جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

توصیف احمد عبوری چیف سلیکٹر مقرر، پی سی بی

سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ وجاہت اللّٰہ واسطی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر کیے گئے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق توصیف احمد کی زیر قیادت سلیکشن کمیٹی کی…

حسن علی کا انگلش کاؤنٹی واروکشائر کیساتھ دوبارہ معاہدہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا انگلش کاؤنٹی واروکشائر کے ساتھ دوبارہ معاہدہ ہوگیا۔واروکشائر نے اپنے بیان میں کہا کہ حسن علی کا کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ویٹلیٹی بلاسٹ کےلیے معاہدہ ہوا ہے۔ انکا یہ معاہدہ سیزن 2024 کےلیے جولائی کے آخر…

افغان دارالحکومت کابل میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 20 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔افغان حکام کے مطابق دھماکا ایک گاڑی میں ہوا، سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کی تحقیقات جاری شروع کردی ہیں۔افغان حکام نے فوری طور پر دھماکے کی نوعیت سے متعلق…

فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائرز: سعودی عرب کیخلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم کی تیاریاں

فٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائرز ٹو میں سعودی عرب کے خلاف گروپ کا پہلا میچ کھیلنے کے لیے پاکستان فٹبال ٹیم نے ٹریننگ کا آغاز کردیا، کھلاڑیوں نے جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں ہیڈ کوچ اسٹیفن کونسٹنٹین کی نگرانی میں بھرپور پریکٹس کی۔ پاکستان اور…

اسرائیل غزہ کی پٹی کو دو حصوں میں کیوں تقسیم کرنا چاہتا ہے؟

اسرائیل غزہ کی پٹی کو دو حصوں میں کیوں تقسیم کرنا چاہتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images7 نومبر 2023، 13:53 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 45 منٹ قبل’آج ایک غزہ شمال میں ہے اور ایک غزہ جنوب میں۔‘اتوار کی رات اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہاگاری کے اس بیان…

امریکہ ایک ایسے خطے کو اپنے خرچ پر مسلح کیوں کر رہا جسے وہ سرکاری سطح پر تسلیم تک نہیں کرتا؟

امریکہ ایک ایسے خطے کو اپنے خرچ پر مسلح کیوں کر رہا جسے وہ سرکاری سطح پر تسلیم تک نہیں کرتا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, روپرٹ ونگفیلڈعہدہ, بی بی سی، تائیوان13 منٹ قبلجب امریکی صدر جو بائیڈن نے حال ہی میں تائیوان کو

غزہ میں 160 ہیلتھ کیئر ورکرز فرائض ادائیگی کے دوران جاں بحق ہوچکے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہناہے کہ غزہ میں 160 سے زائد ہیلتھ کیئر ورکرز زخمیوں اور بیماروں کی دیکھ بھال کرتے ہوئے جاں بحق ہوچکے ہیں۔عالمی ادارے کے مطابق یہ وہ لوگ ہیں جو صحت کے نظام کو لگن کے ساتھ جاری رکھے ہوئے تھے۔ڈبلیو ایچ او…

پنجاب: حکومت کا اسموگ کے باعث مخصوص اضلاع میں جمعہ کو چھٹی دینے کا فیصلہ

اسموگ کی وجہ سے پنجاب حکومت نے مخصوص اضلاع میں جمعے کے دن چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ 9 نومبر کو پہلے ہی پورے پاکستان میں چھٹی کا اعلان ہوچکا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب…

خیبرپختونخوا: نادہندہ بجلی صارفین سے 4 ارب کی ریکوری

خیبرپختونخوا میں نادہندہ بجلی صارفین سے 4 ارب روپے کی ریکوری کرلی گئی۔صوبائی ٹاسک فورس برائے توانائی نے 2 ماہ کے دوران نادہندہ بجلی صارفین سے 4 ارب روپے کی ریکوری کی ہے۔ صوبے میں بجلی چوری کے خلاف 24 ہزار 574 چھاپے مارے گئے۔بشکریہ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت لہر ساتویں روز ٹوٹ گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں چھ روز سے کاروبار کے مثبت اختتام کی لہر ساتویں روز ٹوٹ گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 54 ہزار ہوا، انڈیکس نے اپنی بلندی کی نئی تاریخ 54 ہزار 312 ریکارڈ کی، لیکن…

