ٹک ٹاک کا ’ساؤنڈ سرچ‘ نامی فیچر پر کام جاری
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
بیجنگ: ٹک ٹاک صارفین کے لیے ’ساؤنڈ سرچ‘ کے نام سے ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے گانے کو گنگنا کر یا بجا کر تلاش کیا جاسکے گا۔ کمپنی کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ یہ فیچر فی الحال منتخب علاقوں میں کچھ…