حسن علی بخار میں مبتلا، جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک
فٹنس مسائل میں گھری پاکستانی ٹیم سے ایک اور بری خبر آگئی، اس مرتبہ فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حسن علی کی جنوبی افریقہ کے خلاف اہم میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ حسن علی کی جگہ کل محمد وسیم…
قطر کی عدالت نے بھارتی نیوی کے 8 سابق افسران کو موت کی سزا سنادی
قطر کی ایک عدالت نے بھارتی نیوی کے 8 سابق افسران کو سزائے موت سنادی۔ بھارتی حکومت نے قطر میں بھارتیوں کو سزائے موت ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فیصلے کی تفصیلات کا انتظار ہے، معاملے کو قطری حکام کے ساتھ اٹھائیں گے۔بھارتی وزارت خارجہ سے…
کراچی سمیت ملک بھر کے صنعتی صارفین کیلئے بجلی کا رعایتی پیکج تیار، ذرائع
کراچی سمیت ملک بھر کے صنعتی صارفین کیلئے بجلی کا رعایتی پیکیج تیار کرلیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی ٹیرف میں ریلیف پیکیچ منظوری کیلئے آج کابینہ توانائی کمیٹی میں پیش کیا جائے گا، فی یونٹ ٹیرف پر 3.32 روپے سے 17.84 روپے تک ریلیف دینے کی…
سینیٹ کا اجلاس کل ہو گا، اسرائیلی جارحیت پر بحث ہوگی
سینیٹ آف پاکستان کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے ہو گا، اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا۔ ایجنڈا کے مطابق اجلاس میں اسرائیلی جارحیت اور معصوم فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ کارروائی پر بحث کی جائے گی۔غزہ اسپتال پر اسرائیلی حملے میں مریضوں…
انتونیو گوتریس: اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سربراہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیوں کیا؟
انتونیو گوتریس: اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سربراہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہEPAایک گھنٹہ قبلحماس کے آپریشن کے ردعمل میں متواتر بمباری کے دوران اسرائیل اور اقوام متحدہ کے سربراہ کے بیچ ایک نیا تنازع جنم لے چکا ہے جس کا…
نگراں کے پی کے حکومت اگلے 4 ماہ کا ترقیاتی بجٹ آج پیش کریگی
نگراں خیبر پختون خوا حکومت آج آئندہ 4 ماہ کا ترقیاتی بجٹ پیش کرے گی۔نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔سرکاری حکام کے مطابق نگراں کابینہ 71 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے گی۔سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ نومبر…
گیس کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ظلم ہے: سراج الحق
امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ظلم کی انتہا ہے۔سراج الحق کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ہم گیس کی قیمت میں 193 فیصد اضافہ مسترد کرتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ نگراں حکومت نے عوام سے ساڑھے 3 سو…
بابر کی بطور کپتان تبدیلی کی بات پر پی سی بی کا بیان جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شائقین اور کرکٹرز سے پاکستان ٹیم کو سپورٹ کرنے کی اپیل کر دی۔پی سی بی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ورلڈ کپ میں 3 شکستوں کے بعد بورڈ شائقینِ کرکٹ کے جذبات اور احساسات سمجھتا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا…
آل پاکستان مسلم لیگ کی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) نے پارٹی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔اپنی دائر کی گئی درخواست میں اے پی ایم ایل نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر رجسٹریشن بحال کرنے کی استدعا کی ہے۔آل پاکستان مسلم…
کھلاڑیوں کا مورال بلند کرنے کیلئے بابر اعظم کا لیکچر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کھلاڑیوں کا مورال بلند کرنے کے لیے لیکچر دیا اور کہا کہ ہم ایسا کئی بار کر چکے ہیں کہ نیچے سے اوپر اٹھتے ہیں۔کھلاڑیوں کا جوش بڑھانے کے لیے یہ لیکچر بابر اعظم نے چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں پریکٹس کے…
انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں، ترجمان الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے، انتخابات کے انعقاد سے متعلق تمام تیاریاں مکمل ہیں۔الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ حلقہ بندی کی اشاعت کے بعد الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا جائے گا، حلقہ…
نواز شریف آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونگے
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر نے ہائیکورٹ پہنچ کر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے اطراف اور داخلی راستے پر…
اسپیشل انصاف کیا صرف شریفوں کیلئے ہے؟ چوہدری پرویز الہٰی
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے لیے ہی سارے ریلیف ہیں، اسپیشل انصاف کیا صرف شریفوں کے لیے ہے؟ لاہور کی ضلع کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہٰی نے کہا کہ 5 ماہ سے ہم ضمانت پر…
الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان دیدیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے استحکامِ پاکستان پارٹی کو نشان الاٹ کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے استحکامِ پاکستان پارٹی کو شاہین کا نشان الاٹ کیا گیا ہے۔اس ضمن میں استحکامِ پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن…
ماڑی جلبانی واقعے سے متعلق ہیومن رائٹس کمیشن کی رپورٹ عدالت میں پیش
ماڑی جلبانی واقعے سے متعلق ہیومن رائٹس کمیشن کی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں پیش کر دی گئی۔سکرنڈ ماڑی جلبانی واقعے کی جوڈیشل انکوائری کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔وکیل نے کہا کہ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق واقعے میں طاقت کا بیجا استعمال کیا…
شاداب خان کا اچھا نہ کھیلنے کا اعتراف، ناقدین کو بھی جواب
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ ہم اچھا نہیں کھیلے، جو تنقید ہو رہی ہے صحیح ہو رہی ہے، میں اچھی پرفارمنس نہیں دے رہا۔چنئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ دوسروں کی تنقید پر نہیں ہمیں…
الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر، آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کا کہہ دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کو تبدیل کرنے کا کہہ دیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو بھی تبدیل کرنے کا کہہ دیا ہے۔الیکشن کمیشن نے اسٹبشلمنٹ ڈویژن کو دونوں افسران کے…
سردیوں میں گیس دستیابی کے مطابق ملے گی: نگراں وزیرِ توانائی
نگراں وزیرِ توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ سردیوں میں گیس دستیابی کے مطابق ملے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد علی نے کہا کہ ایل پی جی قیمتوں اور سپلائی پر اوگرا کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، ایل پی جی سے متعلق سمری لا…
اسرائیلی جنگی جرائم کو اجاگر کرنے پر ویب سمٹ کے سی ای او مستعفی
لسببن: غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم سے متعلق تبصوروں کے بعد دنیا کی سب سے نمایاں ٹیک کانفرنسوں میں سے ایک کے سی ای او نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ویب سمٹ کے سی ای او پیڈی کوسگریو نے ابتدائی طور پر 13 اکتوبر کو اسرائیلی…
پالڈنگ لائٹ: امریکہ کا پراسرار معمہ جسے آپ دیکھ تو سکتے ہیں، چھو نہیں سکتے
پالڈنگ لائٹ: امریکہ کا پراسرار معمہ جسے آپ دیکھ تو سکتے ہیں، چھو نہیں سکتے،تصویر کا ذریعہMICHIGAN TECH UNIVERSITYمضمون کی تفصیلمصنف, جان سکاٹ لیونسکیعہدہ, بی بی سی ٹریول2 گھنٹے قبلسکاٹ لینڈ کی سمندری بلا کا معمہ ہو یا پھر سفید لباس میں!-->…