مری، ایبٹ آباد میں برف باری، نظارے حسین ہوگئے، سیاح کھنچے چلے آئے
ملکہ کوہسار مری اور ایبٹ آباد میں اس سردی کی پہلی برفباری کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد کھنچی چلی آئی، ویک اینڈ پر سیر و تفریح جاری ہے۔برفباری کے بعد وادی کے نظارے اور حسین ہوگئے، جبکہ زیارت میں بھی موسم کی پہلی برفباری شروع ہوگئی۔کوئٹہ…
کراچی: شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی، پولیس
کراچی کے علاقے ملیر سٹی میں ایک شخص نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملیر سٹی گلشن قادری میں فلیٹ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں میاں بیوی ہلاک ہوگئے، واقعے میں شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی…
غزہ میں مظالم کیخلاف قراردادیں ویٹو کرنے پر ہیومن رائٹس واچ کی امریکا پر تنقید
ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے امریکا پر جنگی قوانین سے متعلق دہرے معیار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے مستقل رکن کو بڑے پیمانے پر مظالم روکنے کی قرار دادیں ویٹو نہیں کرنی چاہئیں۔ایچ آر ڈبلیو نے اسرائیل اور فلسطینی مسلح…
نگراں وزیرِ اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ کا کتب میلے کا دورہ
نگراں وزیرِ اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ کا کہنا ہے کہ کتابوں کا کلچر دنیا سے ختم ہو جائے تو دنیا سے تہذیب ختم ہو جائے گی، ای کتابوں کے آنے سے یہ اب منافع بخش کاروبار نہیں رہا۔نگراں وزیرِ اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ نے ایکسپو سینٹر کراچی…
چیئرمین پی ٹی آئی کا انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر اظہارِ عدم اطمینان
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے عمیر نیازی کو سپریم کورٹ کے نوٹس کو انصاف کی راہ…
ہمایوں اختر خان کی استحکامِ پاکستان پارٹی میں شمولیت
پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق رہنما ہمایوں اختر خان استحکامِ پاکستان پارٹی میں شامل ہو گئے۔ہمایوں اختر خان نے آئی پی پی کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں علیم خان، اسحاق خاکوانی، عون چوہدری اور فردوس عاشق اعوان بھی موجود…
توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی کا جوڈیشل ریمانڈ منظور
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کی۔سابق وزیرِ اعظم کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل…
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں جھوٹ بولا: شعیب شاہین
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز سپریم کورٹ میں جھوٹ بولا۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین نے کہا کہ پچھلے 2 سال سے پی ٹی آئی صرف الیکشن مانگ رہی ہے، سپریم…
شان ٹیٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ مقرر
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 9 کے لیے سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ کو بولنگ کوچ مقرر کر دیا۔پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اس تقرری کا اعلان کر دیا ہے۔سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ…
کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے
کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے۔کویتی میڈیا کے مطابق 86 سالہ امیر شیخ نواف الاحمد الصباح نومبر میں اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کو لاحق عارضے کی وضاحت نہیں کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق…
کراچی: خاتون کی خودسوزی کی کوشش، شوہر بھی بچاتے ہوئے جھلس گیا
کراچی کے علاقے لانڈھی گل احمد چورنگی کے قریب گھر میں میاں بیوی جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون نے خود کو جلانے کی کوشش کی اسے بچاتے ہوئے اس کا شوہر بھی جھلس گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون جھلس کر شدید زخمی جبکہ شوہر 10…
میری قربانی سے مسائل حل ہوتے ہیں تو تیار ہوں: علیم خان
استحکامِ پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان کا کہنا ہے کہ میری قربانی دے کر ملکی مسائل حل ہوتے ہیں تو تیار ہوں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علیم خان نے کہا کہ کسی کی قربانیاں دے کر اپنی سیٹیں نہیں بڑھائیں گے۔انہوں نے کہا کہ لاہور اور…
غزہ میں نئی عارضی جنگ بندی پر بات چیت جاری ہے: قطر
قطر کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں نئی عارضی جنگ بندی پر بات چیت جاری ہے۔اس حوالے سے قطر کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر عارضی جنگ بندی کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھی ہیں۔قطری وزارتِ خارجہ کا یہ…
واضح کر دوں ہم اس وقت قربانی دینے کے موڈ میں نہیں: جہانگیر ترین
استحکامِ پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ایک بات واضح کر دوں ہم اس وقت قربانی دینے کے موڈ میں نہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ ہمایوں اختر خان کو آئی پی پی میں خوش آمدید کہتا ہوں، ان کے…
لاہور میں مصنوعی بارش کا پہلا تجربہ کامیاب
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ لاہور میں آج پہلی مصنوعی بارش کی گئی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ لاہور میں مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ رہا، وزیراعظم نے مبارک باد دی ہے۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے…
اسرائیلی فوج کا غزہ میں یرغمال اپنے ہی تین شہریوں کو ’غلطی سے قتل‘ کرنے کا اعتراف، تل ابیب میں…
اسرائیلی فوج کا غزہ میں یرغمال اپنے ہی تین شہریوں کو ’غلطی سے قتل‘ کرنے کا اعتراف، تل ابیب میں مظاہرے،تصویر کا ذریعہHOSTAGE AND MISSING FAMILIES FORUM50 منٹ قبلاسرائیل کی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے غلطی سے غزہ میں حماس کی طرف سے یرغمال بنائے…
جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 8 ویں پوزیشن
پاکستان کی جونیئر ٹیم نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں آٹھویں پوزیشن حاصل کر لی۔کوالالمپور میں ایونٹ میں 7 سے 8 ویں پوزیشن کے میچ میں ارجنٹینا نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 6 گول سے ہرایا۔پاکستان کی جانب سے تینوں گول ارباز احمد نے کیے۔میچ کے…
اسرائیلی بمباری سے خان یونس میں ایک اور صحافی شہید
اسرائیلی بم باری سے خان یونس میں ایک اور صحافی شہید ہو گیا۔عرب میڈیا کے مطابق صحافی رامی بدیر خان یونس میں فیلڈ رپورٹنگ کے دوران اسرائیلی ڈرون حملے کا نشانہ بنے۔7 اکتوبر سے جاری نسل کشی میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 18ہزار 900 تک جا پہنچی…
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ بیرونِ ملک روانہ
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ بیرونِ ملک روانہ ہو گئے۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سردار طارق مسعود نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس اعجازالاحسن نے جسٹس سردار طارق سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔تقریبِ حلف…
اپنے ہی لوگوں کو مارنے پر اسرائیلی فوج کیخلاف احتجاج
غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں اسرائیلی مغویوں کی ہلاکت کے خلاف اسرائیل میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق واقعے کے خلاف اسرائیلی مغویوں کے اہلخانہ نے تل ابیب میں کریا کے فوجی اڈے کے سامنے احتجاج کیا۔غیر ملکی میڈیا کے…