جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پالتو کتے نے مالک کو حملہ آوروں سے کیسے بچایا؟

سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں پالتو کتے نے مالک کو حملہ آوروں سے بچا لیا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مالک پالتو کتے کے ساتھ چہل قدمی کر رہا ہے کہ اسی دوران موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد گزرتے ہیں اور اس شخص کو…

ہمیں افسوس ہے کہ یہ ظلم اور جبر ہمارے اپنے لوگ کر رہے ہیں، علیمہ خان

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں افسوس ہے کہ یہ ظلم اور جبر ہمارے اپنے لوگ کر رہے ہیں۔لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ خواتین تھانے میں شامل تفتیش ہونے جاتی ہیں ان…

مجھے پہلے بھی استحکامِ پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ مجھے پہلے بھی استحکامِ پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی جا چکی ہے۔انہوں نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران یہ بات کہی ہے۔اسد عمر نے مزید…

رہنما PTI ارباب شیر علی کیخلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج

بجلی چوری کرنے پر پشاور میں تحریکِ انصاف کے رہنما و سابق ایم این اے ارباب شیر علی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ارباب شیر علی کے سرونٹ کوارٹر کو غیر قانونی کنکشن سے بجلی فراہم کی گئی تھی۔واضح رہے کہ ملک بھر میں بجلی…

غیر قانونی مقیم افراد کا انخلاء، آئی جی پنجاب کی زیرِ صدارت اجلاس

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کے حوالے سے  آئی جی پنجاب عثمان انور کی زیرِ صدارت سینٹرل پولیس آفس میں آر پی اوز اور ڈی پی اوز کا اجلاس ہوا۔پنجاب کے تمام آر پی اوز، سی پی اوز اور ڈی پی اوز نے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت…

نگراں وزیرِ اعظم و وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ملاقات، اندرونی کہانی

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اور نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں نگراں وزیرِ اعظم اور نگراں وزیرِ اعلیٰ نے اتفاق کیا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے دی گئی تاریخ پر…

غزہ میں ہر 10 منٹ میں 1 بچہ شہید ہو رہا ہے، یونیسیف

اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ  غزہ میں ہر 10 منٹ میں 1 بچہ شہید ہو رہا ہے۔یونیسیف کے مطابق غزہ میں ہر روز 420 سے زائد بچے اسرائیلی بمباری سے شہید یا زخمی ہو رہے ہیں۔دوسری جانب صحافیوں کی عالمی…

گوجرانوالہ: شوہر نے پہلی بیوی کیساتھ ملکر دوسری بیوی کو آگ لگا دی

صوبۂ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے رہائشی شخص نے پہلی بیوی کے ساتھ مل کر دوسری بیوی کو آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق واقعہ بہلول چک میں 2 روز قبل پیش آیا تھا، ملزم کو  گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ خاتون تشویش ناک حالت میں لاہور اسپتال میں زیر علاج…

آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور دوسرے، دہلی پہلے نمبر پر

لاہور آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا خطرناک حد تک مضرِ صحت ہے۔لاہور کی فضا میں آلودگی 313 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان کا سب سے بڑا شہر، معاشی حب کراچی…

گیس کی قیمتیں سب کیلئے نہیں بڑھیں: مصدق ملک

مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتیں سب کے لیے نہیں بڑھیں۔ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ کوئی بھی ملک مہنگی گیس خرید کر سستی فروخت نہیں کر سکتا، گیس تو مہنگی ہو گی۔مصدق ملک کا کہنا ہے کہ فرٹیلائزر کے کارخانوں کو ابھی…

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اہم اجلاس آج ہوگا

سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج جاتی امرا میں ہوگا۔اجلاس میں پارٹی صدر شہباز شریف، چیف آرگنائزر مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی شرکت کریں گے۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی عدلیہ مخالف تقاریر کے…

تربت میں تھانے پر حملہ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے ناصر آباد میں تھانے پر مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق حملے میں جاں بحق افراد میں 4 مزدور شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے وال چاروں مزدوروں کا تعلق…

یکم نومبر سے افغان شہریوں کے انخلاء کے اعلان پر عملدرآمد کرایا جائے گا: نگراں وزیرِ داخلہ سندھ

نگراں وزیرِ داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز کا کہنا ہے کہ یکم نومبر سے افغان شہریوں کے انخلاء کے اعلان پر عملدرآمد کرایا جائے گا۔ایک بیان میں بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے کہا ہے کہ ہولڈنگ اسٹیشنز بنا لیے گئے ہیں جہاں تارکین وطن کو کھانا…

غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے پر برطانوی وزیر برخاست

غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرنے پر برطانیہ میں کنزرویٹو رکن پارلیمنٹ پال بریسٹو کو کابینہ سے نکال دیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پال بریسٹو نے وزیراعظم رشی سونک کو خط میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا تھا۔ تیل پیدا کرنے والے…

امریکا، ہیوسٹن میں چاقو کے وار سے پاکستانی نژاد ڈاکٹر قتل

امریکا میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر طلعت جہاں کو ہیوسٹن میں چاقو مار کر قتل کردیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر طلعت جہاں کو ان کی رہائشی بلڈنگ میں بچوں کے سامنے چاقو سے وار کرکے قتل کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ قتل کی وجہ معلوم…

فوجی ٹرائل کے خلاف فیصلے کا فائدہ کلبھوشن کو ہوا، واوڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فوجی ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کا فائدہ بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو ہوا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ انٹرنیشنل کورٹ میں کلبھوشن جادھو کا کیس…

گورنر سندھ کی ترکیہ کے 100سالہ جشن میں شرکت

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اسلام آباد میں ترکیہ کے 100سالہ جشن کی تقریب میں شرکت کی۔گورنر سندھ نے ترکیہ کے سفیر کے ہمراہ کیک کاٹا اور کہا کہ پاک ترکیہ کے دوطرفہ برادرانہ تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ترکیہ…

لیونل میسی نے 8 ویں بار ’بیلن ڈی اور‘ ایوارڈ جیت لیا

ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ ’بیلن ڈی  اور‘ اپنے نام کرلیا، انہوں نے آٹھویں مرتبہ یہ اعزاز اپنے نام کیا۔فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ تقریب میں لیونل میسی کو سال 2023 کا…

غیرقانونی مقیم افراد کی ملک بدری کی ڈیڈ لائن کا آج آخری دن

پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کی ملک بدری کی ڈیڈ لائن کا آج آخری دن ہے، گزشتہ روز تین ہزار کے قریب افغان باشندے افغانستان واپس جانے کے لیے پاک افغان سرحد باب دوستی پہنچے، چمن میں کرائے پر رہنے والے افغان باشندوں کو…