اسحاق ڈار نگراں وزیر اعظم بن سکتے ہیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تمام اتحادی متفق ہوگئے تو سینیٹر اسحاق ڈار نگراں وزیراعظم بن سکتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ امید ہے نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق موجودہ…
ن لیگ کا اسحاق ڈار کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ
حکمران اتحاد کی بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) نے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی دونوں بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں اسحاق ڈار…
گال ٹیسٹ کی فاتح ٹیم کے گیارہ کھلاڑیوں ہی کو کولمبو کے میدان میں اتارے جانے کا امکان
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کا آغاز کل سے سنہالیز اسپورٹس کلب (ایس ایس سی) کرکٹ گراؤنڈ پر ہونے جارہا ہے جس کےلیے پاکستان کی پلیئنگ الیون برقرار رہنے کا امکان ہے جبکہ اس میچ میں ورلڈ ریکارڈ سعود شکیل کا منتظر ہوگا۔ایس ایس سی…
پاکستان شاہینز نے ثابت کردیا یہ دنیا کی کسی بھی ٹیم سے مقابلہ کرسکتی ہے، ذکا اشرف
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے پاکستان شاہینز کو ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ذکا اشرف نے کہا کہ پاکستان شاہینز نے فائنل میں بھارت اے کو کھیل کے ہر شعبے میں آؤٹ کلاس…
کراچی: کہیں کہیں فون سنگلز غائب ہونے کی شکایات
کراچی کے مختلف علاقوں سے موبائل فون کے سنگلز بند ہونے کی شکایات ملنے لگیں۔ اسٹیل ٹاؤن، گلشن حدید اور جعفر طیار سوسائٹی میں موبائل فون کبھی جاگتے ہیں، کبھی سو جاتے ہیں۔ ملیر سعود آباد، جناح اسکوائر، لانڈھی کے علاقوں فیوچر کالونی اور…
کے پی حملوں کے تینوں خودکش حملہ آوروں کا ڈیٹا نادرا ریکارڈ میں موجود نہیں، ذرائع
پشاور میں حیات آباد اور تحصیل کمپاؤنڈ باڑہ میں خود کش حملہ آوروں سے متعلق تفتیش میں اہم حقائق سامنے آئے ہیں۔تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ حیات آباد اور تحصیل کمپاؤنڈ باڑہ میں خودکش حملے کرنے والے پاکستانی نہیں، تینوں خودکش حملہ آوروں کے…
کے پی حملوں کے تینوں خودکش حملہ آوروں کا ڈیٹا نادرا ریکارڈ میں موجود نہیں، ذرائع
پشاور میں حیات آباد اور تحصیل کمپاؤنڈ باڑہ میں خود کش حملہ آوروں سے متعلق تفتیش میں اہم حقائق سامنے آئے ہیں۔تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ حیات آباد اور تحصیل کمپاؤنڈ باڑہ میں خودکش حملے کرنے والے پاکستانی نہیں، تینوں خودکش حملہ آوروں کے…
وزیراعظم کا ’صحت مند غذا، تندرستی سدا‘ مہم شروع کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں ’صحت مند غذا، تندرستی سدا‘ کے عنوان سے مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ملک بھر میں اسپتال ویران اور کھیل کے میدان آباد ہونے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں ’صحت مند غذا،…
بھارتی لڑکی انجو خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر پہنچ گئی
بھارت سے انجو نامی لڑکی خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر پہنچ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بھارتی لڑکی انجو کی پاکستان کے 29 سالہ نصراللّٰہ سے فیس بک پر دوستی ہوئی تھی۔ ڈی پی او اپر دیر مشتاق احمد نے بتایا کہ انجو قانونی طور پر وزٹ ویزے پر…
اسحاق ڈار کا نگراں وزیراعظم سے متعلق سوال کا جواب
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے نگراں وزیراعظم بنائے جانے سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں اسحاق ڈار سے نگراں وزیراعظم بنائے جانے سے متعلق سوال کیا گیا۔اینکر نے وفاقی وزیر سے استفسار کیا کہ کیا آپ کو…
قمبر میں جوڈیشل لاک اپ کی بیرک کی چھت توڑ کر 15 ملزمان فرار
