قوموں کی زندگی میں سانحات آتے ہیں: وزیرِ اعظم آزاد کشمیر
وزیرِ اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ قوموں کی زندگی میں سانحات آتے ہیں، زندہ قومیں اپنی اخلاقیات کی بنا پر تعمیرِ نو کرتی ہیں۔مظفر آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ تعمیرِ نو کا کام مکمل…
مودی حکومت شدید خطرات میں، سروے کے نتائج جاری
بِہار حکومت کی جانب سے کاسٹ سروے کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ مودی حکومت شدید خطرات میں ہے۔ دی وائر کے مطابق مودی سرکار کی بِہار حکومت کو نتائج پبلک کرنے سے روکنے کے لیے کوششیں ناکام ہو گئیں۔این ڈی ٹی وی نے کہا ہے کہ…
پاکستان تھیٹر فسٹیول کا آخری دن، ترک گروپ کی ورکشاپ ہو گی
جیو، جنگ گروپ اور آرٹس کونسل کے اشتراک سے جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول آج اختتام پزیر ہو گا۔پاکستان تھیٹر فسٹیول میں آج سہ پہر 3 بجے ترکیہ کے گروپ کی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے جس کا عنوان ’ترکیہ کے روایتی تھیٹر کا تعارف‘ ہے۔فیسٹیول کی…
اسرائیل حماس جنگ میں حزب اللّٰہ بھی شامل ہو گئی
اسرائیل حماس جنگ میں حزب اللّٰہ بھی شامل ہو گئی۔ایک بیان میں حزب اللّٰہ نے کہا ہے کہ حزب اللّٰہ کے عماد مغنیہ یونٹ نے 3 اسرائیلی فوجی چوکیوں پر حملہ کیا، تینوں اسرائیلی فوجی چوکیاں مقبوضہ شیبہ فارمز میں واقع ہیں۔حزب اللّٰہ نے یہ بھی کہا…
طوفان الاقصیٰ آپریشن: حماس نے اسرائیل پر ہزاروں راکٹ داغ دیے، 200 صہیونی ہلاک، سیکڑوں زخمی
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے طوفان الاقصیٰ کے نام سے اسرائیل کے خلاف آپریشن کا آغاز کرتے ہوئےصہیونی ریاست پر بڑا حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 200 اسرائیلی ہلاک اور سیکڑوں زخمی…
یہ کہنا قبل از وقت ہوگا اسرائیل پر حملے میں ایران ملوث ہے، عہدیدار وائٹ ہاؤس
سینئر عہدیدار وائٹ ہاؤس نے کہا کہ یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ اسرائیل پر حماس کے حملے میں ایران براہ راست ملوث ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شبہ نہیں کہ ایران اور دیگر ممالک حماس کی مالی امداد کرتے ہیں اور انہیں مسلح کرتے ہیں۔وائٹ ہاؤس کے سینئر…
کرکٹ ورلڈ کپ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے
آج کرکٹ ورلڈ کپ کے تیسرے روز دو میچز کھیلے جائیں گے جس میں افغانستان کا مقابلہ بنگلادیش سے ہوگا جبکہ سری لنکا اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی۔میگا ایونٹ میں آج پہلے میچ میں افغانستان کا بنگلادیش کے ساتھ مقابلہ دھرم شالہ…
نیدرلینڈز کیخلاف میچ میں رضوان کی گراؤنڈ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل
آئی سی سی ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ میں پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کی گراؤنڈ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔بھارتی شہر حیدر آباد دکن میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو با آسانی 81 رنز…
کراچی، کلفٹن میں بنگلے سے انسانی ڈھانچہ برآمد، جنس معلوم نہ ہوسکی
کراچی کے علاقے کلفٹن میں زمزمہ اسٹریٹ پر واقع بنگلے سے انسانی ڈھانچہ ملا ہے، پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ عمران قریشی کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملنے والے انسانی ڈھانچہ کی جنس معلوم نہیں ہو…
ڈریسنگ روم میں پلیئرز کیلئے ایوارڈز کی تقریب
پاکستان کی جیت کے بعد ڈریسنگ روم میں پلیئرز کیلئے ایوارڈز کی تقریب انعقاد کیا گیا، ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کو ایوارڈز دیے۔ڈریسنگ روم میں مکی آرتھر نے پلیئرز کی کارکردگی کو سراہا، بابر اعظم کو پلیئر آف دا ویک، جبکہ میچ کا…