نگراں وزیراعظم سے چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات، الیکشن پر بریفنگ

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے ملاقات کی ہے۔دوران ملاقات چیف الیکشن کمشنر نے عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق تیاریوں پر نگراں وزیراعظم کو بریفنگ دی۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ حکومت آزادانہ اور…

ورلڈ کپ: افغانستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 292 رنز کا ہدف

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں افغانستان نے ابراہیم زادران کی تاریخی اننگز کی بدولت آسٹریلیا کو جیت کےلیے 292 رنز کا ہدف دے دیا۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر…

حکومت پاکستان، ریاست اور عوام فلسطین کے ساتھ ہیں، طاہر محمود اشرفی

نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ مسئلہ فلسطین پوری امت کا مسئلہ ہے۔ حکومت پاکستان، ریاست اور عوام فلسطین کےساتھ ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو بربریت…

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ (اکتوبر) کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔مینز کیٹیگری میں جنوبی افریقا کے کوئنٹن ڈی کوک، نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا اور بھارت کے جسپریت بمراہ کو نامزد کیا گیا ہے۔خواتین کی کیٹیگری میں ویسٹ انڈیز کی ہیلے…

پریانکا گاندھی کے گلدستے کے ’گل‘ گل ہو گئے، ویڈیو وائرل

بھارتی کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی کو ان کی پارٹی کے ایک کارکن نے پھولوں کے بغیر گلدستہ پیش کیا تو یہ منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر بھارتی سیاسی…

ورلڈ کپ: آسٹریلیا کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 39 ویں میچ میں افغانستان کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد رحمان اللّٰہ گرباز اور ابراہیم زادران نے اننگ کا آغاز کیا۔افغانستان کی پہلی…

بشیر میمن ن لیگ سندھ کے صدر مقرر

پاکستان مسلم لیگ ن نے صوبہ سندھ میں بڑی تنظیمی تبدیلی کر دی۔سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) بشیر میمن کو مسلم لیگ ن سندھ کا صدر بنا دیا گیا ہے۔سابق ن لیگ سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ کو مسلم لیگ ن کا نائب صدر…

غزہ میں ہر گھنٹے 6 بچے، 5 خواتین شہید

غزہ میں اسرائیلی بمباری مسلسل جاری ہے اور غزہ کے اسپتالوں میں ہر گھنٹے میں تقریباً 15 شہیدوں کو لایا جا رہا ہے۔غزہ دفترِ اطلاعات کے مطابق اسپتالوں میں ہر منٹ میں تقریباً 1 زخمی لایا جا رہا ہے، جبکہ اوسطاً ہر گھنٹے میں 6 بچے اور 5 خواتین…

ٹائم آؤٹ کا فیصلہ شرمناک ہے: اینجیلو میتھیوس

سری لنکا کے آل راؤنڈر اینجیلو میتھیوس نے بنگلادیش کیخلاف میچ میں امپائر کی جانب سے ’ٹائم آؤٹ‘ کے فیصلے کو ’شرم ناک‘ قرار دے دیا۔سری لنکن بیٹر اینجیلو میتھیوس گزشتہ روز میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ’ٹائم آؤٹ‘ ہونے کے معاملے پر بنگلا…

خیبرپختونخوا، اسپتالوں کو کانگو وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری

صوبہ خیبر پختون خوا کے اسپتالوں اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسز (ڈی ایچ اوز) کو کانگو وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔خیبر پختو نخوا کے محکمۂ صحت کے مطابق تمام اسپتال مشتبہ مریض کی صورت میں فوری محکمے کو رپورٹ کریں گے اور کانگو مریض کے…