قمبر اور شہداد کوٹ میں ڈسٹرکٹ جوڈیشل لاک اپ کی بیرک کی چھت توڑ کر 15 ملزمان فرار ہوگئے۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ فرار ملزمان میں منشیات فروش، چوری کے قیدی شامل ہیں۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) توحیدالرحمان کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی…
اٹلی: شدید گرمی کے بعد اولے اور موسلا دھار بارش، سڑکیں دریا بن گئیں، 100 افراد زخمی
اٹلی کے شمالی علاقوں میں شدید گرمی کے بعد اولے پڑنے کے ساتھ موسلا دھار بارشوں سے سڑکیں دریا بن گئیں اور مختلف حادثات میں سو سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ادھر پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی فوری چیلنج ہے، اسے روکا نہیں جا سکتا، پوپ…
حکومت نے 15 ماہ میں غریب سے جینے کا حق بھی چھین لیا،شیخ رشید
راولپنڈی:سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے 15 مہینوں میں آئین اور قانون کا حلیہ ہی نہیں بگاڑا بلکہ غریب سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے۔
سماجی…
37 سال بعد پاکستان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
میلبیورن : حمزہ خان نے 37 سال بعد پاکستان کو آسٹریلیا کے شہر میلبیورن میں کھیلے جانے والی ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جتوا کر تاریخ رقم کردی۔
آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں میں کھیلے جانے…
قرآن کی حرمت پر امت متحد، سوئیڈن سے سفیرکو واپس نہ بلایا تو ہر جمعہ کو احتجاج ہوگا، فضل الرحمن
کراچی: سربراہ جمعیت علما اسلام ( جے یو آئی) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ دنیا دیکھ لے قرآن اور نبی ﷺ کی حرمت پر امت متحد ہے، مسلمان بپھر گئے تو قرآن کی بیحرمتی کرنیوالوں کو کرہ ارض پر جگہ نہیں…
کیا 100 سالہ ’چین کے دوست‘ ہنری کسنجر امریکہ اور چین کو پھر سے نزدیک لا سکتے ہیں؟
کیا 100 سالہ ’چین کے دوست‘ ہنری کسنجر امریکہ اور چین کو پھر سے نزدیک لا سکتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنشی جن پنگ اور ہنری کسنجرمضمون کی تفصیلمصنف, تیسا وونگعہدہ, ایشیا ڈیجیٹل رپورٹر، بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلچین کے صدر شی جن!-->…
’وہ صرف میرے شوہر کی ساتھی نہیں، میں بھی اس سے ڈیٹ کر رہی ہوں‘
’وہ صرف میرے شوہر کی ساتھی نہیں، میں بھی اس سے ڈیٹ کر رہی ہوں‘،تصویر کا ذریعہNHLANHLA MOSHOMOمضمون کی تفصیلمصنف, پھو لکاجےعہدہ, بی بی سی افریقہ 2 گھنٹے قبلجنوبی افریقہ میں نوجوانوں میں پولیموری کا ایک نیا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے جس!-->…
باربی ڈول چاند کے خلائی سفر کی تحقیق میں کیا کردار ادا کر رہی ہے؟
باربی ڈول چاند کے خلائی سفر کی تحقیق میں کیا کردار ادا کر رہی ہے؟،تصویر کا ذریعہIan Wells/WSU HYPER Labمضمون کی تفصیلمصنف, گریس ٹائرلعہدہ, بی بی سی فیوچر44 منٹ قبلدنیا کی مشہور زمانہ گڑیا باربی کچھ بھی کر سکتی ہے۔ 2023 میں لگنے والی باربی!-->…
فرانسیسی سفیر کی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، دو طرفہ امور پر گفتگو
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے فرانس کے سفیر نے لاہور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعاون کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے درمیان معاشی اور تجارتی…
پنجاب میں ممکنہ سیلاب سے متعلق ہائی الرٹ کا فیصلہ کیا گیا، عامر میر
نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں ممکنہ سیلاب سے متعلق ہائی الرٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران عامر میر نے کہا کہ فلڈ ریلیف پلان میں لوگوں کو نکالنے اور متبادل جگہ پر رکھنے کا پلان تیار…