امریکا کا اسرائیل یا غزہ میں فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں: امریکی نائب صدر
امریکا کی نائب صدر کاملہ ہیرس نے امریکی فوجی دستوں کی غزہ یا اسرائیل روانگی کو خارج از امکان قرار دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں امریکا کی نائب صدر کمالہ ہیرس نے کہا ہے کہ خطے میں بڑھتے تشدد کے اس ماحول میں امریکا کا غزہ یا…
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کا معاملہ: وفاقی و صوبائی حکومت کو نوٹس جاری
سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کے معاملے پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کر دیے۔عدالتِ عالیہ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔سندھ حکومت کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ سندھ حکومت نے…
اسرائیلی جارحیت نے غزہ کو معصوم بچوں کا مقتل بنا دیا
اسرائیلی جارحیت نے غزہ کو معصوم بچوں کا مقتل بنا دیا، 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں 3 ہزار 195 بچے شہید ہو چکے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق 1 ہزار لاپتہ بچوں کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ بچوں کے حقوق کے لئے سرگرم عالمی تنظمیم سیو دی چلڈرن کے…
سونا 1200 روپے فی تولہ سستا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1200 روپے کے کمی کے بعد سونا 2 لاکھ 12 ہزار 100 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 1028روپے کی کمی کے بعد 10…
ایمازون نے پلاسٹک پیکجنگ کا خاتمہ شروع کر دیا
ایمازون نے اپنی شپمنٹ کے لیے استعمال کیے جانے والے پلاسٹک ببل میلر اور ایئر پلو کو تَرک کرنے کے وعدے پر عملدرآمد کرتے ہوئے دوبارہ قابلِ استعمال کاغذ کی پیکجنگ متعارف کرا دی۔
کمپنی کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے مطابق امریکی ریاست…
چھ صدیوں تک سپر پاور رہنے والی سلطنت عثمانیہ کا زوال اور ترکی کے قیام کی کہانی
چھ صدیوں تک سپر پاور رہنے والی سلطنت عثمانیہ کا زوال اور ترکی کے قیام کی کہانی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, نوربرٹو پیریڈسعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل’حضرات، کل ہم ایک آزاد جمہوریہ کا اعلان کریں گے!‘ مصطفیٰ کمال اتاترک!-->…
مولانا طارق جیمل کے صاحبزادے کی خودکشی، بھائی کی تصدیق
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے یوسف جمیل نے مرحوم بھائی عاصم جمیل کی خودکشی کی تصدیق کر دی۔یوسف جمیل نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے بھائی کی خود کشی سے متعلق خبروں کی تصدیق کی اور کہا کہ میں مرحوم بھائی کے حوالے سے…
ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم آج کولکتہ میں پریکٹس کریگی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم آج کولکتہ میں پریکٹس کرے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم دن 2 سے شام 5 بجے تک پریکٹس کرے گی۔فاسٹ بولر حسن علی بخار سےصحت یاب ہو گئے ہیں، انہیں چنئی میں بخار ہو گیا…
انٹر بینک: ڈالر 280 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہو کر 280 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 57 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک…
صدر ڈاکٹر عارف علوی کا مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر اظہارِ افسوس
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی ناگہانی موت کا سن کر انتہائی دکھ ہوا ہے۔صدر عارف علوی نے مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ مولانا طارق جمیل اور ان…
ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کیخلاف درخواست کی سماعت آج ہو گی
سندھ ہائی کورٹ میں ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کے خلاف درخواست کی سماعت آج ہو گی۔درخواست گزار طلباء نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ پیپر آؤٹ ہونے میں ہمارا کوئی قصور نہیں ہے۔طلباء کا کہنا ہے کہ ہم نے پوری تیاری اور محنت کے ساتھ ٹیسٹ دیا تھا…
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ڈھاکا پہنچ گئی
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم چٹوگرام سے ڈھاکا پہنچ گئی۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آج آرام اور کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ قومی ویمن کرکٹ ٹیم 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں حصہ لے گی۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا…
نیب ترامیم کیس: جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ جاری
سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کا نیب ترامیم کیس میں 15 ستمبر کے فیصلے سے اختلافی نوٹ جاری کر دیا گیا۔جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ 27 صفحات پر مشتمل ہے۔اختلافی نوٹ میں جسٹس منصور علی شاہ نے لکھا ہے کہ عدلیہ قانون سازی کا تب جائزہ…
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا 24 واں روز
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 24 واں روز ہے، وحشیانہ بمباری سے مزید سیکڑوں فلسطینی شہید ہوگئے، وسطی غزہ میں اسرائیلی بمباری سے دیرالبلا کی مسجد بلال بن رباح شہید ہوگئی۔مسجد کے ساتھ بے گھروں کی پناہ گاہ بنے مکانات بھی کھنڈر بن گئے، اسرائیل نے…
غزہ، امداد کی فراہمی میں رکاوٹ جرم قرار دی جاسکتی ہے، انٹرنیشنل کرمنل کورٹ
انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں امدادی سامان کی فراہمی میں رکاوٹیں ڈالنا جرم قرار دی جاسکتی ہیں۔انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے سینیئر پراسیکیوٹر نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو بغیر کسی تاخیر کے غزہ میں…
بھارت ٹرین حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی، 50 زخمی
بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسافر ٹرینیں ٹکرانے کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 13 ہوگئی، جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ہیں۔بھارتی حکام کے مطابق وشاکاپٹنم پلاسا مسافر ٹرین اور وشاکا پٹنم راگادا مسافر ٹرین ایک دوسرے سے ٹکرائیں جس…
پی آئی اے کے شیڈول میں بہتری، آج کی 29 پروازیں منسوخ
پی ایس او سے معاملات طے پانے کے بعد قومی ایئر لائن کے فلائٹ شیڈول میں بہتری آئی ہے، آج پی آئی اے کی مقامی اور بین الاقوامی 29 پروازیں منسوخ ہیں۔ ادارے کو گزشتہ 14 دن میں 679 پروازوں کی منسوخ کا نقصان ہو چکا ہے، اسلام آباد سے گلگت اور…
آواران میں فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان بھی شہید
بلوچستان کے علاقے آواران میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 جوان نائب صوبیدار آصف عرفان اور سپاہی عرفان علی شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شدید…
چمن بارڈر پر افغان مہاجرین سے رقم لینے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار
چمن بارڈر پر افغان مہاجرین سے زبردستی رقم لینے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار کرلیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر چمن حبیب اللّٰہ بنگلزئی کے مطابق ملزم سے 40 ہزار روپے برآمد کرکے تفتیش کے لیے لیویز جیل منتقل کردیا گیا ہے۔اے سی چمن نے بتایا کہ یہ گروہ…
ویڈیو, غزہ: ’ہم اپنا گھر، اپنا ملک نہیں چھوڑیں گے‘دورانیہ, 2,25
غزہ: ’ہم اپنا گھر، اپنا ملک نہیں چھوڑیں گے‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "غزہ: ’ہم اپنا گھر، اپنا ملک نہیں چھوڑیں گے‘", دورانیہ 2,2502:25،ویڈیو کیپشنغزہ: ’ہم اپنا گھر، اپنا ملک نہیں چھوڑیں گے‘غزہ: ’ہم اپنا گھر، اپنا…