نواز شریف کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست دائر
توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست احتساب عدالت اسلام آباد میں دائر کر دی گئی۔سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے وکلاء نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں درخواست جمع کرائی۔توشہ خانہ…
پاکستانی چین کے ترقیاتی ماڈلز سے بے حد متاثر ہیں: انوار الحق کاکڑ
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستانی چین کے ترقیاتی ماڈلز سے بے حد متاثر ہیں۔نگراں وزیرِ اعظم نے بیلٹ اینڈ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی آر آئی اور سی پیک کے 10 برس مکمل ہو گئے ہیں، بی آر آئی ترقی اور خوش…
غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری: فاطمہ بھٹو امریکی میڈیا پر برہم
مشہور پاکستانی مصنفہ فاطمہ بھٹو نے غزہ کےاسپتال پر اسرائیل کی بمباری کے حوالے سے امریکی چینل کی رپورٹنگ پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔فاطمہ بھٹو نے امریکی چینل سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ اسپتال پر حملہ اسرائیلی جنگی جرم ہے، آپ اچھی…
سارہ انعام قتل: شاہ نواز امیر کا 342 کا بیان آج مکمل قلم بند نہ ہو سکا
اسلام آباد کی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ نواز امیر کا 342 کا بیان آج مکمل قلم بند نہ ہو سکا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سیشن جج ناصر جاوید رانا کی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ہوئی۔پراسیکیوٹر راناحسن…
اسلام آباد ہائیکورٹ: لفٹ میں لطیف کھوسہ کے پھنسنے کے بعد وکلا محتاط
اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں لطیف کھوسہ کے پھنسنے کے واقعے کے بعد وکلا محتاط ہوگئے۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے۔اعظم نذیر تارڑ و دیگر وکلا ایک ساتھ لفٹ میں سوار ہوئے تو پولیس حکام اور…
پاکستان بار کونسل کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلٸے کل یوم احتجاج کا اعلان
پاکستان بار کونسل نے کل فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلٸے ملک بھر میں پرامن یوم احتجاج منانے کا اعلان کردیا۔فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر میں ریلیاں نکالی گئیں اور مظاہرے کیے گئے۔پاکستان بار کونسل کا کہنا ہے کہ بے گناہ…
نواز شریف نے 5 ارب ڈالر کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی تھی، رانا ثنا اللّٰہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ عالمی دباؤ مسترد کرتے ہوئے نواز شریف نے ملک کو ایٹمی قوت بنایا، انہوں نے 5 ارب ڈالر کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی تھی۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ جنوبی…
سرکاری ملازمین کی سیاسی طرفداری برداشت نہیں کی جائے گی، چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی سیاسی طرفداری برداشت نہیں کی جائے گی۔کوئٹہ میں چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت عام انتخابات سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں ممبرز ای سی پی سندھ، بلوچستان، پنجاب اور خیبرپختونخوا…
8 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی شراب دبئی سے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کلکٹریٹ نے کارروائی کرتے ہوئے 8 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی شراب کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے بین الاقوامی آمد لاؤنج پر تعینات کسٹمز ایئرپورٹ کلکٹریٹ کے عملے نے دبئی سے نجی…
اسرائیلی بمباری میں بچنے والا بچہ ڈاکٹر سے مل کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا
غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے میں بچ جانے والے 4 سالہ بچے نے کیا دیکھا؟ ڈاکٹرز کی دہشت سے لرزتے بچے سے بات کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ فلسطینی ڈاکٹرز نے بچے سے بار بار پوچھا کہ کیا دیکھا؟ کیا ہوا تھا؟ بچے نے دو بار الفاظ ادا کرنے کی کوشش…
ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 289 رنز کا ہدف دے دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 16ویں میچ میں اب تک ایونٹ کی ناقابل شکست نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 289 رنز کا ہدف دے دیا۔چنئی میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا۔کیوی ٹیم نے…
لبنان: مظاہرین کا امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاج
لبنان میں ہزاروں لبنانی مظاہرین نے امریکا کے سفارت خانے کے سامنے احتجاج کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہزاروں لبنانی مظاہرین نے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے، مظاہرین نے امریکی سفارت خانے کی باڑ پر فلسطینی پرچم بھی لہرا دیا۔غیرملکی میڈیا کے…
جرمن چانسلر غزہ کے اسپتال پر حملے کی تصاویر دیکھ کر دہشت زدہ
جرمن چانسلر اولاف شولز بھی غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملے کی تصاویر دیکھ کر دہشت زدہ ہو گئے۔جرمن چانسلر اولف شولز نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں اسپتال پر حملے کی تصاویر دیکھ کر دہشت زدہ ہو گیا ہوں۔اولف شولز کا کہنا ہے…
امریکا نے ہمیشہ دہشت گرد ریاستوں کی پشت پناہی کی: حافظ نعیم الرحمٰن
حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ امریکا اسرائیل کا ساتھ اس لیے دے رہا ہے کیونکہ وہ خود ایک دہشت گرد ریاست ہے، اس نے ہمیشہ دہشت گرد ریاستوں کی پشت پناہی کی اور اسی لیے وہ اسرائیلی بمباری کو درست قرار دے رہا ہے۔امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی…
نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر ہونے کا امکان
نیب ریفرنسز میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر ہونے کا امکان ہے۔نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں اشتہاری ہیں۔ایون فیلڈ ریفرنس میں انہیں 10 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی…
روانڈا: خواتین سے ڈرنے والے شخص نے 55 سال ایک کمرے میں گزار دیے
افریقی شہر روانڈا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنی زندگی کے 55 سال خواتین سے ڈر کی وجہ سے ایک کمرے میں گزار دیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 71 سالہ کیلیٹسے زامویتا خواتین کے خوف سے 55 سال سے 15 فٹ کی باڑ میں گھرے ایک الگ تھلگ گھر میں رہ…
ورلڈ کپ: افغانستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے سولہویں میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ چنئی میں کھیلا جا رہا ہے جس میں افغان ٹیم کی قیادت حشمت اللّٰہ شاہدی اور نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم…
بحیرۂ عرب میں آئندہ ہفتے طوفان بن سکتا ہے: عالمی ماہرِ موسمیات
عالمی ماہرِ موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہے کہ بحیرۂ عرب میں آئندہ ہفتے طوفان بن سکتا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ جنوب مشرقی بحیرۂ عرب میں جمعرات کی رات ہوا کا ایک کم دباؤ بننے کا امکان ہے، جو شدت اختیار کر کے آئندہ ہفتے سائیکلون بنا سکتا…
پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میزائل سسٹم کا مقصد خطے میں اسٹریٹجک استحکام کو بڑھانا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آج کے لانچ کا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف…
پشاور: پی ٹی آئی نے ورکرز کنونشن کے لیے دوبارہ اجازت مانگ لی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ورکرز کنونشن کے لیے پشاور کی ضلعی انتظامیہ سے دوبارہ اجازت مانگ لی۔ضلعی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی نے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے دی۔پی ٹی آئی کی جانب سے دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ 20 اکتوبر کو ورکرز…