نیوزی لینڈ کیخلاف اہم مقابلہ، پاکستان کیلئے جیت ضروری
ورلڈ کپ کرکٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم مقابلہ آج بنگلورو میں ہو گا، گرین شرٹس کو سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں کو برقرار رکھنے کےلیے میچ میں فتح حاصل کرنا ضروری ہے۔ دوسری جانب کیوی ٹیم کے فاسٹ بولر میٹ ہینری ہیمسٹرنگ کے…
نسیم شاہ کے نہ ہونے سے ٹیم پر فرق پڑرہا ہے، عماد وسیم
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ میری نظر میں پری کوارٹر فائنل ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں بات کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ بابر اعظم کو کیویز کے خلاف ڈر کر نہیں…
شاہد آفریدی کے چیف سلیکٹر بننے کے امکانات ہیں، عبدالرزاق
ہاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کے چیف سلیکٹر بننے کے امکانات ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں گفتگو کے دوران عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کیویز کے خلاف پچ کے مطابق…
فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے سینٹرل لندن میں احتجاج، ایک لاکھ سے زائد افراد کی شرکت
فلسطین سے اظہار یکجہتی کےلیے جنگ مخالف تنظیموں نے سینٹرل لندن میں بڑا احتجاج کیا۔ مسلسل چوتھے ہفتے ہونے والے احتجاج میں ایک لاکھ سے زائد افراد شریک ہوئے۔ لندن کے علاوہ درجنوں دیگر مقامات پر بھی اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ …
غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کا اسرائیلی منصوبہ سامنے آگیا
اسرائیلی حکومت کا غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کا منصوبہ سامنے آگیا، اسرائیلی ویب سائٹ نے اسرائیل کی سرکاری دستاویزات میں منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی سفارش اسرائیلی وزارت انٹیلیجنس نے تیار کی ہے، دستاویز…
کراچی خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا، 6 ماہ میں کراچی کو دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا کر دیں گے۔کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے…
نگران حکومت اور ن لیگ کا گٹھ جوڑ واضح ہے، نیر بخاری
سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر بخاری کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت اور ن لیگ کا گٹھ جوڑ واضح ہے، نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن کو غیر جانبدار رویہ اور طرز عمل ثابت کرنا ہوگا۔ اپنے بیان میں نیر بخاری نے کہا کہ ن لیگ کے مرکزی رہنما اسحاق ڈار…
ذکا اشرف کی سربراہی میں قائم پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع
ذکا اشرف کی سربراہی میں قائم مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کردی گئی۔ وفاقی کابینہ نے بذریعہ سرکولیشن سمری مینجمنٹ کمیٹی کی مدت بڑھانے کی منظوری دی۔ اس حوالے سے وزارت بین الصوبائی رابطہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے…
کنڈیارو میں خاتون نے 3 بچوں کو جنم دیا
صوبہ سندھ کے شہر کنڈیارو میں خاتون نے 3 بچوں کو جنم دیا ہے۔کنڈیارو کے نجی میڈیکل سینٹر میں خاتون نے ان بچوں کو جنم دے دیا۔لیڈی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ تینوں بچوں کی پیدائش آپریشن سے ہوئی، زچہ و بچہ تندرست ہیں۔لیڈی ڈاکٹر کا مزید کہنا ہے کہ…
کراچی: ضلع وسطی کا رہائشی 45 سالہ شخص نگلیریا سے انتقال کرگیا
کراچی میں ضلع وسطی بفرزون کا رہائشی نگلیریا سے انتقال کرگیا۔ نگلیریا سے ضلع وسطی میں یہ تیسری موت ہے۔ترجمان صوبائی محکمہ صحت کے بیان کے مطابق 45 سال کے مریض کو یکم نومبر کو نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ترجمان کے مطابق رواں سال…
تربیتی ایئربیس حملہ ناکام،9 دہشت گرد ہلاک ،کلیئرنس آپریشن مکمل
میانوالی :سیکیورٹی فورسز نے میانوالی میں تربیتی ایئربیس پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے تمام 9دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ ہفتے کی صبح فوجی…
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس وصولی کا پلان مانگ لیا: ذرائع
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے جون 2024 تک 6670 ارب روپے کے ٹیکس وصولی کے منصوبے کا مطالبہ کیا ہے ۔
آئی ایم ایف کا جائزہ مشن رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ…
الیکشن میں روایتی سیاسی اشرافیہ سے مقابلہ ہوگا، کارکن مہم تیز کریں،سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن میں روایتی سیاسی اشرافیہ سے مقابلہ ہوگا، کارکن سیاسی مہم میں تیزی لائیں۔
منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق…
کرپٹو کے بے تاج بادشاہ کے عروج و زوال کی کہانی: ’ہر کوئی سیم بینک مین سے دھوکہ کھا گیا‘
کرپٹو کے بے تاج بادشاہ کے عروج و زوال کی کہانی: ’ہر کوئی سیم بینک مین سے دھوکہ کھا گیا‘،تصویر کا ذریعہgetty images52 منٹ قبلنیویاک کی ایک عدالت نے کرپٹو کرنسی کی دنیا کے بڑے نام اور کرپٹو کرنسی کی بڑے ایکسچینج کمپنیوں میں سے ایک، ایف ٹی…
80 دن میں پوری دنیا کا چکر لگانے والی ’ٹک ٹاک دادیاں‘: ’ہم نے انسانیت کی اچھائی بار بار دیکھی‘
80 دن میں پوری دنیا کا چکر لگانے والی ’ٹک ٹاک دادیاں‘: ’ہم نے انسانیت کی اچھائی بار بار دیکھی‘،تصویر کا ذریعہELLIE AND SANDY PERSONAL ARCHIVEمضمون کی تفصیلمصنف, سینتیاگو وینگاسعہدہ, بی بی سی نیوز ورلڈایک گھنٹہ قبلایلی ہیمبی اور سینڈی!-->…
ورلڈکپ: آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف
ورلڈکپ کے 36ویں میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کےلیے 287 رنز کا ہدف دے دیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ آسٹریلین ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آخری…
چیئرمین پی ٹی آئی تمام ملکی پارٹیوں اور لیڈروں سے نفرت کرتے تھے، پرویز خٹک
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی تمام ملکی پارٹیوں اور لیڈروں سے نفرت کرتے تھے۔مالاکنڈ میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا نیا…
فواد چوہدری تھانہ آبپارہ اور کوہسار میں موجود نہیں، بھائی فیصل چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ میں تھانا آبپارہ اور تھانا کوہسار گیا، فواد چوہدری وہاں موجود نہیں، دونوں تھانے کی پولیس بھی ان سے متعلق کچھ نہیں بتا رہی۔اپنے بیان میں فیصل چوہدری نے کہا کہ فواد…
فخر کی طوفانی اننگز، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے ہرادیا
ورلڈ کپ کے 35ویں اور اہم ترین میچ میں فخر زمان کی طوفانی اننگز کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے شکست دے دی۔بارش سے متاثرہ میچ کا فیصلہ ڈی ایل میتھڈ کے تحت ہوا۔بنگلور میں کھیلے جانے والے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے قومی ٹیم کو 402…
جنوبی افریقہ نے بھی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
جنوبی افریقہ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔جنوبی افریقا کی ٹیم سیمی فائنل میں جگہ بنانے والی دوسری ٹیم بن گئی، اس سے قبل بھارتی ٹیم سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ہے۔بارش سے متاثرہ اس…