ن لیگی کارکن اصلی شیر لے کر سڑکوں پر گھومنے نکل گئے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکن اصلی شیر لے کر مینار پاکستان کے قریب سڑکوں پر گھومنے لگے۔ن لیگی کارکنان کی جانب سے سڑک پر لایا گیا شیر عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا۔دوسری جانب کل مینار پاکستان پر مسلم لیگ (ن) کے جلسے کی تیاریاں زور و شور سے…
بولنگ لائن لینتھ کے مطابق نہ کرسکے، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہاہے کہ بولنگ لائن لینتھ کے مطابق نہ کرسکے اور کیچز بھی ڈراپ ہوئے۔ورلڈ کپ 2023ء کے 18ویں میچ آسٹریلیا سے 68 رنز سے شکست کے بعد بابر اعظم نے ٹیم پرفارمنس پر تبصرہ کیا۔بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم…
وزیراعظم کو سیکیورٹی ناکامی قبول کرنی چاہیے، 80 فیصد اسرائیلیوں کی رائے
اسرائیل میں ہونے والے ایک پول میں عوام کی اکثریت نے اظہار رائے کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نیتن یاہو کو 7 اکتوبر کے حملوں پر سیکیورٹی ناکامی قبول کرنی چاہیے۔وزیراعظم نیتن یاہو کی طرف سے اب تک حماس کے حملے کا باعث بننے والی سیکیورٹی ناکامی…
حنا پرویز بٹ نے آج کی رات کو چاند رات قرار دے دیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے آج کی رات کو چاند رات قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’چاند رات ‘‘مبارک، کل کا دن عید سے کم نہیں ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں حنا پرویز بٹ نے خوش…
میرے جوتے غریب بچوں کو دیے جائیں، شہید فلسطینی بچی کی دلخراش وصیت
اسرائیل کی جانب سے گزشتہ دنوں غزہ کے اسپتال پر بمباری کے نتیجے میں شہید ہونے والی فلسطینی بچی حیا کی دلخراش وصیت سامنے آگئی۔مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ہے اور اب تک بچوں اور عورتوں سمیت 4 ہزار 137…
القسام بریگیڈز نے 2 امریکی شہریوں کو رہا کر دیا
اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطینی مزاحمتی تنطیم حماس کے القسام بریگیڈز نے 2 امریکی شہریوں کو رہا کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق القسام بریگیڈز نے کہا ہے کہ قطر کی کوششوں کی وجہ سے 2 امریکی شہریوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ القسام بریگیڈز کے…
نگراں وزیراعظم کا فلسطینی صدر سے فون پر رابطہ
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے فلسطینی صدر محمود عباس سے فون پر رابطہ کیا ہے۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے محمود عباس سے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔انوارالحق کاکڑ نے فلسطینی صدر سے غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی…
آسٹریلیا اچھا کھیلا، پاکستان نے بھی ٹف ٹائم دیا، عبداللّٰہ شفیق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر عبداللّٰہ شفیق نے کہا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم اچھا کھیلی لیکن پاکستان نے بھی ٹف ٹائم دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس…
اسرائیلی فوج کو زمینی کارروائی کیلئے گرین سگنل مل گیا
اسرائیل کی زمینی فوج کو غزہ میں کارروائی کے لیے گرین سگنل دیدیا گیا جس کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ میں ممکنہ زمینی کارروائی کی تیاری کے لیے بڑی فوج تعینات کر دی ۔
اسرائیلی فوج نے جمعرات کو…
غزہ پر زمینی حملے سے قبل ہی اسرائیل نےشکست کا اعتراف کرلیا، عسقلان سے شہریوں کا انخلاء
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے غزہ پر زمینی حملے سے قبل ہی اپنی شکست کا اعتراف کر لیا،عسقلان سے شہریوں کا انخلاشروع ہوگیا ہے۔
نیتن یاہوکے سینئر مشیر نے کہاہے کہ غزہ کی جنگ “مشکل” ہوگی، ہم جانتے…
نواز شریف کی دبئی میں مصروفیات کی تازہ ترین تصاویر
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی دبئی میں مصروفیات کی تازہ ترین تصاویر سامنے آگئیں۔نواز شریف نے 4 مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں، ملاقاتوں میں حسین نواز میاں ناصر جنجوعہ بھی شریک تھے، میاں ناصر جنجوعہ گزشتہ روز…
لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کا سیمووانڈہ میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت کے علاقے سیمووانڈہ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا اور ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 19 اور 20 اکتوبر کی درمیانی رات دہشتگردوں کی موجودگی کی…
مرتضیٰ وہاب ابراہیم حیدری سے بلا مقابلہ یوسی چیئرمین منتخب
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب یونین کونسل (یو سی) ابراہیم حیدری سے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔یونین کونسل ابراہیم حیدری سے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہونے کے بعد مرتضیٰ وہاب کی میئر کراچی کی سیٹ پکی ہوگئی ہے۔مرتضیٰ وہاب کے چیئرمین یونین کونسل…
بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کی دبئی میں نواز شریف سے ملاقات
بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے دبئی میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ملک ریاض نے نواز شریف سے ملاقات اسحاق ڈار کے بیٹوں کی ایمریٹس ہل میں واقع رہائش گاہ پر کی، سربراہ بحریہ ٹاؤن بھی ایمریٹس ہل میں ہی قیام پذیر ہیں۔میٹنگز میں…
ذکاء اشرف کی سابق کرکٹرز سے اہم ملاقات
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے ملکی کرکٹ میں بہتری کےلیے سابق کرکٹرز سے اہم ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ذکاء اشرف نے چیف سلیکٹر انضمام الحق، محمد یوسف اور عاقب جاوید سے ملاقات کی…
چین میں جہازوں کو اٹھا کر منتقل کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا شپ لفٹ
چین کے صوبے گوئیژو میں موجود گوپٹین شپ لفٹ دنیا کا سب سے بڑا شپ لفٹ ہے، یہ 500 ٹن کے جہازوں کو 199 میٹر کی بلندی تک اٹھا کر دوسری جگہ تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے، اسی وجہ سے اسے انجیئنرنگ کا متاثر کن کارنامہ مانا جاتا ہے۔آبی گزر…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سری لنکن آرمی کمانڈر کی ملاقات
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سری لنکا کی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل لیانج نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور دو طرفہ دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سری لنکن…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سری لنکن آرمی کمانڈر کی ملاقات
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سری لنکا کی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل لیانج نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور دو طرفہ دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سری لنکن…
ورلڈ کپ: مداح کو پاکستان کے حق میں نعرے لگانے سے روک دیا گیا
پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں سیکیورٹی اہلکاروں نے مداح کو پاکستان کے حق میں نعرے لگانے سے روک دیا۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی شہر بنگلورو میں جاری پاکستان اور…
بڑے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 18ویں میچ میں پاکستان کی 368 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی اوپنرز نے پراعتماد آغاز فراہم کیا۔آسٹریلیا کے خلاف انتہائی اہم میچ میں پاکستانی اوپنر عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے 134…