پر مدعو کیا ہے جس پر اسکواڈ 5 دسمبر کو وزیرِ اعظم ہاؤس جائے گا۔آسٹریلوی کرکٹ…

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس طغرل کی خلیج عدن میں تعیناتی

خلیج عدن میں پاکستانی تجارتی جہازوں کی سیکیورٹی کے لیے پی این ایس طغرل کو تعینات کیا گیا ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پی این ایس طغرل کی تعیناتی کا مقصد پاکستانی تجارتی بحری جہازوں کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔ پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا…

شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے…

جنگ بندی بغیر کسی توسیع کے ختم، غزہ پر اسرائیلی فوج کا حملہ

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی بغیر کسی توسیع کے ختم ہو گئی۔7 دن کی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد شمالی غزہ میں دھماکے اور فائرنگ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کا آغاز 24 نومبر سے ہوا تھا جس…

بلوچستان: رواں سال ایڈز کے 342 نئے کیسز رپورٹ

صوبہ بلوچستان میں ایک سال کے دوران ایڈز کے 342 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔بلوچستان ایڈز کنٹرول پروگرام کے منیجر ڈاکٹر خالد الرحمٰن قمبرانی کے مطابق بلوچستان میں ایڈز کے رجسٹرڈ کیسز کی تعداد 2358 ہو گئی ہے۔ڈاکٹر خالد قمبرانی کا کہنا ہے کہ…

یوٹیوب چینل لانچ کرنیوالی 85 سالہ دادی کی دھوم

بھارت سے تعلق رکھنے والی 85 سالہ دادی نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر دیا، جن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ان کی کئی ویڈیو وائرل ہیں جن میں مسز نشچل نامی خاتون…

فیصل آباد: میاں، بیوی اور 3 بیٹیوں کی لاشیں برآمد

فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ کے نواحی علاقے سے میاں، بیوی اور 3 بیٹیوں کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق شوہر طاہر نے بیوی اور بچیوں کو نیند آور گولیاں کھلا کر بے ہوش کیا اور پھر وزنی چیز مار کر ہلاک کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم طاہر نے…

چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کے حکمنامے کیخلاف درخواست دائر

چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جیل ٹرائل کے حکم نامے کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں درخواست دائر  کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس عدالت نے 23 نومبر کو حکم دیا کہ 28…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 2 قیمتی سرکاری گاڑیاں واپس کر دیں

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 2 قیمتی سرکاری گاڑیاں واپس کر دیں۔دونوں سرکاری گاڑیاں چیف جسٹس پاکستان کے استعمال کے لیے مختص ہیں۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے سیکریٹری کابینہ اور چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ کر آگاہ کیا ہے کہ چیف جسٹس…

تیل اور گیس کی تلاش کیلئے طلب بولیاں کھول دی گئیں

ملک میں تیل اور گیس کی تلاش کے لیے طلب بولیاں کھول دی گئیں۔پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق 10 بلاکس سے تیل و گیس کی تلاش کے لیے بولیاں طلب کی گئی تھیں جو ڈائریکٹوریٹ جنرل پیٹرولیم کنسیشنز نے طلب کی تھیں۔اعلامیے کے مطابق مجموعی طور پر…

انٹر بینک: ڈالر 284 روپے 60 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے سستا ہو کر 284 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبارکے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 17 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں…

فیض آباد دھرنا کمیشن نے فواد حسن فواد کو طلب کرلیا

اختر علی شاہ کی سربراہی میں فیض آباد دھرنا کمیشن نے تحقیقات کے معاملے میں نگراں وزیر اور سابق سیکریٹری ٹو پی ایم فواد حسن فواد کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق دھرنا کمیشن 5 دسمبر کو فواد حسن فواد کا بیان ریکارڈ کرے گا، انہوں نے 22 نومبر…