جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کون سی مردم شماری کی بنیاد پر ہوں گے؟ فیصلہ آج ہوگا

الیکشن 2017 یا پھر 2023 کی مردم شماری کے مطابق ہوں گے، اس بات کا فیصلہ آج مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں ہونے کا امکان ہے۔نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج کی منظوری کے لیے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج دوپہر کو طلب کیا گیا ہے۔اجلاس…

ایران میں جنگل میں آگ لگنے سے جیل کے اطراف بارودی سرنگیں پھٹ گئیں

ایران میں شمالی تہران کے جنگلوں میں سخت گرمی کے باعث آگ لگ گئی جس کے باعث جیل کے ارد گرد سیکیورٹی زون میں لگی بارودی سرنگیں دھماکے سے پھٹ گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آگ صرف چند منٹوں کے لیے لگی جس پر فوری طور پر قابو پا لیا گیا۔ آگ کے…

رضوانہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں آگئی

سول جج کے گھر تشدد کا شکار ہونے والی کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ کی قانونی تحویل چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے حاصل کرلی۔وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ رضوانہ جیسی بچیوں کے معاملے پر قانون سازی کر رہے ہیں۔اتنی تیز رفتاری سے دوسری…

بھارت نے لاکھوں غیر کشمیریوں کو جعلی ڈومیسائل جاری کیے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ بھارت نے لاکھوں غیر کشمیریوں کو جعلی ڈومیسائل جاری کیے ہیں۔یوم استحصال کشمیر پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بھارتی حکام نے انتخابی حلقوں کی منتخب حد بندی کی…

کراچی، فائرنگ کے 5 واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی میں رات گئے فائرنگ کے 5 مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے، بفرزون میں ڈکیتی کے دوران مزدور جان سے گیا جبکہ نارتھ کراچی اور کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر دو شہری زخمی ہوئے۔فائرنگ کا پہلا واقعہ بفرزون سیکٹر 15…

سندھ حکومت نے صحافیوں کے مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کئے ہیں، ندیم الرحمٰن میمن

سندھ کے سیکریٹری اطلاعات ندیم الرحمٰن میمن نے آج کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد سے ملاقات کی۔ ڈائریکٹر پریس انفارمیشن حسن اصغر نقوی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔اس موقع پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی…

کمپنی نے غلطی سے ملازم کو 367 گنا زیادہ تنخواہ دے دی

وسطی یورپی ملک ہنگری کا ایک شہری عارضی طور پر اس وقت دولت مند بن گیا جب اس کی کمپنی نے غلطی سے اسے 367 گنا زیادہ تنخواہ دے دی اور جب کمپنی نے اس سے کہا کہ وہ اضافی رقم واپس کرے تو اس نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا۔اس شخص کا نام تو معلوم…

سینٹرل کنٹریکٹ میں ریڈ اور وائٹ بال کیٹیگریز ختم کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ میں ریڈ اور وائٹ بال کیٹیگریز ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ روایتی انداز میں اے، بی، سی اور ڈی کیٹیگریز میں ملیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد بھی…

یوم شہداء پولیس پر ملک بھر میں تقاریب کا انعقاد

یوم شہداء پولیس کے موقع پر جان کا نذرانہ دینے والوں کی یاد میں ملک بھر میں تقاریب کا انعقاد کیا گیا، مختلف شہروں میں یادگار شہداء پر پولیس کے دستوں نے سلامی دی، شہید اہلکاروں کے بچوں میں تحائف تقسیم کیے گئے۔ باجوڑ پولیس لائن، ملتان، فیصل…

یوم شہداء پولیس پر ملک بھر میں تقاریب کا انعقاد

یوم شہداء پولیس کے موقع پر جان کا نذرانہ دینے والوں کی یاد میں ملک بھر میں تقاریب کا انعقاد کیا گیا، مختلف شہروں میں یادگار شہداء پر پولیس کے دستوں نے سلامی دی، شہید اہلکاروں کے بچوں میں تحائف تقسیم کیے گئے۔ باجوڑ پولیس لائن، ملتان، فیصل…

پی ٹی آئی چیئرمین تھانہ کوہسار مقدمے میں پیش نہیں ہوئے، طلبی کا ایک نوٹس جاری

تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان تفتیش کیلئے حاضر نہیں ہوئے، مقدمے کے تفتیشی افسر نے سابق وزیراعظم کو طلبی کا ایک اور نوٹس جاری کر دیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی تھانہ…

کوشش ہے قابل قبول نگراں سیٹ اپ تشکیل دیا جائے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ چند روز میں ہماری حکومت ختم ہوجائے گی، کوشش ہے سب کے لیے قابل قبول نگراں سیٹ اپ تشکیل دیا جائے۔اسلام آباد میں ارکان پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نگراں سیٹ اپ کے لیے…

چمن میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

بلوچستان کے شہر چمن میں لیویز چوکی انچارج کی گاڑی کے قریب دھماکے میں چوکی انچارج سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔میزئی اڈا کے علاقے میں کیے گئے حملے میں چوکی انچارج سخت زخمی ہوئے جنہیں تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔دوسری جانب پولیس نے…

سعودی عرب نے 24 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے، مصدق ملک

وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان میں 24 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زراعت، آئی ٹی اور توانائی کے تین شعبوں میں سرمایہ…

یوم شہدائے پولیس آج منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج، 4 اگست کو یوم شہدائے پولیس منایا جا رہا ہے۔یہ دن بہادری کی داستانیں رقم کرنے والے شہید کمانڈنٹ ایف سی صفوت غیور کی شہادت سے منسوب کیا گیا ہے۔ایف سی کمانڈنٹ سمیت فرنٹیئر کانسٹیبلری کے تین سو سے زائد افسران اور اہل کاروں…

یوم شہداء پولیس پر ملک بھر میں تقاریب کا انعقاد

یوم شہداء پولیس کے موقع پر جان کا نذرانہ دینے والوں کی یاد میں ملک بھر میں تقاریب کا انعقاد کیا گیا، مختلف شہروں میں یادگار شہداء پر پولیس کے دستوں نے سلامی دی، شہید اہلکاروں کے بچوں میں تحائف تقسیم کیے گئے۔ باجوڑ پولیس لائن، ملتان، فیصل…

توشہ خانہ کیس: عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل ذاتی حيثيت میں طلب کرلیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن…

سندھ پولیس کے شہداء کو سلام پیش کرتی ہوں، مہوش حیات

یوم شہدائے پولیس کی مناسبت سے شوبز اسٹار مہوش حیات نے اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ پولیس کے شہداء کو سلام پیش کرتی ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے جان و مال کے تحفظ میں جان گنوانے والوں کو پوری قوم سراہتی ہے۔مہوش حیات نے ویڈیو پیغام میں مزید…

اگر ہمارے پاس اپنا تیل ہوتا تو عوام کو بھی سستا فراہم کرتے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت ہر 15 دن میں پیٹرول کی قیمتوں کا اعلان کرتی ہے، اگر ہمارے پاس اپنا تیل اور گیس ہوتا تو عوام کو بھی سستا فراہم کرتے۔راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ 15 ماہ میں پاکستان کو…

متحدہ کا نگراں وزیراعظم کیلئے کامران ٹیسوری کا نام دینے پر غور

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے نگراں وزیراعظم کے لیے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا نام دینے پر غور شروع کردیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم کے نام کل تک وزیراعظم کو بھیجے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی زیر صدارت…