کراچی کے چڑیا گھر میں 26 سالہ بن مانس راجو مرگیا
کراچی کے چڑیا گھر میں ایک بن مانس مرگیا جس کی عمر 26 سال تھی۔چڑیا گھر کراچی کے ڈائریکٹر اقبال نواز کا کہنا ہے کہ بن مانس راجو کی موت کی وجوہات جاننےکے لیے ڈاکٹرز کو طلب کیا ہے۔اُنہوں نے بتایا کہ اس وقت دو مادہ بن مانس بھی چڑیا گھر میں…
افغانستان میں دھماکا، 3 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبے خوست میں دھماکا ہوا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔دھماکا خوست شہر کے ایک ہوٹل میں ہوا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
صارف کی عمر کی شناخت کرنے والی ای-سیگریٹ متعارف
واشنگٹن: ای-سگریٹ کمپنی Juul Labs نے عمر کی توثیق کرنے کی صلاحیتوں کی حامل ای-سیگریٹ فروخت کرنے کے لیے امریکی قانونی ادارے سے اجازت کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق جول لیبز کے ترجمان نے نیوز ریلیز میں کہا کہ صارف کی عمر کی…
افواج پاکستان اور عوام میں دراڑیں ڈالنےکی دشمن قوتوں کی کوششیں ناکام بنائیں گے، آئی ایس پی آر
پاکستان کی مسلح افواج نے76ویں یوم آزادی پرقوم کو مبارکباد دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ افواج پاکستان اور عوام میں دراڑیں ڈالنے کی دشمن قوتوں کی کوششیں ناکام بنائیں گے۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے…
خوشحال پاکستان کی تعمیر کے لیے اپنے عزم کی تجدید کریں، ڈاکٹر عشرت العباد
سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے یومِ آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم کو خصوصی پیغام دیا ہے۔ڈاکٹرعشرت العباد نے اپنے پیغام میں کہا کہ خوشحال پاکستان کی تعمیر کے لیے اپنے عزم کی تجدید کریں۔اُنہوں نے کہا کہ آئیے، اس یوم آزادی پر ہم…
ملک کے مختلف شہروں میں پرچم کشائی کی پروقار تقریبات
آج ملک بھر میں یوم آزادی روایتی انداز سے جشن آزادی منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر مختلف شہروں میں پرچم کشائی کی چھوٹی بڑی پروقار تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ بلوچستان اسمبلی کے سبزہ زار پر قومی پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں…
سیاستدان اور اسٹیک ہولڈرز درگزر کا رویہ اپنائیں، صدر عارف علوی
جشن آزادی پر اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں پرچم کشائی کی تقریب جاری ہے، صدر مملکت عارف علوی نے پرچم فضا میں بلند کیا۔ جشن آزادی کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر عارف علوی نے پیغام میں کہا کہ سیاستدان اور اسٹیک ہولڈرز درگزر کا رویہ…
نگراں وزیرِ اعلیٰ کیلئے اچھے ناموں میں سے ایک کو منتخب کرنے میں مشکل ہو رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ کے لیے اچھے ناموں میں سے ایک کو منتخب کرنے میں مشکل ہو رہی ہے، امید ہے کہ آج رات بارہ بجے تک نگراں وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق ہوجائے گا۔مراد علی شاہ نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری…
جشن آزادی، اماراتی قونصل جنرل کا پاکستان سے محبت کا خوبصورت انداز
پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے پاکستان سے محبت کا منفرد انداز اپنایا۔ یو اے ای قونصلیٹ کراچی میں جشن آذادی کی تین روزہ تقریبات میں پاکستانی ثقافت کے تمام رنگ بکھیر دیے۔ تقریبات میں…
اسٹیٹ بینک آج جدید ترین بینک بن چکا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
یوم آزادی پر اسٹیٹ بینک میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ اسٹیٹ بینک آج جدید ترین بینک بن چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ قائداعظم کااسٹیٹ بینک کے قیام میں کلیدی کردار…
ہم سب کچھ بن چکے ہیں مگر اچھے پاکستانی نہیں بن سکے، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ہم سب کچھ بن چکے ہیں مگر اچھے پاکستانی نہیں بن سکے۔کامران ٹیسوری نے وزیرِ اعلیٰ سندھ کے ہمراہ مزار قائد پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے کامران ٹیسوری نے کہا کہ قوم کو…
یوم آزادی پر صدر اور وزیراعظم کی قوم کو مبارک باد
صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے جشن آزادی کے موقع پر قوم کو مبارک باد پیش کی۔صدر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہاکہ آج قوم کو درپیش سماجی، سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے متحد ہونے کی ضرورت ہے۔وزیراعظم شہباز…
لاہور قلندرز کے فینز کو آزادی مبارک ہو، عاقب جاوید
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ دنیا بھر موجود لاہور قلندرز کے فینز کو آزادی مبارک ہو۔یومِ آزادی کے موقع پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں عاقب جاوید نے کہا ہے کہ عہد کریں معاشرے…
جشن آزادی، قذافی اسٹیڈیم میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب
پاکستان کے 76ویں یومِ آزادی کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں پاکستان ٹیم کرکٹرز، سرفراز نواز سمیت سابق انٹرنیشنل کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے افسران اور عملے کے ہمراہ شرکت…
خدا کا شکر ہے کہ اب ہم صحیح سمت کی طرف گامزن ہیں، راجہ پرویز اشرف
پاکستان کے یوم آزادی پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سات دہائیوں میں ہمیں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے، خدا کا شکر ہے کہ اب ہم صحیح سمت کی طرف گامزن ہیں۔راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ…
پشاور، یوم آزادی کی تقریب کاانعقاد نہ کرنے پر ایک پرنسپل اور 10اساتذہ معطل
سیکریٹری تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے یومِ آزادی کے موقع پر ایک پرنسپل اور 10 اساتذہ کو معطل کر دیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم کے مطابق ایک پرنسپل اور 10 اساتذہ کی معطلی کی وجہ اسکولوں میں یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد نہ کیے جانے پر ہوئی…
پاکستان کو کم ترین عرصے میں دیوالیہ ہونے سے بچایا ، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئین کے راستے سے اقتدار میں آنے والے اسی راستے سے گزر رہے ہیں۔ وقت اور ریکارڈ گواہی دے گا کہ پاکستان کو کم ترین عرصے میں دیوالیہ ہونے سے بچایا گیا، پاکستان…
اتحاد، خود اعتمادی کے ساتھ ہمیں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 14 اگست صرف سیاسی آزادی کا جشن نہیں ہے، ہمیں اتحاد اور خود اعتمادی کے ساتھ آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، یوم آزادی پر ہم مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ ہیں۔پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد…
جشن آزادی آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے
ملک بھر میں آج جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور…
پی ٹی آئی رہنما حسان خان نیازی گرفتار
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خان نیازی کو ایبٹ آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹس کے مطابق حسان نیازی پر 9 مئی کو جناح ہاؤس حملے میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے وکیل علی اعجاز نے حسان نیازی کی گرفتاری کی تصدیق…