شیخوپورہ میں آئل ٹینکر سے پیٹرول چوری کے دوران آگ لگ گئی
پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں آئل ٹینکر سے پیٹرول چوری کرنے کے دوران آگ لگ گئی۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ آئل ٹینکر کے قریب سگریٹ پینے کی وجہ سے لگی۔ ٹینکر میں آگ لگنے کا واقعہ گوجرانوالہ روڈ پر دھیر کے موڑ کے قریب پیش آیا۔ بشکریہ جنگbody…
بنوں جانی خیل میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
بنوں جانی خیل میں گزشتہ روز خودکش دھماکے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔نماز جنازہ میں اعلیٰ حاضر سروس فوجی اور سول افسران نے شرکت کی۔ شہداء کو فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔پاک فوج کے…
صدر نے اقتصادی کونسل کی تشکیل کی منظوری دے دی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل کی منظوری دے دی۔ کونسل میں وزیراعظم، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ سمیت 13 ارکان شامل ہیں، کونسل کے چیئرمین وزیراعظم پاکستان ہوں گے۔قومی اقتصادی کونسل ملک کی مجموعی معاشی صورتحال کا…
لندن میں 70 برسوں سےانڈینز کا پسندیدہ ’انڈیا کلب‘ جو بالآخر بند ہو رہا ہے
لندن میں 70 برسوں سےانڈینز کا پسندیدہ ’انڈیا کلب‘ جو بالآخر بند ہو رہا ہے،تصویر کا ذریعہINDIA CLUB،تصویر کا کیپشنانڈیا کلب آخری بار 17 کو کھلے گامضمون کی تفصیلمصنف, چیریلان مولانعہدہ, بی بی سی نیوز، ممبئیایک گھنٹہ قبلیہ جگہ کوئی بہت غیر!-->…
بھارت نے جی 20 اجلاس کیلئے بندروں کے خطرے کو کم کرنے کیلئے نقلی لنگوروں کی مدد لے لی
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں 9 اور 10 ستمبر کو جی 20 رہنماؤں کا اجلاس ہوگا جس کے پُرامن انعقاد کے لیے بھارتی حکام نے انوکھا طریقہ تلاش کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں بندروں کی بڑی تعداد کو خطرہ سمجھا جاتا ہے جو مصروف سڑکوں…
ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر تاریخ تبدیل
انسداد دہشت گری عدالت اسلام آباد نے ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر تاریخ تبدیل کردی۔سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کے وکلا نے اے ٹی سی سے درخواست ضمانت پر 2 ستمبر کو نوٹسز کی استدعا کی جس پر عدالت نے کل 2 ستمبر کو دلائل…
پرویز الہٰی کو رہا کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی عدالتِ عالیہ میں سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور ہائی کورٹ میں پیش کیا گیا۔عدالتِ…
عمر اکمل نے اہلیہ کیساتھ تصویر شیئر کردی
قومی کرکٹر عمر اکمل نے اہلیہ اور بچوں سمیت تصویریں شیئر کی ہیں۔کرکٹر عمر اکمل نے اہلیہ نور عمر کی سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔عمر اکمل کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’میری ہمسفر کو سالگرہ مبارک ہو۔‘عمر اکمل کی دوسری…
حلیم عادل کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور
کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے مبینہ ٹاؤن تھانے کے کیس میں حلیم عادل کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کو کل انسداد دہشت گردی عدالت کے…
روس میں آج سے اسلامی بینکنگ کا آغاز
روس نے تاریخ میں پہلی بار اسلامی بینکنگ کے آغاز کا اعلان کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق روس میں اسلامی بینکنگ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔عرب میڈیا نے بتایا ہے کہ پائلٹ پروگرام کے تحت روس میں اسلامی بینکاری کا دورانیہ فی الحال 2 سال ہو گا۔روس…
انتخابات نئی حلقہ بندیوں کے بعد کروائے جائیں، جی ڈی اے کا مطالبہ
