10 نومبر کو کراچی سٹی کونسل کا اجلاس بلایا جائیگا: میئر کراچی
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ 10 نومبر کو کراچی سٹی کونسل کا اجلاس بلایا جائے گا۔مرتضیٰ وہاب نے سچل گوٹھ کا دورہ کیا اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللّٰہ مراد کے ہمراہ سڑک کا سنگِ بنیاد رکھا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
پہلے جنوری اب فروری کا اعلان آ گیا: حامد خان
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حامد خان نے پی ٹی آئی کو لیول پلینگ فیلڈ نہ ملنے کا شکوہ کر دیا۔ان کا کہنا ہے کہ پہلے اعلان میں جنوری کے آخری ہفتے میں الیکشن کا کہا گیا، اب فروری کا اعلان آ گیا ان کا کیا اعتبار کریں؟رہنما پی ٹی آئی حامد…
جوہری تجربات کیخلاف معاہدے کی توثیق منسوخ کرنے کے قانون پر پیوٹن کے دستخط
روس نے جوہری تجربات پر عائد پابندی کے معاہدے کی توثیق کو منسوخ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جوہری تجربات نہ کرنے کے معاہدے کی توثیق منسوخ کرنے کے قانون پر دستخط کر دیے۔روسی پارلیمنٹ جوہری معاہدہ نہ…
آفیشلی ابھی الیکشن کمیشن نے تاریخ کا اعلان نہیں کیا: فاروق ایچ نائیک
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے وکیل فاروق ایچ نائیک کا کہنا ہے کہ آفیشلی الیکشن کمیشن نے کوئی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔فاروق ایچ نائیک نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خبریں آتی رہیں مگر چیف الیکشن کمشنر نے اس سےقبل انتخابات کی…
ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کیخلاف دونوں درخواستیں مسترد
عدالت نے ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کے خلاف دونوں درخواستوں کو مسترد کر دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔پی ایم ڈی سی کی جانب سے عدالت میں جواب جمع کرا دیا گیا۔دورانِ سماعت عدالت…
چیئرمین پی ٹی آئی کو آہستہ آہستہ زہر دینے کی بات درست نہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا ہے، سلو پوائزننگ کی بات درست نہیں ہے۔چئیرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے…
چیئرمین پی ٹی آئی کو آہستہ آہستہ زہر دینے کی بات درست نہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا ہے، سلو پوائزننگ کی بات درست نہیں ہے۔چئیرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے…
ماضی میں خراب کی گئی چیزوں کو اب درست ہونا چاہیے، اسحاق ڈار
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ماضی میں خراب کی گئی چیزوں کو اب درست ہونا چاہیے۔سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے ن لیگی سینیٹر کا کہنا تھا کہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، ان چیزوں…
الیکشن 11 فروری سے آگے نہیں جانا چاہیے، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن 11 فروری سے آگے نہیں جانا چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار بہرحال الیکشن کمیشن کا ہے۔انہوں…
عام انتخابات کی تاریخ پر صدر سے مشاورت، اٹارنی جنرل ایوانِ صدر پہنچ گئے
عام انتخابات کی تاریخ پر صدر مملکت سے مشاورت کے لیے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان ایوان صدر پہنچ گئے۔اٹارنی جنرل صدر مملکت عارف علوی کو عدالتی حکم سے آگاہ کریں گے، اٹارنی جنرل کی ملاقات کے بعد الیکشن کمیشن حکام کی صدر سے ملاقات…
غزہ کے بچوں پر مالی و جانی نقصان کے اثرات تاحیات رہ سکتے ہیں، یونیسیف
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کے عہدیدار نے اسرائیل کے حملوں کے باعث ہونے والے جانی اور مالی نقصان کے اثرات بچوں کے ذہنوں پر تاحیات رہنے اور ان کے مستقبل کے بارے میں شدید خدشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان یونیسیف عہدیدار نے کہا…
پی ایس ایکس: چار دن میں 100 انڈیکس 1700 پوائنٹس بڑھ گیا
کاروباری ہفتے کے مسلسل چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مثبت رجحان رہا، چار دن میں 100 انڈیکس 1700 پوائنٹس بڑھا ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس میں آج کاروبار کے اختتام پر 314 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے بعد…
ورلڈکپ: بھارت کا سری لنکا کو جیت کیلئے 358 رنز کا ہدف
کرکٹ ورلڈکپ کے 33ویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کو جیت کےلیے 358 رنز کا ہدف دے دیا۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ لنکن بولرز نے میچ کا آغاز شاندار طریقے…
جس طرح کمیشن کہے گا صدر سے ملاقات کی جائے گی، عمر حمید
سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا ہے کہ جس طرح کمیشن کہے گا صدر سے ملاقات کی جائے گی۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا کہ ان شاء اللّٰہ ہم ہر وقت انتخابات کے لیے تیار ہیں۔ان سے سوال کیا گیا کہ جنوری…
سونے کی قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا؟
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1286روپے اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 1286 روپے اضافے کے بعد 1 تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 1179…
رفح کراسنگ سے زخمی فلسطینیوں کا انخلاء دوسرے روز بھی جاری
رفح کراسنگ سے زخمی فلسطینیوں اور غیر ملکیوں کا انخلاء آج دوسرے روز بھی جاری رہا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ اور مصر کے درمیان رفح بارڈر کراسنگ انسانی بنیادوں پر کھول دی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق رفح کراسنگ پر غزہ سے مصر جانے کے انتظار میں لوگ…
چیف الیکشن کمشنر انتخابات پر آج ہی صدر سے مشاورت کریں: چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں 90 دنوں میں عام انتخابات کرانے کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حکم دیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آج ہی اس معاملے پر صدرِ مملکت سے مشاورت کریں۔سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ اس بارے میں…
11 فروری کی تاریخ پر صدر سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا: سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید
سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا ہے کہ 11 فروری کو عام انتخابات کے حوالے سے صدرِ مملکت سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا ہے، جلد صدرِ مملکت سے مشاورت کی جائے گی۔الیکشن کمیشن میں مشاورت کے بعد سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید واپس سپریم کورٹ…
خیبرپختونخوا میں کتنے غیر ملکی غیر قانونی مقیم ہیں؟
خیبر پختون خوا میں مقیم غیر قانونی غیر ملکیوں کے سرکاری اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔سرکاری دستاویز کے مطابق اب تک 51 ہزار سے زیادہ غیر قانونی غیر ملکیوں کا ریکارڈ مرتب کیا گیا ہے، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں میں 25 ہزار سے زیادہ بچے بھی…
سعودیہ: حج 2024ء کیلئے فلائٹ آپریشن کی حکمتِ عملی مرتب
سعودی عرب نے حج 2024ء کے لیے فلائٹ آپریشن کی حکمت عملی مرتب کر لی۔سعودی ایوی ایشن گاکا نے حج پروازوں سے متعلق شیڈول جاری کر دیا۔سعودی ایوی ایشن کے مطابق قبل از حج پروازوں کا آغاز 9 مئی 2024ء سے ہو گا، پروازوں کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ 10…