جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

صدر بنا تو دشمنوں سے وہی کروں گا جو میرے ساتھ ہوا، ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دوبارہ صدر بنا تو سیاسی دشمنوں کے ساتھ وہی کروں گا جو اس وقت میرے ساتھ کیا جارہا ہے۔اپنے بیان میں امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کو وارننگ جاری کردی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ہیلری کلنٹن کو اپنے…

کینیڈا: ٹرک سے گرنے والی 50 لاکھ شہد کی مکھیوں نے علاقے میں افراتفری مچا دی

کینیڈا: ٹرک سے گرنے والی 50 لاکھ شہد کی مکھیوں نے علاقے میں افراتفری مچا دی،تصویر کا ذریعہMICHAEL BARBER/TRI-CITY BEE RESCUEمضمون کی تفصیلمصنف, نادین یوسفعہدہ, بی بی سی نیوز، ٹورنٹو2 گھنٹے قبلکینیڈا میں بدھ کے روز شہد کی مکھیاں پالنے والے

لوگوں کے 9 ہزار ارب روپے بینکوں سے باہر ہیں، ڈالر اور سونے پر سٹے بازی ہو رہی ہے، بزنس کونسل

پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) کا کہنا ہے کہ لوگوں کے 9 ہزار ارب روپے بینکوں سے باہر پڑے ہیں جس کی وجہ سے ڈالر اور سونے پر سٹے بازی ہورہی ہے۔ایک بیان میں پاکستان بزنس کونسل نے کہا کہ بیرونِ ملک پاکستانیوں میں حوالے کے ذریعے کرنسی پاکستان…

پی آئی اے کے اعلیٰ افسران کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے اعلیٰ افسران کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی ایئرلائنز کی اعلیٰ انتظامیہ پر منی لانڈرنگ، کرپشن چھپانے اور فارن ایکسچینج ریگولیشن کی خلاف…

کیا اب شجر کاری مہم و مچھر مار اسپرے بھی عدالت کروائے؟ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

سندھ حکومت نے لاڑکانہ میں نیم کے پودے لگانے کے نام پر کروڑوں روپے خرچ کردیے جبکہ زمین پر ایک بھی پودا نہیں لگا۔ سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں استدعا کی کہ شجر کاری مہم پر شفافیت سے عمل درآمد کروایا جائے۔ چیف جسٹس سندھ…

بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا، سرفراز بگٹی

نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا کہ ہم انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ بجلی کے بلوں کے…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بےقصور ہونے کی درخواست عدالت میں جمع کرا دی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابی نتائج بدلنے کے مقدمے میں بےقصور ہونے کی درخواست جارجیا کی عدالت میں جمع کرا دی۔ٹرمپ اگلے ہفتے فلٹن کاؤنٹی کورٹ میں الزامات کا سامنا کرنے ذاتی طور پر پیش نہیں ہوں گے۔جارجیا میں کنونشن…

پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی کے قتل میں مطلوب شخص کو پاکستان نے اٹلی کے حوالے کردیا

اٹلی میں پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ قتل میں مطلوب شخص کو پاکستان نے اٹلی کے حوالے کر دیا۔اطالوی وزیر انصاف کا کہنا ہے کہ پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی کے قتل میں مطلوب شخص کو پاکستان نے اٹلی کے حوالے…

بڑھتی مہنگائی، کم اجرت، تنخواہیں نہ بڑھنا کمپنیوں کے ملازمین میں مایوسی بڑھنے لگی

بڑھتی مہنگائی، کم تنخواہیں اور تنخواہیں نہ بڑھانا کمپنی ملازمین میں مایوسی کی وجہ بننے لگی،جب وقت کمپنی کے مفاد میں ہوتا ہے تو مالکان بھی بد دل ملازمین پر سرمایہ کاری نہیں کرتے، کیونکہ انہیں پتا ہوتا ہے کہ ملازمین کے پاس کہیں اور جانے کا…

دانش اسکول رحیم یار خان کے تلک کمار نے میٹرک میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، شہباز شریف

سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دانش اسکول رحیم یار خان کے طالب علم تلک کمار نے میٹرک میں پہلی پوزیشن لی۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ تلک کمار کا تعلق ہمارے ہاں بسنے والی ہندو برادری سے ہے، معاشرےمیں بین المذاہب ہم آہنگی اور…

بنوں میں فوجی قافلے کے قریب خودکش حملہ، 9 جوان شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں فوجی قافلے کے قریب خودکش حملے میں 9 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بنوں کے علاقے جانی خیل میں فوجی قافلے کے قریب خودکش حملہ ہوا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ خودکش…

پاکستان و جنوبی افریقا ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز جمعہ سے کراچی میں شروع ہو رہی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی میچز کے بعد دونوں ٹیمیں ون ڈے سیریز میں بھی مدمقابل ہوں گی۔ لارا وولوارڈ کی قیادت میں جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم…

عظمیٰ خان کےخلاف کرپشن کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف کرپشن کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی۔اینٹی کرپشن کورٹ کے جج کی عدم تعیناتی کے باعث سماعت کی تاریخ 18 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔عدالت نے عظمیٰ خان کو عبوری ضمانت پر 31 اگست کو…

شور سے تنگ شخص کو پڑوسی کو سبق سکھانا مہنگا پڑ گیا

اکثر لوگ اپنے پڑوسیوں کے شور سے تنگ رہتے ہیں، لیکن اس بات کو سمجھانے کے بجائے خود ہی سبق سکھانے کا حربہ ڈھونڈنے اور اسے استعمال کرنے کی کوشش میں لگ جاتے ہیں۔امریکی ریاست فلوریڈا میں بھی ایک شہری عمر عبداللّٰہ کے ساتھ بھی ایسا واقعہ پیش…

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی پاکستانی بولنگ اٹیک کے معترف

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے بھی پاکستان ٹیم کے بولگن اٹیک کی تعریف کردی۔ بھارتی کرکٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی اصل طاقت اس کے بولرز ہیں جو کسی بھی موقع پر میچ کا رخ بدل سکتے ہیں۔ ایشیا کپ سے قبل ایونٹ براڈکاسٹرز…

بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف مائیں، بہنیں سراپا احتجاج ہیں، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف کراچی کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں سراپا احتجاج ہیں۔جماعت اسلامی شعبہ خواتین کے تحت نیو ایم اے جناح روڈ پر بجلی کے نرخوں میں بے تحاشہ اضافے، کےالیکٹرک کی جانب…

پنجاب انتخابات، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست خارج کردی

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے…

کراچی کی خواتین بھی بجلی کے بھاری بلوں اور ٹیکسوں کیخلاف سڑکوں پر نکل آئیں

کراچی: بجلی کے بھاری بلوں اور اضافی ٹیکسوں کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں ، اس سلسلے میں کراچی کی خواتین بھی سڑکوں پر نکل آئیں اور انہوں نے مہنگائی، بجلی کے بھاری بلز اور کے الیکٹرک کے خلاف…

سائفر کیس کا مصدقہ ریکارڈ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کو دے دیا گیا

سائفر کیس کا مصدقہ ریکارڈ عدالت میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی قانونی ٹیم کو دے دیا گیا۔پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف نے سائفر کیس کا ریکارڈ وصول کرنے کی تصدیق کردی۔عدالت میں دیے گئے مصدقہ ریکارڈ میں…