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈے اے) نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ انتخابات نئی حلقہ بندیوں کے بعد کروائے جائیں۔الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، اسی حوالے سے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی سربراہی میں گرینڈ ڈیمو کریٹک…
شاہین شاہ آفریدی سے بھارتی میڈیا نے پریشان ہو کر پروپیگنڈا شروع کردیا
پہلے ہی اوور میں وکٹیں حاصل کرنے کی وجہ سے مشہور شاہین شاہ آفریدی سے بھارتی میڈیا نے پریشان ہوکر پروپیگنڈا شروع کردیا۔ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ سے ایک دن قبل بھارتی میڈیا نے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی فٹنس پر سوال اٹھانا شروع کردیے…
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ویرات کوہلی کا بیان سامنے آگیا
ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل ویرات کوہلی کا بیان سامنے آگیا۔بھارتی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ پاکستان ٹیم کی طاقت ان کی بولنگ ہے، پاکستان کے پاس کچھ واقعی بہترین بولرز…
ایشیا کپ، پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شاہین آفریدی کا بیان سامنے آگیا
ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل شاہین شاہ آفریدی کا بیان سامنے آگیا۔سری لنکا میں موجود شاہین آفریدی نے پی سی بی ڈیجیٹل میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایشیا کپ نہیں کھیلا لیکن اس بار بہت اچھی تیاری ہے، سری…
لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کی رہائی کا تحریری حکم جاری کردیا
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی رہائی کا تحریری حکم جاری کردیا۔عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پرویز الہٰی کو نیب یا کوئی اور اتھارٹی گرفتار نہیں کرے گی اور انہیں نظر بند بھی نہیں کیا جائے گا۔لاہور ہائیکورٹ کا تحریری…
سلامتی کونسل اور اقوامِ متحدہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل اور اقوامِ متحدہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔اقوامِ متحدہ کے امن مشن کے وزارتی اجلاس کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اختتامی…
ڈینگی کے لیے موجود ویکسین فی الحال اتنی مؤثر نہیں، نگراں وزیرِ صحت پنجاب
نگراں وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ ڈینگی کے لیے موجود ویکسین فی الحال اتنی مؤثر نہیں، اسے زیادہ سے زیادہ مؤثر بنانے پر کام جاری ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ ڈینگی پر مکمل کنٹرول کے لیے…
پیپر ڈسپلے کے ساتھ دنیا کا پہلا آنکھ دوست اسمارٹ فون
بیجنگ: چینی کمپنی ٹی سی ایل غیر روایتی اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ بنانے میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے اور اب اس نے نئی پیپر ڈسپلے ٹیکنالوجی کے تحت اسمارٹ فون پیش کیا ہے جو بینائی متاثر کرنے والی نیلی روشنی خارج نہیں کرتا۔
اس ٹیکنالوجی کو این ایکس…
سارہ شریف کے خاندان کی پاکستان میں تلاش: ’ہاں، عرفان شریف ہمارے پاس آیا تھا‘
سارہ شریف کے خاندان کی پاکستان میں تلاش: ’ہاں، عرفان شریف ہمارے پاس آیا تھا‘،تصویر کا ذریعہPOLICE HANDOUTمضمون کی تفصیلمصنف, کیری ڈیویزعہدہ, بی بی سی نیوز، اسلام آبادایک گھنٹہ قبلپاکستان کی پولیس کا کہنا ہے کہ ان کو برطانیہ میں 10 سالہ!-->…
کراچی میں آشوب چشم کے کیسز بڑھنے لگے
کراچی میں آشوب چشم کے زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں اور ہر عمر کا فرد اس مرض سے متاثر ہو رہا ہے۔ماہرین امراض چشم کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں یومیہ سیکڑوں مریض آرہے ہیں، یہ مرض ایک سے دوسرے شخص کو منتقل ہو جاتا ہےاس بیماری سے متعلق ماہرین…