جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئندہ انتخابات صاف، شفاف اور عوام کی مرضی سے ہوں گے، ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ آنے والے انتخابات صاف، شفاف اور عوام کی مرضی سے ہوں گے۔ پشاور میں سوشل میڈیا سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہمارے پاس نہ فارن فنڈ ہے اور نہ ریاستی فنڈ ہے۔ ایمل ولی نے…

القسام بریگیڈ نے اسرائیلی فوج کی 10 گاڑیوں کو نشانہ بنایا، فلسطینی میڈیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی القسام بریگیڈز نے غزہ میں اسرائیلی فوج کی 10 گاڑیوں کو نشانہ بنایا ہے، الطوام علاقے میں حملے سے ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہوا۔فلسطینبی میڈیا کا کہنا ہے کہ القسام بریگیڈز نے الطوام چورنگی کے قریب 2 اسرائیلی…

استعفیٰ قبول نہ ہونے کی خبر ٹی وی سے پتا چلی، انضمام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سیلکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ استعفیٰ قبول نہ ہونے کی خبر ٹی وی سے پتا چلی۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران انضمام الحق نے کہا کہ پی سی بی کو میرے وکیل نے ای میل کی ہے کہ ہمیں بلایا…

پی ٹی آئی نے 24 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا

پاکستان تحریک انصاف نے 24 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔ چارٹر آف ڈیمانڈ مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کی جانب سے بھجوایا گیا۔ اس حوالے سے جاری خط کے مطابق 11 اکتوبر کو الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی وفد نے انتخابی ضابطہ…

سیکیورٹی صورتحال بہتر ہونے پر غیرملکی یرغمالیوں کو رہا کرنے پر تیار ہیں، حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال بہتر ہونے پر غیرملکی یرغمالیوں کو رہا کرنے پر تیار ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت  میں حماس رہنما اسامہ حمدان اور دیگر رہنماؤں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے مائیک ہیسن کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے مائیک ہیسن کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔خیال رہے کہ مائیک ہیسن نیوزی لینڈ مینز ٹیم کے سابق کوچ ہیں۔ ان ہی کی کوچنگ میں کیوی ٹیم نے 2015 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا تھا۔اس حوالے سے اپنے…

کراچی: نسلہ ٹاور غیرقانونی اضافی زمین کیس، مقدمہ سی کلاس کرنے کی رپورٹ منظور

کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں نسلہ ٹاور کو غیر قانونی اضافی زمین دینے کے کیس میں ملزمان کے خلاف فیروزآباد تھانے میں درج مقدمہ سی کلاس کرنے کی رپورٹ منظور ہوگئی۔ عدالت نے قرار دیا کہ ملزمان کے وکلا نے بتایا کہ مقدمہ صوبائی…

استعفیٰ قبول کیا ہوتا تو انضمام عہدے سے فارغ ہوتے، پی سی بی

انضمام الحق کے مؤقف پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ استعفیٰ قبول کیا ہوتا تو وہ عہدے سے فارغ ہوتے اور کہانی ختم ہوتی۔خیال رہے کہ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ہوئے مستعفی چیف سلیکٹر انضمام…

ورلڈ کپ: انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے ہرادیا

ورلڈ کپ کے 40ویں میچ میں انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے ہرادیا۔ اس فتح کے ساتھ انگلینڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی کوالیفکیشن کیلئے راہ ہموار کرلی۔ پونے میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے 340 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم…

پاک افغان سرحد کے قریب انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

پاک افغان سرحد کے قریب چترال کے علاقے ارسون میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 7 اور 8 نومبر کی درمیانی رات کیا گیا، جس کے دوران…

سالگرہ پر تحفے میں دیے جانے والا دستی بم پھٹنے سے یوکرینی آرمی چیف کے معتمد خاص ہلاک

