8 فروری کو عوام پاکستان مہنگائی لیگ کو شکست دیں گے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو عوام پاکستان مہنگائی لیگ کو شکست دیں گے، زرداری کی محنت سے چند ماہ کیلئے ان کا وزیراعظم بن سکتا ہے تو اس دفعہ زرداری کی محنت سے وزیراعظم بھی جیالا اور…
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی یورپی ممالک سے غزہ میں جنگ بندی کرانے کی اپیل
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یورپی ممالک سے غزہ میں جنگ بندی کرانے کی اپیل کی ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی ادارے نے کہا کہ یورپی یونین کے ممالک غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کریں، غزہ میں انسانی حقوق اور انسانی صورتحال تباہ کُن ہوتی جا رہی ہے۔ …
اسٹیبلشمنٹ اگر حکومت کو سپورٹ کرے تو اچھی بات ہے، حمزہ شہباز
مسلم لیگ (ن) مرکزی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اگر کسی حکومت کو سپورٹ کرے تو اچھی بات ہے۔لاہور میں صحافیوں سے ملاقات میں حمزہ شہباز نے کہا کہ 2024ء کے عام انتخابات 75 سالہ ملکی تاریخ کے مشکل ترین الیکشن ہوں گے۔مسلم لیگ (ن)…
ایمبولینس، اسپتالوں کو جائز اہداف قرار دینے والا اسرائیلی فوج کا ٹوئٹ ڈیلیٹ
اسرائیلی فوج نے ایمبولینس اور اسپتالوں کو جائز فوجی اہداف قرار دینے والا ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایمبولنسوں اور اسپتالوں کو دہشت گردوں کا انفرااسٹرکچر کہا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا ٹوئٹ کچھ اس…
سینیٹ: آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قرارداد منظور
سینیٹ نے آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرارداد سینیٹر دلاور خان نے ایوان میں پیش کی، پی پی سینیٹر رضا ربانی اور جماعات اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے…
ورلڈ کپ کارکردگی: پاکستان کرکٹ بورڈ مکی آرتھر کی وطن واپسی کا منتظر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں قومی ٹیم کی کارکردگی کے معاملے پر مکی آرتھر کی پاکستان آمد کا منتظر ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی میگا ایونٹ میں ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے ٹیم ڈائریکٹر مکی…
الیکشن کمیشن فی الفور بلّے کے انتخابی نشان کا بنیادی حق دے، پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ووٹ کی حرمت پامال کی گئی تو مزاحمت کے سوا کوئی چارہ نہ ہوگا، الیکشن کمیشن فی الفور ’بلّے‘ کے انتخابی نشان کا بنیادی حق دے۔اعلامیے میں…
پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن میں غیر قانونی بھرتیوں پر حتمی دلائل طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کی درخواست پر پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت حتمی دلائل طلب کرتے ہوئے ملتوی کر دی۔عدالت نے سابق ایم ڈی پی ٹی ڈی سی میر شاہ جہان کھیتران کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل پر…
کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل میں روڈ ٹکر اور رچرڈ النگورتھ فیلڈ امپائر جبکہ اینڈریو پائیکرافٹ میچ…
بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی درخواست ضمانتِ منظور
لاہور ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔خاور مانیکا کی رہائی سے متعلق درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی نے سماعت کی۔دورانِ سماعت عدالت نے خاور مانیکا کو 1 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی…
سابق ڈی جی ایس بی سی اے یاسین شر کے وارنٹِ گرفتاری جاری
کراچی میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف دائر درخواستوں پر سندھ ہائی کورٹ نے سابق ڈی جی ایس بی سی اے یاسین شر کے قابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس ندیم اختر کی سربراہی میں کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کیس کی…
توشہ خانہ، 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل: چیئرمین PTI کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی جانب سے وارنٹ گرفتاری کے احکامات جاری کیے گئے۔احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے…
سابق سینیٹر وقار احمد نے وطن واپسی پر عدالت میں سرنڈر کر دیا
نیب لاہور کے کیس میں نامزد ملزم سابق سینیٹر وقار احمد نے وطن واپسی پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے سرنڈر کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار نے سابق سینیٹر وقار احمد کے خلاف کیس کی سماعت کی۔اسلام آباد…
بوجہ موسم کوشش ہے غیر قانونی غیر ملکیوں کی واپسی کا عمل تیز ہو: جان اچکزئی
نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ کوشش کر رہے ہیں کہ موسم کے پیش نظر غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا عمل زیادہ تیز ہو۔ نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی طور پر…
سراج الحق کا 19 نومبر کو لاہور میں غزہ مارچ کا اعلان
امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے او آئی سی کے اجلاس پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے 19 نومبر کو لاہور میں عظیم الشان غزہ مارچ کا اعلان کر دیا۔امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قطر میں اسماعیل…
کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر عمارت میں آگ لگ گئی
کراچی کے آئی آئی چندریگر روڈ پر عمارت میں آگ لگ گئی۔ لوگوں کو سیڑھیوں کی مدد سے دوسری عمارت میں منتقل کیا جارہا ہے۔چار منزلہ عمارت کے بجلی کے میٹر سے شروع ہونے والی آگ کو پھیلنے سے روک دیا گیا ہے۔ آگ بجھانے کےلیے چار فائر ٹینڈرز اور ایک…
190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب نے بشریٰ بی بی کے سامنے 11 سوال رکھ دیے، ذرائع
190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل کیس میں سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش ہوئیں، نیب کی جانب سے بشریٰ بی بی کے سامنے 11 سوال رکھے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سوالات کا تعلق بشریٰ بی بی، ذلفی بخاری اور چیئرمین پاکستان…
بابر اعظم کو ہی آسٹریلیا کے ٹور پر قیادت کرنی چاہیے، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس فیصلہ کرنے کا وقت ہے۔ بابر اعظم کو ہی آسٹریلیا کے ٹور پر قیادت کرنی چاہیے۔کراچی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ مجھے اس ٹیم سے کافی امید…
صرف کھلاڑیوں سے نہیں کھلانے والوں سے بھی سوال ہونا چاہیے، راشد لطیف
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم راشد لطیف نے کہا ہے کہ صرف کھلاڑیوں سے نہیں بلکہ کھلانے والوں سے بھی سوال ہونا چاہیے۔کراچی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا تھا کہ ہم نے کافی وقت ٹی ٹوئنٹی کرکٹ پر توجہ دی ہے۔…
فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس، گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔حکم نامے کے مطابق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کے متعلق اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔ اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ میں کہا گیا…