پشاور کے قصہ خوانی بازار میں گیس کا دھماکا
پشاور کے قصہ خوانی بازار میں گیس کا دھماکا ہوا ہے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ قصہ خوانی بازار کے میں دھماکا مین ہول میں گیس بھر جانے کے باعث ہوا۔پولیس کے مطابق دھماکے سے کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔بشکریہ جنگbody a…
وائس چانسلر اردو یونیورسٹی کا اپنی سبکدوشی پر صدر مملکت سے مداخلت کا مطالبہ
نگراں وزیر تعلیم (پرو چانسلر) کی جانب سے سبکدوش کیے گئے اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ضیا الدین نے اپنی سبکدوشی اور نئے وی سی کی تقرری کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے صدر مملکت (چانسلر) سے مداخلت کا مطالبہ کردیا ہے۔ وفاقی وزارت تعلیم…
امریکا نے اسرائیل کی حمایت اور دفاعی ضروریات پوری کرنے کا اعلان کردیا
امریکا نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے حملوں کے خلاف اسرائیل کی حمایت اور دفاعی ضروریات پوری کرنے کا اعلان کردیا۔امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا اسرائیل کو تعاون کیلئے تمام مناسب ذرائع دینے کو تیار ہے۔آج صبح حماس نے…
ضلع کیچ کے علاقے زربر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
ضلع کیچ کے علاقے زربر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن خفیہ اطلاع پر 6 اور 7 اکتوبر کی درمیانی رات کیا گیا، جس کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان…
لودھراں: اسکول پرنسپل کی خاتون ٹیچرز سے مبینہ زیادتی
لودھراں میں پرنسپل اور ٹیچرز کی خاتون ٹیچر سے مبینہ نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے معاملے پر پولیس کا کہنا ہے کہ اسکول پرنسپل کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔پولیس رپورٹ کے مطابق چھمب کلیار کے رہائشی…
جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 102 رنز سے شکست دے دی
ورلڈ کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 102 رنز سے شکست دی۔ 429 رنز کے مشکل ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم 44 اعشاریہ 5 اوورز میں 326 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔کوئنٹن ڈی کوک، رسی وین ڈر ڈوسن اور ایڈین مارکرم کی دھواں دار…
پاک بھارت میچ کے مزید ٹکٹس جاری کرنے کا اعلان
بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت میچ کے مزید ٹکٹس جاری کرنے کا اعلان کردیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے پاک، بھارت میچ کیلئے مزید 14 ہزار ٹکٹس فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی فروخت کل پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے…
جرمنی: خوراک اور مشروبات کی سب سے بڑی نمائش ‘انوگا 2023’ کا آغاز
دنیا بھر میں خوراک اور مشروبات کی سب سے بڑی نمائش 'انوگا 2023' کا جرمنی کے شہر کولون میں آج آغاز ہوگیا۔ اس نمائش میں دنیا کے 100 ممالک کی 7 ہزار سے زائد کمپنیاں اپنی مصنوعات پیش کر رہی ہیں جبکہ دنیا کے 170 کے قریب ممالک سے 70 ہزار خریدار…
پاکستان میں بھارتی کرکٹ ٹیم کا فین
بھارت میں آئی سی سی ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ ایک جانب بھارت نے پاکستانی صحافیوں اور کرکٹ فینز کو ابھی تک ویزے جاری نہیں کئے تو دوسری جانب پاکستان میں کرکٹ فین شاہد لاکھانی بھارتی ٹیم کی شرٹس پہنے بھارتی ٹیم سے والہانہ محبت…
مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن دو ریاستی حل میں موجود ہے، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن دو ریاستی حل میں موجود ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی سے دل شکستہ ہے، حالیہ واقعات مسئلہ فلسطین کو حل کرنے کی فوری ضرورت پر زور دیتے…