سالگرہ پر تحفے میں دیے جانے والا دستی بم پھٹنے سے یوکرینی آرمی چیف کے معتمد خاص ہلاک،تصویر کا ذریعہUKRAINIAN MEDIAمضمون کی تفصیلمصنف, پال کربیعہدہ, بی بی سی نیوز18 منٹ قبلیوکرین کے آرمی چیف ولیری زالوجنی کے ایک معتمد خاص سالگرہ کے تحفے

فیفا کی اوٹس خان کو پاکستان فٹبال ٹیم میں کھیلنے کی اجازت

فٹبال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے برطانوی نژاد پاکستانی فٹبالر اوٹس خان کو پاکستان فٹبال ٹیم میں کھیلنے کی اجازت دے دی۔اے ایف سی نے بھی اوٹس خان کو پاکستان ٹیم سے کھیلنے کے لیے کلیئر کر دیا ہے۔فیفا نے اوٹس خان کو شہریت پر تنازع کے باعث…

سیاسی مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کیلئے پی ٹی آئی کی پولیٹیکل انگیجمنٹ کمیٹی تشکیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پولیٹیکل انگیجمنٹ کمیٹی (پی ای سی) تشکیل دے دی گئی۔ کمیٹی دیگر سیاسی جماعتوں سے روابط اور بات چیت کرے گی۔سینیٹر علی ظفر اور سینیٹر ہمایوں مہمند اس کمیٹی کے رکن مقرر کیے گئے ہیں جبکہ علی محمد خان اور علی…

پاکستان نے ہمیشہ یوکرین تنازع کے مذاکراتی حل پر زور دیا ہے، وزارت خارجہ

وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان تنازعات کے شکار خطے کو ہتھیار فراہم نہیں کرتا۔اسلام آباد میں صحافیوں کے سوالات کے جواب میں ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ یوکرین تنازع کے مذاکراتی حل کی ضرورت پر زور…

سائفر کیس: شاہ محمود کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت عالیہ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے فیصلہ محفوظ کیا۔سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر چیف جسٹس اسلام…

نواز شریف پہلے اپنی نااہلی کلیئر کرائیں، نثار کھوڑو

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ ن لیگی قائد نواز شریف پہلے اپنی نااہلی کلیئر کرائیں۔جیلانی ہاؤس میرپورخاص میں میڈیا سے گفتگو میں نثار کھوڑو نے کہا کہ چاہتے ہیں تمام جماعتیں جنرل الیکشن میں حصہ لیں۔انہوں نے کہا کہ پیپلز…

گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری، اطلاق یکم نومبر سے ہوگا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ 25 سے 90 مکعب میٹر تک گیس کے پروٹیکٹڈ صارفین کےلیے قیمت نہیں بڑھائی گئی۔…

ورلڈ کپ: انگلینڈ کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 340 رنز کا ہدف

ورلڈکپ کے 40ویں میچ میں انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو جیت کےلیے 340 رنز کا ہدف دے دیا۔پونے میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ کے جونی بیئرسٹو اور ڈیوڈ ملان نے محتاط انداز…

لاطینی امریکہ کا وہ ملک جس کی معیشت فسلطینی پناہ گزینوں کی آمد اور محنت سے چمک اٹھی

لاطینی امریکہ کا وہ ملک جس کی معیشت فسلطینی پناہ گزینوں کی آمد اور محنت سے چمک اٹھی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلجب سے حماس نے اسرائیل پر حملہ کیا ہے اس وقت سے لاطینی امریکہ میں مقیم اسرائیلی اور فلسطینی برادریاں مشرق وسطیٰ میں…

ملازمین کو ترقیاں نہ دینے کا معاملہ، فریقین کو نوٹسز جاری

سندھ ہائی کورٹ نے ڈی ایم سی سینٹرل کے7 ہزار ملازمین کو ترقیاں نہ دینے کے خلاف درخواست پر محکمۂ بلدیات، سیکریٹری بلدیات، ٹاؤن میونسپل کمشنرز و دیگر کو نوٹسز جاری کر دیے۔ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشنز (ڈی ایم سی) سینٹرل کے7 ہزار ملازمین کو…